مندرجات کا رخ کریں

بھوٹان میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھوٹان میں اسلام کے متعلق کافی متضاد شماریات پائی جاتی ہیں ادھریٹ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ adherents.com (Error: unknown archive URL) کے مطابق 5 فیصد مسلمان ہیں۔[1] سی آئی اے فیکٹ بک کے مطابق مسلمانوں کا تناسب 1 فیصد سے کم ہے[2] جبکہ 2009 کے پیو ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق بھوٹان میں 7000 مسلمان ہیں جو آبادی کا 1 فیصد ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Adherents.com: By Location"۔ 20 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2013 
  2. "CIA - The World Factbook - Bhutan"۔ 28 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2013 
  3. Tracy Miller، مدیر (2009)، Mapping the Global Muslim Population: A Report on the Size and Distribution of the World’s Muslim Population (PDF)، پیو ریسرچ سینٹر، صفحہ: 31، 25 جولا‎ئی 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2009