شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہباز شریف کابینہ
کی
2022-تاحال
افراد اور تنظیمیں
سربراہ حکومتشہباز شریف
رکن جماعت  پاکستان مسلم لیگ (ن)
اتحادی جماعتیں:
پاکستان پیپلز پارٹی
متحدہ مجلس عمل
ایم کیو ایم-پی
بلوچستان عوامی پارٹی
بلوچستان نیشنل پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ق)
جمہوری وطن پارٹی
اعتماد اور رسد:
عوامی نیشنل پارٹی
آزاد سیاست دان
مقننہ میںقومی اسمبلی
متحدہ حکومت
174 / 342 (51%)
حزب اختلاف  پاکستان تحریک انصاف
قائد حزب اختلافراجہ ریاض احمد خان
تاریخ
انتخاباتپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء
پیشروعمران خان کی کابینہ

10 اپریل 2022ء کو، شہباز شریف کو 2022ء کے پاکستانی آئینی بحران کے دوران میں موجود وزیر اعظم عمران خان پر عدم اعتماد کے ووٹ کے بعد حزب اختلاف کی جماعتوں نے پاکستان کے وزیر اعظم کے لیے امیدوار نامزد کیا تھا۔ [1] انھوں نے 11 اپریل 2022ء کو وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا۔ [2]

رد عمل[ترمیم]

ملکی[ترمیم]

پاکستان تحریک انصاف جماعت کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ واضح رہے کہ عمران خان عمران خان سمجھتے ہیں وہی بسپاکستان کے حقیقی لیڈر ہیں یہ بھی ایک حقیقت ہے ان کے ساڑھے تین سالہ دور میں جتنا پاکستان کو نقصان ہوا اتنا کبھی نقصان نہیں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan to Vote in New PM as Ousted Khan Rallies Supporters"۔ Bloomberg News۔ 11 اپریل 2022 
  2. "Shehbaz Sharif, Pakistan Opposition Leader, Elected New PM"۔ NDTV.com