بوسنیا و ہرزیگووینا میں اسلام
Appearance
بوسنیا و ہرزیگووینا میں اسلام کی دیرینہ تاریخ ہے جس کی داغ بیل بوسنیا کی عثمانی فتوحات کے نتیجے میں پندرہویں صدی اور سولہویں صدی میں رکھی گئی۔ تقریبا تیس لاکھ بوسنیائی مسلمان بوسنیائی جنگ کی وجہ سے دیگر ممالک میں ہجرت کے گئے۔
ایک اندازے کے مطابق پندرہ لاکھ بوسنیائی مسلمان ان کے آبائی وطن بوسنیا و ہرزیگوینا جو ملکی آبادی کا 40 فیصد ہیں۔[1]
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "CIA – The World Factbook – Bosnia and Herzegovina"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-23