اقبالیات
Appearance
اقبالیات ایک موضوع ہے، جس میں شاعر ڈاکٹر محمد اقبال کی شاعری، خطبات، مضامین اور دیگر کام، ان کے نظریات اور حالات زندگی پر تحقیق کی جاتی ہے۔
اقبالیات سے مراد وہ تمام سوانحی، تشریحی اور تنقیدی مواد ہے جو علامہ اقبال کی شخصیت اور ان کے فکر و فن کو سمجھنے اور سمجھانے کی غرض سے وجود میں آیا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کتب ’’اقبالیات‘‘ میں شمار ہوں گی,
متعلقین اقبالیات
[ترمیم]- حمیرا جمیل
- رفیق افضل
- محمد باقر (مصنف)
- کامران اعظم سوہدروی
- عبدالمغنی (بہار)
- غلام حسین ذو الفقار
- مضطر مجاز
- سردار بیگم
- آقائی حیدری وجودی
- چودہری محمد حسین
- محمد رمضان عطائی
- آفتاب اقبال، فرزند اقبال
- منیرہ صلاح الدین
- علی بخش
- راجہ حسن اختر
- عبد الجبار شاکر
- ایما ویگے ناسٹ
- معراج بانو
- مختار بیگم ، زوجہ اقبال
- سعید نفیسی
- ملک لال دین قیصر
- ڈاکٹر محمد جہانگیر تمیمی
- ڈاکٹر بصیرہ عنبرین
- مرید اقبال غلام فرید نقشبندی
- میاں صلاح الدین
- امیر حسین
- ڈاکٹر عبدالخالق
- سید نذیر نیازی
- پروفیسر عبدالحق
- ڈاکٹر نذیر قیصر
- پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان
- محمد نعمان وحید بخاری
- ڈاکٹر خواجہ حمید یزدانی
- ڈاکٹر رحیم بخش شاہین
- خرم علی شفیق
- جان ایلس میک ٹیگرٹ
- ڈاکٹر شفیق عجمی
- نجیب جمال
- کرسچن جوہان ہینرچ ہائنے
- گیوسپ مازنی
- وحیدالزمان طارق
- ابو جنید عنایت علی
مزید دیکھیے
[ترمیم]- علامہ محمد اقبال
- اقبال-کتابیات
- آپ بیتی علامہ اقبال