عامر بن مسلم عبدی
Appearance
معلومات شخصیت | |
---|---|
شہادت: | 61ھ |
مقام دفن: | کربلا حرم امام حسینؑ |
اصحاب: | امام حسینؑ |
عامر بن مسلم عبدی 61ھ میں روز عاشورا کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔
آپ اپنے غلام سالم و یزید بن ثبیط عبدی کے ہمراہ تھے جن کا تعلق بصرہ سے تھا، مکہ کے نزدیک ابطح کے مقام پر امام حسینؑ سے ملحق ہوئے۔[1] اور کربلا میں شہید ہوئے۔[2]
متعلقہ مضامین[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
مآخذ[ترمیم]
- خویی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، 1413ھ۔
- مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال فی علم الرجال، چاپ سنگی نجف، 1349-1352ھ۔
- مجلسی، محمد باقر، بحار الأنوار، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ دوم، 1403ھ۔