"سرینام میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
 
سطر 3: سطر 3:
{{islam by country}}
{{islam by country}}


[[سرینام]] میں حالیہ اعدادوشمار کے مطابق 66،307 مسلمان آباد ہیں جوکل آبادی کا 13.5 فیصد ہیں۔<ref>[http://www.statistics-suriname.org/publicaties/Census%20profiel%20Website%2016jan07.pdf 2004 Suriname Census]</ref> سرینام میں مسلمانوں کا تناسب پورے براعظم امریکا میں سر فہرست ہے۔
[[سرینام]] میں حالیہ اعدادوشمار کے مطابق 66،307 مسلمان آباد ہیں جوکل آبادی کا 13.5 فیصد ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.statistics-suriname.org/publicaties/Census%20profiel%20Website%2016jan07.pdf |title=2004 Suriname Census |access-date=2013-03-15 |archive-date=2009-11-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20091113142109/http://www.statistics-suriname.org/publicaties/Census%20profiel%20Website%2016jan07.pdf |url-status=dead }}</ref> سرینام میں مسلمانوں کا تناسب پورے براعظم امریکا میں سر فہرست ہے۔


مسلمان سب سے پہلے [[مغربی افریقہ]] سے غلاموں کی صورت میں لائے گئے۔ ان کی تعداد بہت کم تھی۔
مسلمان سب سے پہلے [[مغربی افریقہ]] سے غلاموں کی صورت میں لائے گئے۔ ان کی تعداد بہت کم تھی۔

حالیہ نسخہ بمطابق 07:44، 30 دسمبر 2020ء

پیرامبیو میں مسجد کیزیستارت

سرینام میں حالیہ اعدادوشمار کے مطابق 66،307 مسلمان آباد ہیں جوکل آبادی کا 13.5 فیصد ہیں۔[1] سرینام میں مسلمانوں کا تناسب پورے براعظم امریکا میں سر فہرست ہے۔

مسلمان سب سے پہلے مغربی افریقہ سے غلاموں کی صورت میں لائے گئے۔ ان کی تعداد بہت کم تھی۔

اس کے بعد مسلمان انڈونیشیا اور جنوبی ایشیاء سے روزگار کی تلاش میں یہاں آئے یہ مسلمان اب یہاں آباد ہیں_

سرینام کے مسلمانوں پر انڈونیشیا اور پاکستان کی ثقافت کا گہرا اثر ہے۔ تاہم اب مسلمانوں کی ثقافت اور زبان بھی مشرکہ ہے۔ سرینام میں افغان اور افغان نژاد مسلمان بھی شامل ہیں_[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2004 Suriname Census" (PDF)۔ 13 نومبر 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2013 
  2. The Afghan muslims of Guyana and Suriname


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔