یونین علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یونین علاقے بھارت کے زیر انتظام حصے ہیں۔ ریاستوں کے بہ نسبت یہ مرکزی حکومت کے زیرِ انتظام ہیں۔

بھارت کے یونین علاقے

بھارت میں سات یونین علاقے ہیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔