"بحیرہ سيتو داخلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:بحر الکاہل کے بحیرات |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
== جغرافیائی خصوصیات == |
== جغرافیائی خصوصیات == |
||
بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔ |
بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔<ref>{{cite web|title=Inland Se|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/288431/Inland-Sea|publisher=Encyclopædia Britannica Online|accessdate=22 February 2013}}</ref> |
||
== تصاویر == |
== تصاویر == |
نسخہ بمطابق 03:27، 6 مارچ 2018ء
بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshu)، شیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔
یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔
جغرافیائی خصوصیات
بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔[1]
تصاویر
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
بیرونی روابط
حوالہ جات
- ↑ "Inland Se"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2013