اسلاف
Appearance
بسلسلہ مضامین: |
اہم شخصیات
|
تعطیلات ومناسبات
|
بسلسلہ مضامین: |
اہم شخصیات
|
تعطیلات ومناسبات
|
سلف یا سلف صالح سے مراد تاریخ اسلام کی اولین تین نسلیں ہیں۔[1] پہلی نسل صحابی کہلاتی ہے جنہیں براہ راست پیغمبر اسلام سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ دوسری نسل تابعین کی ہے جنھوں نے صحابی کی صحبت اٹھائی اور تیسری نسل تبع تابعین کی ہے جو تابعین کے بعد آئے۔[2]
پہلی نسل
[ترمیم]پہلی نسل صحابہ کرام کی ہے جنھوں نے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ زندگی گزاری اور ان کا زمانہ پایا۔
دوسری نسل
[ترمیم]صحابی کے بعد تابعین کا دور آتا ہے۔
- عبد الرحمن بن عبد اللہ
- عبد اللہ بن مبارک (تابعی)
- ابو مسلم الخولانی
- ابو سہیل النافعی بن عبد الرحمن
- الربیع بن خطیم
- علی اکبر
- علی بن ابو طلحہ
- زین العابدین
- علقمہ بن قیس
- عامر بن شرحبیل الشعبی
- عطاء بن ابی رباح
- عطیہ بن سعد
- فاطمہ بنت سیرین
- حسن بصری
- ایاس بن معاویہ المزنی
- مسروق بن اجدہ'
- محمد باقر
- محمد ابن حنفیہ
- محمد بن وسیع الازدی
- ابن شہاب زہری
- محمد بن منکدر
- محمد بن سیرین خالد بن ولید کے غلام کے فرزند
- موسیٰ بن نصیر
- قاسم بن محمد بن ابی بکر
- ربیعہ الراعی
- رجا بن ہاویہ
- رفیع بن مہران
- سعید بن جبیر
- سعید بن مسیب
- سلمان بن دینار
- صالح بن اشیم العدوی
- سالم بن عبد اللہ
- قاضی شریح بن حارث
- طارق بن زیاد
- طاؤس بن کیسان
- عمر بن عبد العزیز
- ام کلثوم بنت ابوبکر
- عروہ بن زبیر
- اویس قرنی
تیسری نسل
[ترمیم]تیسری تبع تابعین کی ہے جنھوں نے تابعین سے تربیت حاصل کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Robert Lacey (2009)۔ Inside the Kingdom, Kings, Clerics, Modernists, Terrorists, and the Struggle for Saudi Arabia۔ New York: Viking۔ ص 9
- ↑ "The Meaning of the Word "Salaf" – Abu 'Abdis-Salaam Hasan bin Qaasim ar-Raymee". AbdurRahman.org (انگریزی میں). 29 ستمبر 2014. Retrieved 2019-11-30.
- ↑ Al bidaya wan Nahaya, ابن کثیر