عیوقی
Appearance
عیوقی | |
---|---|
ورقہ و گلشاہ نظم کا ایک ورق
| |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 11ویں صدی |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
عیوقی دسویں صدی عیسوی میں فارسی زبان کا شاعر تھا۔ عیوقی سلطان محمود غزنوی کا ہمعصر تھا۔
شاعری
[ترمیم]عیوقی کی تمام شاعری میں سے اب صرف اُس کی ایک طویل نظم ورقہ و گلشاہ ہی محفوظ رہ سکی ہے جو استنبول کے عجائب گھر میں موجود ہے۔ یہ طویل فارسی نظم عربی کی اوریٰ و عفرا سے متاثر ہوکر لکھی گئی ہے جس میں ورقہ نامی ایک نوجوان اور گلشاہ نامی دوشیزہ کے مابین استوار پانے والا رشتہ عشق بیان کیا گیا ہے۔ عیوقی نے فارسی زبان میں کچھ قصائد بھی لکھے جن کے متعلق معلومات فی الحال میسر نہیں آسکیں۔[1]