"پاکستان سنی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بریلوی بجانب زمرہ:بریلوی مکتب فکر
سطر 11: سطر 11:




[[زمرہ:سنی تحریک]]
[[زمرہ:سنی تنظیمیں]]
[[زمرہ:سنی تنظیمیں]]
[[زمرہ:بریلوی مکتب فکر]]
[[زمرہ:بریلوی مکتب فکر]]

نسخہ بمطابق 11:11، 13 اگست 2017ء

پاکستان سنی تحریک ایک پاکستانی بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’سنی تحریک‘‘ تھا جو سیاست میں قدم رکھنے کے بعد پاکستان سنی تحریک میں تبدیل ہوگیا۔
سنی تحریک 1990 میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی محمد سلیم قادری تھے۔انکے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک محمد عباس قادری نے سنبھالی۔اپریل 2006ء میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگربریلوی گروپوں کے رہنماؤں کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے تھے جس کے بعد ثروت اعجازقادری نے پارٹی قیادت سنبھالی۔ [1]

حوالہ جات

  1. http://tajziat.com/view.php?id=70