آموری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آموری (انگریزی: Amorites تلفظ: /ˈæməˌrts/; سومری 𒈥𒌅 MAR.TU; اکدی Tidnum یا Amurrūm; مصری Amar; عبرانی אמורי ʼĔmōrī; قدیم یونانی: Ἀμορραῖοι) سوریہ علاقہ میں آباد سامی زبان بولنے والی ایک قوم تھی۔[1] یہ اکیسویں صدی قبل مسیح سے سترہویں صدی قبل مسیح تک بین النہرین کے جنوبی حصوں پر قابض تھے جہاں انھوں نے قابل ذکر طور پر شہر ریاست بابل قائم کی۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Amorite (people)"۔ Encyclopædia Britannica online۔ Encyclopædia Britannica Inc.۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2012