"خلیج عدن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:قذاقی بلحاظ اجسام آب
سطر 20: سطر 20:
[[زمرہ:ویکیپیڈیا خانہ معلومات آبی ہیئت مضامین بدون تصاویر]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا خانہ معلومات آبی ہیئت مضامین بدون تصاویر]]
[[زمرہ:یمن میں اجسام آب]]
[[زمرہ:یمن میں اجسام آب]]
[[زمرہ:جبوتی کے اجسام آب]]

نسخہ بمطابق 09:27، 17 مارچ 2020ء

1860ء میں بنایا گیا خلیج عدن کا ایک نقشہ

خلیج عدن (Gulf of Aden) جزیرہ نما عرب میں یمن کے جنوبی ساحلوں اور افریقا میں صومالیہ کے درمیان ایک خلیج ہے جو بحر ہند کا حصہ ہے۔ شمال مغرب میں یہ آبنائے باب المندب کے ذریعے بحیرہ قلزم سے منسلک ہے۔

خلیج عدن خلیج فارس کے تیل کے ذخائر کی بحری راستے کے ذریعے دنیا کے معاشی مراکز تک رسائی کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ نہر سوئز کے ذریعے ایشیا سے یورپ جانے والے اکثر بحری جہاز یہیں سے گزر کر بحیرہ قلزم میں اور پھر نہر سوئز میں داخل ہوتے ہیں۔

اس خلیج کی اہم ترین بندرگاہ عدن ہے۔