چاڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:13، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
  
چاڈ
چاڈ
چاڈ
پرچم
چاڈ
چاڈ
نشان

 

شعار
(فرانسیسی میں: Unité, Travail, Progrès ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 15°28′00″N 19°24′00″E / 15.466667°N 19.4°E / 15.466667; 19.4   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت اینجامینا   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان فرانسیسی [2]،  عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
سربراہ حکومت ادریس دیبی (4 مئی 2018–20 اپریل 2021)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 11 اگست 1960  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم td. [4]  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 TD  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +235  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

چاڈ (Chad) (عربی: تشاد، (فرانسیسی: Tchad)‏ سرکاری نام جمہوریہ چاڈ وسطی افریقہ میں ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال میں لیبیا، جنوب میں وسطی افریقی جمہوریہ، مشرق میں سوڈان اور مغرب میں نائجر، نائجیریا اور کیمرون ہیں۔ یہ ملک تین مختلف جغرافیائی صوبوں میں تقسیم ہے۔ شمالی علاقہ ریگستانی ہے جو سہارا کا حصہ ہے، درمیان کا علاقہ ساهے ل ہے اور جنوبی حصہ سوانا ہے۔ چاڈ میں جھیل چاڈ واقع ہے، جس سے ملک کا نام چاڈ ہے،یہ جھیل چاڈ کا سب سے بڑا دلدلي علاقہ ہے اور افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر اینجامینا ہے جو اس کی دار الحکومت بھی ہے۔ اسلام سب سے عام مذہب ہے، عربی اور فرانسیسی یہاں کی سرکاری زبانیں ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین چاڈ

بیرونی روابط

حکومتی
عمومی
  • "چاڈ"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی 
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر چاڈ
  • چاڈ پروفائل بر موقع بی بی سی نیوز
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ چاڈ
  • Chad سفری راہنما منجانب ویکی سفر
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ چاڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2024ء 
  2. باب: 9
  3. http://chartsbin.com/view/edr
  4. https://icannwiki.org/Country_code_top-level_domain