تحصیل چمن
Jump to navigation
Jump to search
تحصیل چمن | |
ملک | ![]() |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع قلعہ عبداللہ |
تحصیل چمن بلوچستان (پاکستان) کے ضلع قلعہ عبداللہ کی ایک تحصیل ہے۔ یہ افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ مرکزی شہر چمن ہی کہلاتا ہے جو تجارت، سمگلنگ اور افغان مہاجرین کے بے شمار تعداد کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہے۔ اس کے بالکل قریب افغانستان کی سرحد کے اس پار افغانستان کے صوبہ قندھار کا شہر سپن بولدک واقع ہے۔چمن شہر اصل وارث نورزئی قبائل ہے اچکزئی قبیلے کے لوگ افغانستان کے علاقے ریگ اور میل سے فرار ہوکر چمن میں آباد ہوئے