پاکستان کی تحصیلیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
State emblem of Pakistan.svg
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

صوبہ پنجاب[ترمیم]

پاکستان کا صوبہ پنجاب 122 تحصیلوں میں تقسیم ہے، جو 36 اضلاع کا حصہ ہیں۔

صوبے کے تمام اضلاع اور ان کی تحصیلوں کی فہرست درج ذیل ہے:

شمار ضلع تحصیلوں کی تعداد تحصیلیں ضلعی صدر مقام
1 اٹک 5 اٹک - فتح جنگ - جنڈ - پنڈی گھیب - حسن ابدال اٹک
2 بہاولنگر 5 بہاولنگر - منچن آباد - چشتیاں - ہارون آباد - فورٹ عباس بہاولنگر
3 بہاولپور 5 بہاولپور - بہاولپور صدر- احمد پور شرقیہ - حاصل پور - یزمان بہاولپور
4 بھکر 4 بھکر - کلر کوٹ - دریا خان - منکیرہ بھکر
5 چکوال 3 چکوال - چوآسیدن شاہ - تلہ گنگ چکوال
6 ڈیرہ غازی خان 2 ڈیرہ غازی خان - تونسہ ڈیرہ غازی خان
7 فیصل آباد 6 فیصل آباد شہر - فیصل آباد صدر - سمندری - جڑانوالہ - تاندلیانوالہ - چک جھمرہ فیصل آباد
8 گوجرانوالہ 4 گوجرانوالہ - کامونکے - نوشہرہ ورکاں - وزیر آباد گوجرانوالہ
9 گجرات 3 گجرات - کھاریاں - سرائے عالمگیر گجرات
10 حافظ آباد 2 حافظ آباد - پنڈی بھٹیاں حافظ آباد
11 جھنگ 4 جھنگ - چنیوٹ - شور کوٹ - احمد پور سیال جھنگ
12 جہلم 4 جہلم - دینہ - پنڈ دادن خان - سوہاوہ جہلم
13 قصور 3 قصور - چونیاں - پتوکی قصور
14 خانیوال 3 خانیوال - کبیر والا - میاں چنوں خانیوال
15 خوشاب 2 خوشاب - نور پور خوشاب
16 لیہ 3 لیہ - چوبارہ - کہروڑ لعل عیسن لیہ
17 لاہور 2 لاہور شہرلاہور صدر لاہور
18 لودھراں 3 لودھراں - دنیا پور - کہروڑ پکا لودھراں
19 منڈی بہاؤ الدین 3 منڈی بہاؤ الدین - پھالیہ - ملکوال منڈی بہاؤ الدین
20 میانوالی 3 میانوالی - عیسی خیل - پیپلاں میانوالی
21 ملتان 4 ملتان چھاؤنی - ملتان صدر - شجاع آباد - جلال پور پیر والا ملتان
22 مظفر گڑھ 4 مظفر گڑھ - علی پور - کوٹ ادو - جتوئی مظفر گڑھ
23 ننکانہ صاحب 3 ننکانہ صاحبسانگلہ ہلشاہکوٹ ننکانہ صاحب
24 نارووال 2 نارووال - شکر گڑھ نارووال
25 اوکاڑہ 3 اوکاڑہ - دیپالپور - رینالہ خورد اوکاڑہ
26 رحیم یار خان 4 رحیم یار خان - خان پور - لیاقت آباد - صادق آباد رحیم یار خان
27 راجن پور 3 راجن پور - جام پور - روجھان راجن پور
28 راولپنڈی 6 راولپنڈی - کہوٹہ - مری - گوجر خان - ٹیکسلا - کوٹلی ستیاں راولپنڈی
29 ساہیوال 2 ساہیوال - چیچہ وطنی ساہیوال
30 سرگودھا 4 سرگودھا - بھلوال - شاہ پور - سلانوالی سرگودھا
31 سیالکوٹ 3 سیالکوٹ - ڈسکہ - پسرور سیالکوٹ
32 شیخوپورہ 4 شیخوپورہ - فیروز والا - مریدکے - شرق پور شیخوپورہ
33 ٹوبہ ٹیک سنگھ 3 ٹوبہ ٹیک سنگھ - گوجرہ - کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ
34 وہاڑی 3 وہاڑی - بورے والا - میلسی وہاڑی
35 چنیوٹ[1] 3 چنیوٹ - بھوانا - لالیاں چنیوٹ
36 پاکپتن 2 پاکپتن - عارف والا پاکپتن

صوبہ سندھ[ترمیم]

مجموعی طور پر سندھ کے 23 اضلاع میں 94 تحصیلیں اور 18 شہری قصبہ جات (ٹاؤنز) ہیں۔ سندھ میں تحصیل کو تعلقہ کہا جاتا ہے۔ ذیل میں سندھ کے تمام اضلاع اور ان کی تحصیلیں درج ہیں:

شمار ضلع تحصیلوں کی تعداد تحصیلیں (تعلقے) ضلعی صدر مقام
1 حیدرآباد

4

حیدرآباد شہری - حیدرآباد دیہی - قاسم آباد - لطیف آباد

حیدرآباد
2 ٹنڈو محمد خان

3

ٹنڈو غلام حیدر - ٹنڈو محمد خان - بلڑی شاہ کریم

ٹنڈو محمد خان
3 ٹنڈو الہ یار

3

جھنڈو مری - ٹنڈو الہ یار - چمبڑ

ٹنڈو الہ یار
4 مٹیاری

3

مٹیاری - ہالا - سعید آباد

مٹیاری
5 بدین

5

بدین - ماتلی - شہید فاضل راہو - تلہار - ٹنڈو باگو

بدین
6 دادو

4

دادو - جوہی - میہڑ - خیرپور ناتھن شاہ

دادو
7 جامشورو

4

سیہون - تھانہ بولا خان - کوٹری - مانجھند

جامشورو
8 گھوٹکی

5

گھوٹکی - اوباوڑو - خان گڑھ - میرپور ماتھیلو - ڈہرکی

میرپور ماتھیلو
9 جیکب آباد

3

جیکب آباد - گڑھی خیرو - ٹھل

جیکب آباد
10 کشمور

3

کشمور - کندھ کوٹ - تنگوانی

کندھ کوٹ
11 ٹھٹہ

9

ٹھٹہ - میرپور ساکرو - گھوڑا باری - میرپور بٹھورو - شاہ بندر - جاتی سجاول - کھاروچھان - کیٹی بندر

ٹھٹہ
12 خیرپور

8

خیرپور - نارا - کوٹ ڈجی - صوبھو دیرو - ٹھری میرواہ - کنگری - فیض گنج - گمبٹ

خیرپور
13 لاڑکانہ

4

لاڑکانہ - رتو دیرو - ڈوکری - باقرانی

لاڑکانہ
14 قمبر-شہدادکوٹ

7

قمبر - شہداد کوٹ - وارہ - میرو خان - قبو سعید خان - نصیر آباد - سجاول جونیجو

شہداد کوٹ
15 میرپور خاص

6

میرپور خاص - ڈگری - کوٹ غلام محمد - جھڈو - سندھڑی - حسین بخش میاں

میرپور خاص
16 نوشہرو فیروز

6

نوشہرو فیروز - بھریا - مورو - کنڈیارو - محراب پور - پڈعیدن[2]

نوشہرو فیروز
17 نواب شاہ

4

نواب شاہ - سکرنڈ - دولت پور - دوڑ

نواب شاہ
18 سانگھڑ

6

سانگھڑ - جام نواز علی - شہدادپور - کھپرو - سنجھورو - ٹنڈو آدم

سانگھڑ
19 شکارپور

4

شکارپور - لکھی غلام شاہ - خان پور - گڑھی یاسین

شکارپور
20 سکھر

4

سکھر - روہڑی - پنو عاقل - صالح پٹ

سکھر
21 تھرپارکر

4

ڈیپلو - چھاچھرو - مٹھی - ننگرپارکر

مٹھی
22 عمرکوٹ

4

پتھورو- عمرکوٹ - سامارو - کنری

23 کراچی

18 قصبہ جات

لیاری ٹاؤن - صدر ٹاؤن - جمشید ٹاؤن - گڈاپ ٹاؤن - سائٹ ٹاؤن - کیماڑی ٹاؤن - شاہ فیصل ٹاؤن - کورنگی ٹاؤن - لانڈھی ٹاؤن - بن قاسم ٹاؤن - ملیر ٹاؤن - گلشن اقبال ٹاؤن - لیاقت آباد ٹاؤن - شمالی ناظم آباد ٹاؤن - گلبرگ ٹاؤن - نئی کراچی ٹاؤن - اورنگی ٹاؤن - بلدیہ ٹاؤن -

کراچی

صوبہ خیبر پختونخوا[ترمیم]

صوبہ خیبر پختونخوا میں کل 24 اضلاع ہیں۔

شمار ضلع تحصیلوں کی تعداد تحصیلیں ضلعی صدر مقام
1 چترال چترال، تورکھو، لوٹ کوہ، موڑکھو چترال

صوبہ بلوچستان[ترمیم]

صوبہ بلوچستان کے کل 29 اضلاع ہیں، جن میں کل 101 تحصیلیں ہیں۔

شمار ضلع تحصیلوں کی تعداد تحصیلیں ضلعی صدر مقام
1 آواران

3

ماشکئی - آواران - جھل جاؤ[3] آواران
2 بارخان

1

بارخان

بارخان
3 بولان

6

بھاگ - ڈھاڈر - مچھ - سنی - ختن - بالاناڑی

ڈھاڈر
4 پنجگور

4

پنجگور - گوارگو - گشک - پاروم

پنجگور
5 پشین

5

حرمزئی - برشور - بوستان - پشین - کاریزات

پشین
6 جعفر آباد

6

اوستہ محمد - روجھان جمالی - جھٹ پٹ - گنداخہ - پنوار - صحبت پور

جعفر آباد
7 جھل مگسی

2

گنداوا - جھل مگسی

جھل مگسی
8 چاغی

4

چاغی - دک - نوکنڈی - تفتان

چاغی
9 خاران

5

خاران - مشخیل - ناگ - وسوق - بسیمہ

خاران
10 خضدار

5

وڈ - نال - کرخ - خضدار - زہری

خضدار
11 ڈیرہ بگٹی

3

سوئی - پھیلاؤ باغ - ڈیرہ بگٹی

ڈیرہ بگٹی
12 زیارت

2

سنجاوی - زیارت

زیارت
13 ژوب

4

قمر دین کاریز - اشوات - سمبازہ - ژوب

ژوب
14 سبی

3

لہڑی - سبی - ہرنائی

سبی
15 شیرانی

1

شیرانی

شیرانی
16 قلات

2

قلات - سوراب

قلات
17 قلعہ سیف اللہ

4

قلعہ سیف اللہ - مسلم باغ - لوئی بند - بدینی

قلعہ سیف اللہ
18 قلعہ عبداللہ

4

گلستان - دوبندی - چمن - قلعہ عبداللہ

چمن
19 کیچ

4

بلیدا - دشت - مند - تمپ

تربت
20 کوہلو

3

کوہلو - میوند - کاہان

کوہلو
21 کوئٹہ

2

کوئٹہ - پنج پائی

کوئٹہ
22 گوادر

5

اورماڑہ - پسنی - گوادر - جیوانی - سنتسار

گوادر
23 لسبیلہ

9

دریجی - حب - اوتھل - گڈانی - بیلہ - کنراج - لیاری - سونمیانی - لاکھڑا

بیلہ
24 لورالائی

2

لورالائی - دکی

لورالائی
25 مستونگ

4

مستونگ - دشت - خد کوچہ - کردگاپ

مستونگ
26 موسیٰ خیل

2

موسیٰ خیل - دروگ

موسیٰ خیل
27 نصیر آباد

3

تمبو - ڈیرہ مراد جمالی - چٹر

ڈیرہ مراد جمالی
28 نوشکی

2

دالبندین - نوشکی

نوشکی
29 واشک

1

ماشکیل

-

حوالہ جات[ترمیم]

  1. چنیوٹ کو ضلع کا درجہ دے دیا گیا روزنامہ ڈان 3 فروری 2009ء
  2. "پڈعیدن کو تحصیل کا درجہ دے دیا گیا"۔ روزنامہ جنگ۔ 9 مارچ 2010ء۔ Unknown parameter |seperator= ignored (معاونت)
  3. حکومت بلوچستان کی ویب سائٹ پر ضلع آواران کا صفحہ

متعلقہ مضامین[ترمیم]