"بحیرہ سيتو داخلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}} |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:جغرافیہ ہیروشیما پریفیکچر+زمرہ:جغرافیہ اوکایاما پریفیکچر+[[زمرہ:جغرا... |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
{{سانچہ:فہرست بحیرات}} |
{{سانچہ:فہرست بحیرات}} |
||
[[زمرہ:جغرافیہ ہیروشیما پریفیکچر]] |
|||
[[زمرہ:جغرافیہ اوکایاما پریفیکچر]] |
|||
[[زمرہ:جغرافیہ یاماگوچی پریفیکچر]] |
|||
[[زمرہ:جاپان کے بحیرات|سيتو داخلی]] |
[[زمرہ:جاپان کے بحیرات|سيتو داخلی]] |
||
{{نامکمل}} |
{{نامکمل}} |
نسخہ بمطابق 00:35، 2 مارچ 2014ء
بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshu)، شیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔
یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو کہ بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔
جغرافیائی خصوصیات
بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔ [1]
تصاویر
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
-
بحیرہ سيتو داخلی
بیرونی روابط
حوالہ جات
- ↑ "Inland Se"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2013