عامر خان کی فلمیں
عامر خان ایک بھاتی اداکار، فلم پروڈیوسر، ہدایت کار، پس پردہ گلوکار، منظر نویس اور ٹی وی شخصیت ہیں۔ عامر آٹھ سال کی عمر میں اپنے ماموں ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات(1973ء) میں پہلی دفعہ سامنے آئے۔1983[1] میں انھوں نے پرنویا میں معاون ہدایت کار اور اداکار کے طور پر کام کیا یہ فلم ایک مختصر فلم تھی جس کی ادیتا بھتٹاچریا نے ہدایت کاری کی تھی۔[2] اس کے بعد انھوں نے عامر کی فلم منزل منزل (1984ء) اور زبردست (1985ء) کی ہدایت کاری کرنے میں ان کی مدد کی۔[2][3] بلوغت کی بعد عامر کی پہلی تجرباتی فلم ایک سماجی فلم تھی جس کا نام ہولی تھا جسے 1984ء میں بنایا گیا۔[4]
عامر نے سب سے اہم کردار پہلے پہل مشہور فلم قیامت سے قیامت تک (1988ء) میں جوہی چاولہ کے مقابل میں نبھایا۔۔[5] ان کی سنسنی خیز فلم راکھ (1989ء) میں ان کی اداکاری سے انھوں نے 36 ویںنیشنل فلم ایوارڈ میں ایک اہم مقام پایا۔[6] اس کے بعد انھوں نے 1990ء کی ابتدائی سالوں میں کئی کامیاب فلمیں بنائی جن میں رومانٹک ڈراما دل (1990ء) مزاحیہ رومانٹک فلم دل ہے کہ مانتا نہیں (1991ء) اور کھیل سے متعلق فلم جو جیتا وہی سکندر (1992ء) اور مزاحیہ ڈراما ہم ہیں راہی پیار کے (1993ء) اس فلم کی کہانی انھوں نے روبن بھٹ کے ساتھ لکھی تھی۔[7] اس کے اگلے سال انھوں نے میوزیکل ڈراما رنگیلا (1995ء) میں تخلیق کیا۔[8][9] بھارت میں سن 1996ء میں راجا ہندوستانی نے 1996ء میں 80 کروڑ کمائے اس کے بعد انھیں فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکار سے نوازا گیا۔[10][11] اس کے بعد 1998ء میں ارتھ فلم میں کام کیا جو کینیڈا اور بھارتی سنیما کی مشترکہ کوشش تھی اور اس کے ڈا ئریکٹر دیپا مہتہ تھے[12]اس کے بعد انھوں نے ایکش ڈراما فلم غلام (1998ء) میں کام کیا جس میں انھوں نے آتی کیا کھنڈالا گا یا تھا۔[13] اور سرفروش (1999ء)[14][15]لیکن اپنی اگلی فلمیں جیسے من (1999ء) اور میلہ (2000ء) میں کوئی خاص کامیاب نا ٹھہرے۔[16]
1999ء میں عامر نے اپنی فلم پروڈکشن کمپنی عامر خان پروڈکشن نے نام سے شروع کی[17] اور اس کے تحت انھوں نے 2001ء میں لگان فلم بنائی اس فلم نے اکیڈمی ایوارڈ کے بہترین غیر ملکی زبان کی فلم کا ایوارڈ جیتا[18] اور انھیں اس پر بہترین مقبول فلم قومی فلم ایوارڈ کی جانب سے دیے گئے اور دو فلم فیئر ایوارڈ بھی انھیں ملے جو بہترین فلم اور بہترین ادکار کے زمرے میں تھے[19]۔[20]2001ء میں ہی انھوں نے سیف علی خان اور اکشے کھنہ کے ساتھ دل چاہتا ہے میں کام کیا۔[21] میڈیا میں کہا گیا کہ لگان اور دل چاہتا ہے ایسی دو فلمیں ہیں جو ہندی سینما کی نمائندگی کرتے ہیں۔[22][23] 2003 میں عامر روپ کمار راتھوڑکی موسیقی ویڈیو جب بھی چوم لیتا ہوں میں میں نظر آئے۔[24] انھیں نیشنل فلم ایوارڈ 2004ء میں ان کی جانب سے بنائی گئی ڈاکیومنٹری فلم میڈنس ان دا وائلڈ پر دیا گیا[25] جو انھوں نے فلم لگان کی تخلیق سے متعلق بنایا تھا۔ اگلے چار سال تک وہ فلمی دنیا سے غائب رہے پھر انھوں نے فلم دا رائزینگ (2004ء) میں بنائی اس فلم نے اتنی کامیابی حاصل نہیں کی[26][27] اسی سے انھوں نے منگل پانڈے کا نام کمایا۔ 2006ء میں انھوں نے فنا اور رنگ دے بسنتی میں اہم کردار ادا کیا[28] اس پر انھیں مؤخر الذکر فلم میں بہترین اداکار کے زمرے میں فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔[29] اس کے اگلے سال انھوں نے تارے زمیں پر تخلیق کیا جس میں درشیل سفاری کے ہمرہ انھوں نے معاون کردار کیا[17][30]اس پر انھیں خوب داد ملی اور انھوں نے نیشنل فلم ایوارڈ جیتا جو بہترین فلم برائے بہبود خاندان اور فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین فلم اور بہترین ڈائیرکشن جیتا۔[31][32]
خان نے گجنی 2008ء میں ایک ایسے شخص کا کردار ادا کیا جو ایک حادثے میں اپنا یاداشت کھو بیٹھا ہے۔۔[33][34] اس کے بعد وہ کامیڈی ڈراما تھری ایڈیٹس (2009ء) میں نظر آئے[35] جبکہ دھوبی گھاٹ (2010ء) میں انھوں ایک سائڈ کردار کیا [36] جسے انھوں نے ہی پروڈیوس کیا تھا۔ وہ اپنے اگلی فلموں پیپلی لائیو (2010ء) اور دہلی بیلی (2011ء) میں پروڈیوسر رہے۔[37] 2012 میں خان نے ایک ٹی وی ٹاک شو ستیامیو جیاتی میں کام کیا۔[38] اسی سال انھوں نے ایک فلم تلاش میں ایک پولیس انسپکٹر کا کردار نبھایا اسی دوران میں وہ ڈراما سی آئی ڈی میں بھی شریک رہے[39]2013ء میں وہ ابھیشیک بچن اور ادے چوپڑا کے ہمراہ دھوم تھری میں رہے[40]2014ء میں وہ پھر چھوٹی سکرین پر آئے تاکہ اپنے پروگرام ستیامیو جیاتی کے دوسرے اور تیسرے حصے پر کام کرسکیں۔[41][42] اس کے بعد وہ 7 ₹ ارب روپے کمانی والی فلم پی کے میں بطور خلائی مخلوق سامنے آئے۔۔[43][44] عامر کی چار فلمیں گجنی، 3 ایڈیٹس، دھوم 3، پی کے اور دنگل بالی وڈ کے سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی فلموں میں سے ایک ہیں۔[45]
فلم
[ترمیم]† | اس سے مراد وہ فلم ہے جو اب تک سینما میں نہیں آئیں۔ |
عنوان | سال | منسوب بطور | نوٹس | حوالہ | ||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اداکار | پروڈیوسر | دیگر | کردار | ہدایت کار | ||||
یادوں کی بارات | 1973 | ہاں | نوعمر رتن[II] | ناصر حسین | مختصر کردار | [46] | ||
مدہوش | 1974 | ہاں | نوعمر راج[III] | دیش گوتم | مختصر کردار | [46] | ||
پیرانویا | 1983 | ہاں | معاون ہدایت کار | نامعلوم | ادیتا بھتٹاچریا | مختصر فلم | [47] [48] | |
منزل منزل | 1984 | معاون ہدایت کار | ناصر حسین | [3] | ||||
ہولی | 1984 | ہاں | مدن شرما | کیتن مہتا | [47] | |||
زبردست | 1985 | معاون ہدایت کار | ناصر حسین | [3] | ||||
قیامت سے قیامت تک | 1988 | ہاں | معاون مصنف | راج | منصور خان | قومی فلم ایوارڈ – خصوصی تذکرہ (راکھ کے لیے بھی) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار |
[49] [50] [51] | |
راکھ | 1989 | ہاں | عامر حسین | ادیتا بھتٹاچریا | قومی فلم ایوارڈ – خصوصی تذکرہ (قیامت سے قیامت تک کے لیے بھی) نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار |
[50] [52] | ||
لو لو لو | 1989 | ہاں | امیت | ببر سوباش | [53] | |||
اول نمبر | 1990 | ہاں | سنی | دیو آنند | [53] | |||
تم میرے ہو | 1990 | ہاں | شیوا | طاہر حسین | [53] | |||
دل | 1990 | ہاں | راجا | اندر کمار | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [50] [54] [55] | ||
دیوانہ مجھ سا نہیں | 1990 | ہاں | اجے شرما | وائی ناگیشور راؤ | [53] | |||
جوانی زندہ باد | 1990 | ہاں | ششی شرما | ارون بھٹ | [53] | |||
افسانہ پیار کا | 1991 | ہاں | راج | ایم آر شاہجہاں | [56] | |||
دل ہے کہ مانتا نہیں | 1991 | ہاں | رگھو جیٹلی | مہیش بھٹ | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [50] [57] | ||
اسی کا نام زندگی | 1992 | ہاں | چھوٹو | کالی داس | [58] | |||
دولت کی جنگ | 1992 | ہاں | راجیش چودھری | ایس اے قادر | [59] | |||
جو جیتا وہی سکندر | 1992 | ہاں | سنجے لال شرما | منصور خان | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [50] [60] | ||
پہلا نشہ | 1993 | ہاں | بذات خود | اشوتوش گواریكر | کیمیو ظہور | [61] | ||
پرمپرا | 1993 | ہاں | رنبیر پرتھوی سنگھ | یش چوپڑا | [62] | |||
دامنی | 1993 | ہاں | بذات خود | راجکمار سنتوشی | کیمیو ظہور | [63] | ||
ہم ہیں راہی پیار کے | 1993 | ہاں | منطر نگار | راہول ملہوترا | مہیش بھٹ | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [7] [50] | |
انداز اپنا اپنا | 1994 | ہاں | امر منوہر | راجکمار سنتوشی | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [64] [65] | ||
بازی | 1995 | ہاں | امر دامجی | آشوتوش گواریکر | [66] | |||
آتنک ہی آتنک | 1995 | ہاں | روہن | دلیپ شنکر | [67] | |||
رنگیلا | 1995 | ہاں | منا | رام گوپال ورما | نامزد–فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [68] | ||
اکیلے ہم اکیلے تم | 1995 | ہاں | روہت کمار | منصور خان | [50] | |||
راجا ہندوستانی | 1996 | ہاں | راجہ ہندوستانی | دھرمیش درشن | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [11] [50] | ||
عشق | 1997 | ہاں | راجہ اہلاوت | اندر کمار | [69] | |||
غلام | 1998 | ہاں | پس پردہ گلوکار | سدھارتھ مراٹھے | وکرم بھٹ | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار |
[50] [70] | |
ارتھ | 1998 | ہاں | دل نواز | دیپا مہتا | کینیڈا-بھارتی فلم بھارت میں رلیز بطور 1947: ارتھ |
[71] | ||
سرفروش | 1999 | ہاں | اجے سنگھ راٹھور | جان میتھیو میتھن | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [50] [72] | ||
من | 1999 | ہاں | دیو کرن سنگھ | اندر کمار | [73] | |||
میلہ | 2000 | ہاں | پس پردہ گلوکار | کشن پیارے | دھرمیش درشن | [74] | ||
لگان | 2001 | ہاں | ہاں | بھون | آشوتوش گواریکر | قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین تفریح فراہم کرنے والی فلم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار نامزد—اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین غیر ملکی زبان کی فلم |
[19] [18] [50] | |
دل چاہتا ہے | 2001 | ہاں | آکاش ملہوترا | فرحان اختر | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [50] [75] | ||
میڈنس ان دا ڈیزیرٹ | 2004 | ہاں | ہاں | بذات خود | ستےجیت بھٹکال | دستاویزی فلم دیگر نام چلے چلو: دا لونسی آف فلم میکنگ قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین ایکسپلوریشن / ایڈونچر فلم |
[25] [76] | |
منگل پانڈے: دا رائزنگ | 2005 | ہاں | پس پردہ گلوکار | منگل پانڈے | کیتن مہتا | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [50] [77] | |
رنگ دے بسنتی | 2006 | ہاں | پس پردہ گلوکار | دلجیت "ڈی جے" سنگھ/ چندر شیکھر آزاد[IV] |
راکیش اوم پرکاش مہرہ | فلم فیئر ناقدین اعزاز برائے بہترین اداکار نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار |
[50] [78] | |
فنا | 2006 | ہاں | ریحان قادری | کنال کوہلی | [79] | |||
تارے زمین پر | 2007 | ہاں | ہاں | ہدایت کار پس پردہ گلوکار |
رام شنکر نیکومبھ | بذات خود | قومی فلم ایوارڈ فیملی ویلفیئر پر بہترین فلم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار |
[31] [50] [80] [81] |
جانے تو۔۔۔ یا جانے نہ | 2008 | ہاں | عباس ٹائروالا | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم | [82] [83] | |||
گجنی | 2008 | ہاں | شریک مصنف | سنجے سنگھانیہ | اے آر موروگادوس | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [50][84] [85] | |
لکی بائی چانس | 2009 | ہاں | بذات خود | زویا اختر | کیمیو ظہور | [86] | ||
تھری ایڈیٹس | 2009 | ہاں | رنچھوداس "رانچو" شملداس چنچد/ فونسوخ وانگدو[V] |
راجکمار ہیرانی | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [87] [88] | ||
پپلی پائیو | 2010 | ہاں | انوشہ رضوی | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم | [89] [90] | |||
دھوبی گھاٹ | 2011 | ہاں | ہاں | ارون | کرن راؤ | [91] | ||
بگ ان بالی ووڈ | 2011 | ہاں | بذات خود | نامعلوم | دستاویزی فلم | [92] | ||
دہلی بیلی | 2011 | ہاں | ہاں | ڈسکو فائٹر | ابھینی دیو | گیت میں خصوصی ظہور "آئی ہیٹ یو (لائک آئی لو یو)" نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم |
[93] [94] | |
تلاش | 2012 | ہاں | ہاں | سورجن سنگھ شیکھاوت | ریما کگٹی | [95] | ||
بامبے ٹاکیز | 2013 | ہاں | بذات خود | متعدد | گیت میں خصوصی ظہور "اپنا بامبے ٹاکیز" | [96] | ||
رو برو | 2013 | ہاں | ہاں | بذات خود | پی ایس بھارتی | دستاویزی فلم | [97] | |
دھوم 3 | 2013 | ہاں | ساحر خان/ثمر خان[VI] | وجئے کرشنا اچاریہ | [98] | |||
پی کے | 2014 | ہاں | پی کے | راجکمار ہیرانی | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار | [99] [100] | ||
دل دھڑکنے دو | 2015 | ہاں | پلوٹو مہرہ | زویا مختار | صوتی کردار | [101] | ||
دنگل | 2016 | ہاں | ہاں | پس پردہ گلوکار | مہاویر سنگھ فوگٹ | نتیش تیواری | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم |
[102] [103] |
سیکرٹ سپر اسٹار | 2017 | ہاں | ہاں | شکتی کمار | ایدوات چندن | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم |
[104] [105] | |
ٹھگز آف ہندوستان | 2018 | ہاں | فرنگی ملاح | وجئے کرشنا اچاریہ | [106] | |||
لال سنگھ چڈا† | 2022 | ہاں | ہاں | لال سنگھ چڈا | ایدوات چندن | [107] [108] |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]عنوان | سال | کردار | کالق | اقساط | نوٹس | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|
ستیامیو جیاتی | 2012–14 | میزبان | بذات خود | سیزن 1، سیزن 2 اور سیزن 3 | [38] | |
سی آئی ڈی | 2012 | سورجن سنگھ شیکھاوت | بی پی سنگھ | "سرخ سوٹ کیس قتل" | [39] | |
طوفان آلے | 2017– | مہمان | بذات خود | سیزن 1, سیزن 2 | [109][110][111][112] | |
روبرو روشنی | 2019 | راوی | سواتی چکرورتی | دستاویزی فلم | پروڈیوسر بھی | [113] |
موسیقی ویڈیو میں
[ترمیم]عنوان | سال | گلوکار(س) | ڈائیریکٹر(س) | البم | حوالہ۔ |
---|---|---|---|---|---|
"جب بھی چوم لیتا ہوں" | 2003 | روپ کمار راتھوڑ | اشوک مہرا | پیار کا جشن | [24] |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حواشی
[ترمیم]^[I] The exchange rate in 1996 was 35.49 Indian rupees (₹) per 1 US dollar (US$)۔[114]
^[II] Khan played the younger version of Tariq Khan's character in the film.[46]
^[III] Khan played the younger version of Mahendra Sandhu's character in the film.[46]
^[IV] Khan played a character who portrays چندر شیکھر آزاد in a documentary featured in the film.[115]
^[V] Khan played a character who impersonates another man in the film.[116]
^[VI] Khan performed dual roles in the film.[117]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Sonal Dedhia (14 مارچ 2012)۔ "The Most Ambitious Project of Aamir's Career"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-14
- ^ ا ب Kaveree Bamzai (7 جنوری 2010)۔ "Aamir Khan: Mr Blockbuster"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-20
- ^ ا ب پ "Aamir Khan to return to direction"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 نومبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-20
- ↑ Sukanya Verma۔ "Aamir Khan's 25 finest movie moments"۔ Rediff.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-26
- ↑ Rajeev Vijaykar (18 جون 2012)۔ "Qayamat Se Qayamat Tak: Turning-point"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-26
- ↑ "36th National Film Festival (1989)" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ ص 72۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-30
- ^ ا ب "Hum Hain Rahi Pyar Ke (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ Tejaswini Ganti (2004)۔ Bollywood: A Guidebook to Popular Hindi Cinema۔ Psychology Press۔ ص 122–123۔ ISBN:978-0-415-28854-5۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-07
- ↑ Anita Mehta (12 مارچ 2010)۔ "The best of Aamir Khan"۔ Rediff.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-26
- ↑ "Top Lifetime Grossers Worldwide"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2013-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-09
- ^ ا ب India Book of the Year۔ Encyclopaedia Britannica (India) Pvt. Ltd.۔ 2003۔ ص 125۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-07
- ↑ Alpana Chaudhary (3 جون 1998)۔ "Of Earth and a star"۔ Rediff.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-26
- ↑ "The song that made Khandala famous"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 25 جولائی 2012۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Box Office 1998"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2012-10-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
- ↑ "Box Office 1999"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2012-10-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
- ↑ Business India۔ A.H. Advani۔ 2001۔ ص 154۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-07
- ^ ا ب Aswin Punathambekar (24 جولائی 2013)۔ From Bombay to Bollywood: The Making of a Global Media Industry۔ NYU Press۔ ص 191۔ ISBN:978-0-8147-2948-9۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-07
- ^ ا ب Roger Ebert (2004)۔ Roger Ebert's Movie Yearbook 2005۔ Andrews McMeel Publishing۔ ص 364–365۔ ISBN:978-0-7407-4742-7۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-07
- ^ ا ب "South takes the lion's share; Lagaan wins 8 national awards"۔ The Hindu۔ 27 جولائی 2002۔ 2008-01-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-13
- ↑ "The Winners—2001"۔ Indiatimes.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ Daniels, Christina (2012)۔ I'll Do It My Way: The Incredible Journey of Aamir Khan۔ Om Books International۔ ص 117–118۔ ISBN:978-93-80069-22-7
- ↑ Kush Varia (25 دسمبر 2012)۔ Bollywood: Gods, Glamour, and Gossip۔ Wallflower۔ ص 26–27۔ ISBN:978-1-906660-15-4۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-07
- ↑ Rangan, Baradwaj (25 جولائی 2011)۔ "The Ascendance of Aamir"۔ The Hindu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-26
- ^ ا ب Harini N. Rana (16 جون 2003)۔ "Aamir's first music video"۔ Rediff.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-06
- ^ ا ب "51st National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ ص 110۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-15
- ↑ Pillai, Sreedhar (29 جولائی 2005)۔ "Rising with a patriotic cry"۔ The Hindu۔ 2008-06-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-26
- ↑ "Box Office 2005"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
- ↑ "Box Office 2006"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
- ↑ Hindi Cinema Year Book۔ Screen World Publication۔ 2006۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-07
- ↑ Harneet Singh (21 مئی 2007)۔ ""Yes, I have directed Taare Zameen Par" – Aamir Khan"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2010-07-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-11
- ^ ا ب "55th National Film Awards for the Year 2007" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ ص 3۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-16
- ↑ "Taare Zameen Par sweeps Filmfare Awards"۔ یاہو!۔ 24 فروری 2008۔ 2010-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-29
- ↑ Jayan, T.V. (6 جولائی 2008)۔ "In the black hole of the mind"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-16
- ↑ Kazmi, Nikhat (12 جنوری 2009)۔ "Box Office: With Rs 200cr in kitty, 'Ghajini' rewrites records"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2012-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-01-12
- ↑ "Chennai Express Crosses Ek Tha Tiger Worldwide In Ten Days"۔ باکس آفس انڈیا۔ 19 اگست 2013۔ 2013-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-21
- ↑ "Dhobi Ghat to hit theatres in Germany"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 18 فروری 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-26
- ↑ "Aamir Khan aims at Britain with two projects"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 12 ستمبر 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-26
- ^ ا ب "Jittery when I signed up for TV: Aamir Khan"۔ زی نیوز۔ 13 اپریل 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-02
- ^ ا ب "Aamir Khan helps the CID team to solve a case"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 23 نومبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-20
- ↑ "Dhoom 3 ALL TIME Number One Worldwide Grosser: 500 cr Plus Expected"۔ باکس آفس انڈیا۔ 1 جنوری 2014۔ 2014-01-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-13
- ↑ "Satyamev Jayate: 41% of rape victims were in saris, 48% in burkha; are you aware of these facts?"۔ سی این این نیوز 18۔ 2 مارچ 2014۔ 2015-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-02
- ↑ Dibyojyoti Baksi (1 اکتوبر 2014)۔ "Why Aamir Khan is missing from promos of Satyamev Jayate 3"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-05
- ↑ Saibal Chatterjee (19 دسمبر 2014)۔ "PK Movie Review"۔ NDTV۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-20
- ↑ "PK Hits 700 Crore Worldwide – China At 14.5 Million"۔ باکس آفس انڈیا۔ 6 جون 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-06
- ↑ Phil Hoad (7 جنوری 2015)۔ "Aamir Khan's religious satire PK becomes India's most successful film"۔ دی گارڈین۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-08
- ^ ا ب پ ت Sukanya Verma (14 مارچ 2012)۔ "Birthday Special: The 47 Faces of Aamir Khan"۔ Rediff.com۔ 26 فروری 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2014
- ^ ا ب Rajat Kapoor (26 اپریل 2011)۔ "The Mentor and the student"۔ Man's World۔ 24 فروری 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2014
- ↑ Patsy N (3 جون 2009)۔ "Aamir never wanted to be an actor"۔ Rediff.com۔ 6 مارچ 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2012
- ↑ "Qayamat Se Qayamat Tak (1988)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز "Aamir Khan: Awards & nominations"۔ Bollywood Hungama۔ 2009-09-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-23
- ↑ Bhaichand Patel (2012)۔ Bollywood's Top 20: Superstars of Indian Cinema۔ Penguin Books India۔ ص 219۔ ISBN:978-0-670-08572-9
- ↑ "Raakh (1989)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ^ ا ب پ ت ٹ Chaudhuri, Diptakirti (2012)۔ Kitnay Aadmi Thay۔ Westland۔ ص 213–220۔ ISBN:978-93-81626-19-1
- ↑ "Dil (1990)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "The Nominations — 1990"۔ Indiatimes.com۔ 2012-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-09
- ↑ "Afsana Pyaar Ka (1991)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Dil Hai Ke Manta Nahin (1991)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Isi Ka Naam Zindagi (1992)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Daulat Ki Jung (1992)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Jo Jeeta Wohi Sikandar (1992)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Pehla Nasha (1993)"۔ Bollywood Hungama۔ 5 ستمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Parampara (1993)"۔ Bollywood Hungama۔ 5 ستمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Damini (1993)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Andaz Apna Apna (1994)"۔ Bollywood Hungama۔ 6 ستمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "The Nominations — 1994"۔ Indiatimes.com۔ 3 جنوری 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Baazi (1995)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Aatank Hi Aatank (1995)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Rangeela (1995)"۔ Bollywood Hungama۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Ishq (1997)"۔ Bollywood Hungama۔ 19 جنوری 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Ghulam (1998)"۔ Bollywood Hungama۔ 31 اگست 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Earth (1998)"۔ روٹن ٹماٹوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Sarfarosh (1999)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Mann (1999)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Mela (2000)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Dil Chahta Hai (2001)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Chale Chalo: The Lunacy of Film Making (2004)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Mangal Pandey – The Rising (2005)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Rang De Basanti (2006)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Fanaa (2006)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Taare Zameen Par (2007)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "A first for Filmfare: Darsheel for Best Actor"۔ CNN-IBN۔ 6 فروری 2008۔ 2014-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-02
- ↑ "Jaane Tu.۔۔ Ya Jaane Na (2008)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "54th Idea Filmfare Awards 2008 nominations"۔ CNN-IBN۔ 18 فروری 2009۔ 2014-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-02
- ↑ "Ghajini (2008)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "'Aamir Khan rewrote Ghajini climax'". ہندوستان ٹائمز (انگریزی میں). 31 دسمبر 2008. Archived from the original on 12 نومبر 2016.
- ↑ "Luck by Chance (2009)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "3 Idiots (2009)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Nominations for 55th Idea Filmfare Awards 2009"۔ Bollywood Hungama۔ 11 فروری 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-02
- ↑ "Peepli [Live] (2010)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Nominations for 56th Idea Filmfare Awards 2010"۔ Bollywood Hungama۔ 14 جنوری 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-02
- ↑ "Dhobi Ghat (2011)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ Jyothi Prabhakar (11 اگست 2012)۔ "I'd love to play a villain: Omi Vaidya"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Delhi Belly (2011)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Nominations for 57th Idea Filmfare Awards 2011"۔ Bollywood Hungama۔ 11 جنوری 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Talaash (2012)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ Aditi Shome-Ray (26 اپریل 2013)۔ "Aamir Khan, Shah Rukh Khan and Madhuri Dixit come together for special song in 'Bombay Talkies'"۔ Daily News and Analysis۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ Dibyojyoti Baksi (17 اپریل 2013)۔ "Documentary on the impact of Rang De Basanti"۔ Hindustan Times۔ 7 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014
- ↑ "Dhoom 3 (2013)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "P.K. (2014)"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "60th Britannia Filmfare Awards 2014: Complete nomination list"۔ The Times of India۔ 20 جنوری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-20
- ↑ "A voice from afar"۔ The Hindu۔ 9 جون 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-13
- ↑ "Aamir Khan's day out with Dangal team and his on-screen daughters"۔ دکن کرانیکل۔ 24 فروری 2016۔ 2016-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-07
- ↑ "62nd Filmfare Awards 2017: Winners' list"۔ The Times of India۔ 15 جنوری 2017۔ 2017-01-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-15
- ↑ "Secret Superstar movie review: Aamir Khan, Zaira Wasim's Diwali release is high on emotions"۔ Hindustan Times۔ 18 اکتوبر 2017۔ 2017-10-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-19
- ↑ "Nominations for the 63rd Jio Filmfare Awards 2018". filmfare.com (انگریزی میں). Archived from the original on 19 جنوری 2018. Retrieved 18 جنوری 2018.
- ↑ "Thugs of Hindostan: Katrina Kaif is our last thug, confirms Aamir Khan"۔ India Today۔ 12 مئی 2017۔ 2017-05-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-13
- ↑ "As Aamir Khan begins shooting for Laal Singh Chaddha, his mother gives Muhurat clap"۔ دکن کرانیکل۔ 1 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-04
- ↑ "Aamir Khan's Laal Singh Chaddha goes on floors as actor's mom gives clap for mahurat shot"۔ Timesnownews.com۔ 2 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-04
- ↑ "Toofan Alaya: Aamir Khan to feature in Marathi show for water conservation cause"۔ دکن کرانیکل۔ 23 مارچ 2018
- ↑ "'पानी फाऊंडेशन'चा 'तुफान आलंया۔۔' प्रोमो प्रदर्शित"۔ Loksatta۔ 5 اپریل 2017
- ↑ "Aamir Khan's new project Toofan Alaya is in Marathi – actor tweets trailer! (Watch video)"۔ India.com۔ 6 اپریل 2017
- ↑ "'दंगल' के बाद आमिर खान लेकर आए हैं 'तूफान आला'"۔ آج تک۔ 4 جنوری 2017
- ↑ "Everything You Want To Know About Aamir Khan's Rubaru Roshni"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-25
- ↑ "Exchange Rate of the Indian Rupee Vis-a-Vis the SDR, US Dollar, Pound Sterling, D. M./Euro and Japanese Yen (Financial year — Annual average and end-year rates)" (PDF)۔ ریزرو بینک آف انڈیا۔ ص 264۔ 2012-04-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-17
- ↑ Mishty Varma (12 جنوری 2007)۔ "A case for Rang De Basanti at the Oscars"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ Meheli Sen؛ Anustup Basu (21 اکتوبر 2013)۔ Figurations in Indian Film۔ Palgrave Macmillan۔ ص 99۔ ISBN:978-1-137-34978-1۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-07
- ↑ "I like Samar's character more: Aamir Khan on his 'Dhoom 3' characters"۔ CNN-IBN۔ 3 جنوری 2014۔ 2014-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04