تحصیل تونسہ شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل تونسہ شریف ضلع تونسہ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس میں 13 یونین کونسلیں ہیں یہاں بلوچ قبائل کی تعدادبہت زیادہ ہے یہاں کے لوگ بلوچی اورسرائیکی زبان بولتے ہیں یہاں کے لوگ تونسہ کی بلوچستان میں شمولیت کے لیے کوشاں ہیں اوراپنی بلوچ قومی شناخت چاہتے ہیں۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام تونسہ شریف ہے۔

ضلع ڈیرہ غازی خان کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [علاوہ ازیں مقامی آبادی عرصہ دراز سے تحصیل تونسہ کو ضلع کا درجہ دلانے کے لیے کوشاں ہےhttp://www.nrb.gov.pk/lg_election/union.asp?district=7&dn=D.G.%20Khan "ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں"] تحقق من قيمة |url= (معاونت) (بزبان انگریزی)