تحصیل تونسہ شریف
Jump to navigation
Jump to search
تحصیل تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس میں 13 یونین کونسلیں ہیں یہاں بلوچ قبائل کی تعدادبہت زیادہ ہے یہاں کے لوگ بلوچی اورسرائیکی زبان بولتے ہیں یہاں کے لوگ تونسہ کی بلوچستان میں شمولیت کے لیے کوشاں ہیں اوراپنی بلوچ قومی شناخت چاہتےہیں۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام تونسہ شریف ہے۔
ضلع ڈیرہ غازی خان کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- ڈیرہ غازی خان
- ضلع ڈیرہ غازی خان
- خواجہ شاہ سلیمان تونسوی