مقبرہ ہمایوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہمایوں کا مقبرہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مغل بادشاہوں کے مقبرے
نام تاریخ وفات مقبرہ
ظہیر الدین بابر 5 جنوری 1531ء باغ بابر، کابل ، افغانستان
نصیر الدین ہمایوں 27 جنوری، 1556ء مقبرہ ہمایوں، دہلی، بھارت
جلال الدین اکبر 27 اکتوبر 1605ء بہشت آباد سکندرہ، آگرہ، بھارت
نورالدین جہانگیر 8 نومبر 1627ء مقبرہ جہانگیر، لاہور، پاکستان
شہاب الدین شاہجہان 22 جنوری 1666ء تاج محل، آگرہ، بھارت
محی‌الدین اورنگزیب عالمگیر 3 مارچ 1707ء خلد آباد، ضلع اورنگ آباد، بھارت
ہمایوں کا مقبرہ
Humayun's Tomb from the entrance, Delhi.jpg
جگہ
دہلی، بھارت
بنانیوالا
حمیدہ بانو بیگم
سالِ تعمیر 1562ء
مستری مرزا غیاث

ہمایون کا مقبرہ بھارت کے شہر دہلی میں واقع مغل بادشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں کا مقبرہ ہے جو اس کی بیوی حمیدہ بانو بیگم نے 1562ء میں بنوایا۔ یہ مقبرہ لال پتھر سے بنا ہوا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]