مندرجات کا رخ کریں

دوآبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دو دریاؤں کے درمیانی علاقے کو دو آبہ کہتے ہیں۔ جیسے دریائے گنگا اوردریائے جمنا کے علاقے کو اوپری دو آبہ کہتے ہے اور دریائے راوی اور دریائے چناب کے درمیانی علاقے کو دوآبہ رچنا ،دریائے چناب اور دریائے جہلم کے درمیانی علاقے کو دوآبہ چج یا چنبہ، دریائے سندھ اور جہلم کے درمیانی علاقے کو دوآبہ سندھ ساگر اور دریائے بیاس اور دریائے راوی کے درمیانی دو آبے کو، جو آزادی کے بعد تقسیم ہو گیا، دو آبہ باری کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]