بلوچستان کی تحصیلیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان صوبہ بلوچستان کل 29 اضلاع میں تقسیم ہے جو مزید 101 تحصیلیں میں منقسم ہیں۔ بلوچستان کے تمام اضلاع اور ان کی تحصیلوں کی فہرست درج ذیل ہے۔

شمار ضلع تحصیلوں کی تعداد تحصیلیں ضلعی صدر مقام
1 آواران

3

ماشکئی - آواران - جھل جاؤ[1] آواران
2 بارخان

1

بارخان

بارخان
3 بولان

6

بھاگ - ڈھاڈر - مچھ - سنی - ختن - بالاناڑی

ڈھاڈر
4 پنجگور

4

پنجگور - گوارگو - گشک - پاروم

پنجگور
5 پشین

5

حرمزئی - برشور - بوستان - پشین - کاریزات

پشین
6 جعفر آباد

6

اوستہ محمد - روجھان جمالی - جھٹ پٹ - گنداخہ - پنوار - صحبت پور

جعفر آباد
7 جھل مگسی

2

گنداوا - جھل مگسی

جھل مگسی
8 چاغی

4

چاغی - دک - نوکنڈی - تفتان

چاغی
9 خاران

5

خاران - مشخیل - ناگ - وسوق - بسیمہ

خاران
10 خضدار

5

وڈ - نال - کرخ - خضدار - زہری

خضدار
11 ڈیرہ بگٹی

3

سوئی - پھیلاؤ باغ - ڈیرہ بگٹی

ڈیرہ بگٹی
12 زیارت

2

سنجاوی - زیارت

زیارت
13 ژوب

4

قمر دین کاریز - اشوات - سمبازہ - ژوب

ژوب
14 سبی

3

لہڑی - سبی - ہرنائی

سبی
15 شیرانی

1

شیرانی

شیرانی
16 قلات

2

قلات - سوراب

قلات
17 قلعہ سیف اللہ

4

قلعہ سیف اللہ - مسلم باغ - لوئی بند - بدینی

قلعہ سیف اللہ
18 قلعہ عبداللہ

4

گلستان - دوبندی - چمن - قلعہ عبداللہ

چمن
19 کیچ

4

بلیدا - دشت - مند - تمپ

تربت
20 کوہلو

3

کوہلو - میوند - کاہان

کوہلو
21 کوئٹہ

2

کوئٹہ - پنج پائی

کوئٹہ
22 گوادر

5

اورماڑہ - پسنی - گوادر - جیوانی - سنتسار

گوادر
23 لسبیلہ

9

دریجی - حب - اوتھل - گڈانی - بیلہ - کنراج - لیاری - سونمیانی - لاکھڑا

بیلہ
24 لورالائی

2

لورالائی - دکی

لورالائی
25 مستونگ

4

مستونگ - دشت - خد کوچہ - کردگاپ

مستونگ
26 موسیٰ خیل

2

موسیٰ خیل - دروگ

موسیٰ خیل
27 نصیر آباد

3

تمبو - ڈیرہ مراد جمالی - چٹر

ڈیرہ مراد جمالی
28 نوشکی

2

دالبندین - نوشکی

نوشکی
29 واشک

1

ماشکیل

-

حوالہ جات[ترمیم]

متعلقہ مضامین[ترمیم]