"نکاراگوا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
9 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
{{اسلام بلحاظ ملک}}
{{اسلام بلحاظ ملک}}


2007 میں امریکی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق [[نکاراگوا]] میں 1200 سے 1500 مسلمان آباد ہیں جن میں سے زیادہ سنی ہیں ان کا تعلق [[فلسطین]] [[لیبیا]] اور [[ایران]] سے ہے اس کے علاوہ کچھ مقامی مسلمان بھی موجود ہیں۔ [[ماناگوا]] میں اسلامی ثقافتی مرکز قائم ہے جس میں تقریبا 320 افراد بیک وقت نماز ادا کر سکتے ہیں۔ گریناڈا، ماسیا، لیون اور چنٖڈیگا سے مسلمان بھی نماز جمعہ کے لیے یہیں اکٹھے ہوتے ہیں۔ مئی 2007 کو ایرانی اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سنی مرکز کو شیعہ مرکز میں تبدیل کر دیا گیا۔ شیعہ رہنما کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔<ref>[http://nicaragua.usembassy.gov/religious_2007.html International Religious Freedom 2007] (Released October 2007, covers period of June 2006 to May 2007)</ref>
2007 میں امریکی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق [[نکاراگوا]] میں 1200 سے 1500 مسلمان آباد ہیں جن میں سے زیادہ سنی ہیں ان کا تعلق [[فلسطین]] [[لیبیا]] اور [[ایران]] سے ہے اس کے علاوہ کچھ مقامی مسلمان بھی موجود ہیں۔ [[ماناگوا]] میں اسلامی ثقافتی مرکز قائم ہے جس میں تقریبا 320 افراد بیک وقت نماز ادا کر سکتے ہیں۔ گریناڈا، ماسیا، لیون اور چنٖڈیگا سے مسلمان بھی نماز جمعہ کے لیے یہیں اکٹھے ہوتے ہیں۔ مئی 2007 کو ایرانی اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سنی مرکز کو شیعہ مرکز میں تبدیل کر دیا گیا۔ شیعہ رہنما کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔<ref>[http://nicaragua.usembassy.gov/religious_2007.html International Religious Freedom 2007] {{wayback|url=http://nicaragua.usembassy.gov/religious_2007.html |date=20160303165643 }} (Released October 2007, covers period of June 2006 to May 2007)</ref>


== پس منظر ==
== پس منظر ==
سطر 19: سطر 19:


== حالیہ واقعات ==
== حالیہ واقعات ==
اسلامی ثقافت نکاراگوا تنظیم کے صدر فہمی حسن کے مطابق مسلم آبادی کا تعلق فلسطین اور [[لبنان]] سے ہے اور کچھ مقامی باشندے ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے <ref>Edwin Sánchez, [http://archivo.elnuevodiario.com.ni/2004/marzo/14-marzo-2004/nacional/nacional1.html ''Primer Imán de Nicaragua'']. ''El Nuevo Diario''. Domingo 14 de Marzo de 2004</ref> 1999 میں سان جوآن میں ملک کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی اس میں ایک ہزار لوگوں کے لیے گنجائش ہے مسجد میں اسلامی تعلیم دی جاتی ہے نماز جمعہ اور ماہ رمضان میں نماز تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم مسجد کے اخراجات چھوٹی سی مسلم برادری برداشت نہیں کر سکتی اس لیے [[پانامہ]] کے مسلمان اس سلسلے میں امداد کرتے ہیں مسجد میں سکول اور کتب خانہ بھی موجود ہے خواتین و جضرات کے لیے مذہبی جلوس منعقد کیے جاتے ہیں
اسلامی ثقافت نکاراگوا تنظیم کے صدر فہمی حسن کے مطابق مسلم آبادی کا تعلق فلسطین اور [[لبنان]] سے ہے اور کچھ مقامی باشندے ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے <ref>Edwin Sánchez, [http://archivo.elnuevodiario.com.ni/2004/marzo/14-marzo-2004/nacional/nacional1.html ''Primer Imán de Nicaragua''] {{wayback|url=http://archivo.elnuevodiario.com.ni/2004/marzo/14-marzo-2004/nacional/nacional1.html |date=20070310212255 }}. ''El Nuevo Diario''. Domingo 14 de Marzo de 2004</ref> 1999 میں سان جوآن میں ملک کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی اس میں ایک ہزار لوگوں کے لیے گنجائش ہے مسجد میں اسلامی تعلیم دی جاتی ہے نماز جمعہ اور ماہ رمضان میں نماز تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم مسجد کے اخراجات چھوٹی سی مسلم برادری برداشت نہیں کر سکتی اس لیے [[پانامہ]] کے مسلمان اس سلسلے میں امداد کرتے ہیں مسجد میں سکول اور کتب خانہ بھی موجود ہے خواتین و جضرات کے لیے مذہبی جلوس منعقد کیے جاتے ہیں
اس مقصد کے لیے ہسپانوی زبان میں اشتہار بھی چھپوائے جاتے ہیں<ref>Elhamalawy, Salma [http://www.islamonline.net/English/artculture/2003/10/article10.shtml ''Celebrating Ramadan from Chile to China'']. October 2003</ref> ایک اور اسلامی مرکز سینٹرو کلچرل اسلامکو نکاراگوا بنایا گیا ہے یہ شیعوں کا اسلامی مرکز ہے یہ لوگ ایران سے 1979 میں ایرانی انقلاب اور 1991 میں [[ایران عراق جنگ]] کے دوران آئے یہ لوگ [[عربی]] یا [[ہسپانوی]] کی بجائے ابھی تک [[فارسی]] بولتے ہیں۔
اس مقصد کے لیے ہسپانوی زبان میں اشتہار بھی چھپوائے جاتے ہیں<ref>Elhamalawy, Salma [http://www.islamonline.net/English/artculture/2003/10/article10.shtml ''Celebrating Ramadan from Chile to China''] {{wayback|url=http://www.islamonline.net/English/artculture/2003/10/article10.shtml |date=20080821190626 }}. October 2003</ref> ایک اور اسلامی مرکز سینٹرو کلچرل اسلامکو نکاراگوا بنایا گیا ہے یہ شیعوں کا اسلامی مرکز ہے یہ لوگ ایران سے 1979 میں ایرانی انقلاب اور 1991 میں [[ایران عراق جنگ]] کے دوران آئے یہ لوگ [[عربی]] یا [[ہسپانوی]] کی بجائے ابھی تک [[فارسی]] بولتے ہیں۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
سطر 27: سطر 27:
== نوٹس ==
== نوٹس ==
<div class="references-small">
<div class="references-small">
* [http://latinodawah.org/links/links2.html Latino Dawah]
* [http://latinodawah.org/links/links2.html Latino Dawah] {{wayback|url=http://latinodawah.org/links/links2.html |date=20140224012349 }}
* [http://archivo.elnuevodiario.com.ni/2003/abril/02-abril-2003/nacional/nacional17.html El Nuevo Diario (in Spanish)]
* [http://archivo.elnuevodiario.com.ni/2003/abril/02-abril-2003/nacional/nacional17.html El Nuevo Diario (in Spanish)] {{wayback|url=http://archivo.elnuevodiario.com.ni/2003/abril/02-abril-2003/nacional/nacional17.html |date=20070310212305 }}
* Valeria Imhof (2003). [http://archivo.elnuevodiario.com.ni/2003/abril/02-abril-2003/nacional/nacional17.html Urcuyo calma a los árabes]. ''El Nuevo Diario''
* Valeria Imhof (2003). [http://archivo.elnuevodiario.com.ni/2003/abril/02-abril-2003/nacional/nacional17.html Urcuyo calma a los árabes] {{wayback|url=http://archivo.elnuevodiario.com.ni/2003/abril/02-abril-2003/nacional/nacional17.html |date=20070310212305 }}. ''El Nuevo Diario''
* Edwin Sánchez (2006). [http://impreso.elnuevodiario.com.ni/2006/02/09/nacionales/12287 El respeto al profeta ajeno es la paz]. ''El Nuevo Diario''
* Edwin Sánchez (2006). [http://impreso.elnuevodiario.com.ni/2006/02/09/nacionales/12287 El respeto al profeta ajeno es la paz] {{wayback|url=http://impreso.elnuevodiario.com.ni/2006/02/09/nacionales/12287 |date=20080618173145 }}. ''El Nuevo Diario''
* Elhamalawy, Salma (2003), [http://www.islamonline.net/English/artculture/2003/10/article10.shtml Celebrating Ramadan from Chile to China].
* Elhamalawy, Salma (2003), [http://www.islamonline.net/English/artculture/2003/10/article10.shtml Celebrating Ramadan from Chile to China] {{wayback|url=http://www.islamonline.net/English/artculture/2003/10/article10.shtml |date=20080821190626 }}.
* Mauricio Pineda Cruz, Carlos (July 2005). [http://jamestown.org/terrorism/news/article.php?articleid=2369091 ''Al-Qaeda's Unlikely Allies in Central America'']. Terrorism Monitor Vol. 3, Issue 1
* Mauricio Pineda Cruz, Carlos (July 2005). [http://jamestown.org/terrorism/news/article.php?articleid=2369091 ''Al-Qaeda's Unlikely Allies in Central America'']. Terrorism Monitor Vol. 3, Issue 1
* Marín-Guzmán, Roberto (2000). ''A Century of Palestinian Immigration into Central America: A study of their economic and cultural contributions''. San Jose, CR: Universidad de Costa Rica.
* Marín-Guzmán, Roberto (2000). ''A Century of Palestinian Immigration into Central America: A study of their economic and cultural contributions''. San Jose, CR: Universidad de Costa Rica.
* [http://nicaragua.usembassy.gov/religion2005-nicaragua.html International Religious Freedom Report 2005], ''U.S. Department of State''
* [http://nicaragua.usembassy.gov/religion2005-nicaragua.html International Religious Freedom Report 2005] {{wayback|url=http://nicaragua.usembassy.gov/religion2005-nicaragua.html |date=20080725072147 }}, ''U.S. Department of State''
* [http://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2001/5681.htm International Religious Freedom Report 2001], ''U.S. Department of State''
* [http://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2001/5681.htm International Religious Freedom Report 2001], ''U.S. Department of State''
* The Islamic Bulletin, [http://www.islamicbulletin.com/newsletters/issue_16/nicaragua.aspx Islam in Nicaragua]
* The Islamic Bulletin, [http://www.islamicbulletin.com/newsletters/issue_16/nicaragua.aspx Islam in Nicaragua]

نسخہ بمطابق 08:32، 31 دسمبر 2020ء

2007 میں امریکی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نکاراگوا میں 1200 سے 1500 مسلمان آباد ہیں جن میں سے زیادہ سنی ہیں ان کا تعلق فلسطین لیبیا اور ایران سے ہے اس کے علاوہ کچھ مقامی مسلمان بھی موجود ہیں۔ ماناگوا میں اسلامی ثقافتی مرکز قائم ہے جس میں تقریبا 320 افراد بیک وقت نماز ادا کر سکتے ہیں۔ گریناڈا، ماسیا، لیون اور چنٖڈیگا سے مسلمان بھی نماز جمعہ کے لیے یہیں اکٹھے ہوتے ہیں۔ مئی 2007 کو ایرانی اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سنی مرکز کو شیعہ مرکز میں تبدیل کر دیا گیا۔ شیعہ رہنما کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔[1]

پس منظر

ابتدائی ہجرت

19ویں صدی کے دوران مسلمانوں کی بڑی تعداد ہجرت کر کے آئی اکثریت کا تعلق فلسطین سے ہے مسلمانوں کی آمد وسطی امریکا میں سب سے بڑی ہجرت سمجھی جاتی ہے البتہ مسلمانوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے گزمان کے مصنف کے مطابق انسیویں صدی کے آخر سے 1917 تک سلطنت عثمانیہ کے زوال کے دوران 40 فلسطینی خاندان ہجرت کر کے نکاراگوا آئے[2]

پہلے مسلمانوں نے حکومتی دباؤ پر اسلامی روایات کو چھوڑ کر مسیحی روایات کو اپنا لیا 1890 اور 1940 کے مختلف ادوار کے دوران لاطینی امریکن ممالک میں عرب باشندوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی گئی تاہم کچھ عرب باشندے پہلے سے موجود تھے جو ملک کی ہر سرگرمی میں شامل تھے ۔[3]

1960 تا 2000 کی ہجرت

فلسطینی مسلمان نکاراگوین انقلاب کی دسویں سالانہ تقریب میں فلسطینی اورسینڈنسٹا کے جھنڈے اٹھائے ہوئے ہیں۔

مسلمانوں کا دوسرا گروہ 1960 کو نکاراگوا میں پہنچا اس گروہ کا تعلق فلسطین سے ہے اس گروہ کو 1972 کے زلزلے اور 1979 کے انقلاب سے بہب نقصان پہنچا اس کی وجہ سے ان میں سے کئی خاندان واپس فلسطین یا دوسرے امریکی ممالک میں چلے گئے جو واپس نہ گئے انہیں بہب نقصان اٹھانا پڑا آخری مرتبہ مسلمان 1990 کی دہائی میں آئے یہ وہ مسلمان تھے جو پہلے چلے گئے تھے انھوں نے اسلام پھیلانے کے لیے کوششیں شروع کر دی۔[4]

2000 کے اندازے کے مطابق ملک میں تقریبا 500 فلسطینی مسلم خاندان آباد ہیں ان کا تعلق رملہ یروشلم بیت اللحم اور بیت جلہ سے ہے نکاراگوا عربوں کی آبادی لحاظ سے وسطی امریکا میں سر فہرست ہے

حالیہ واقعات

اسلامی ثقافت نکاراگوا تنظیم کے صدر فہمی حسن کے مطابق مسلم آبادی کا تعلق فلسطین اور لبنان سے ہے اور کچھ مقامی باشندے ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے [5] 1999 میں سان جوآن میں ملک کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی اس میں ایک ہزار لوگوں کے لیے گنجائش ہے مسجد میں اسلامی تعلیم دی جاتی ہے نماز جمعہ اور ماہ رمضان میں نماز تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم مسجد کے اخراجات چھوٹی سی مسلم برادری برداشت نہیں کر سکتی اس لیے پانامہ کے مسلمان اس سلسلے میں امداد کرتے ہیں مسجد میں سکول اور کتب خانہ بھی موجود ہے خواتین و جضرات کے لیے مذہبی جلوس منعقد کیے جاتے ہیں اس مقصد کے لیے ہسپانوی زبان میں اشتہار بھی چھپوائے جاتے ہیں[6] ایک اور اسلامی مرکز سینٹرو کلچرل اسلامکو نکاراگوا بنایا گیا ہے یہ شیعوں کا اسلامی مرکز ہے یہ لوگ ایران سے 1979 میں ایرانی انقلاب اور 1991 میں ایران عراق جنگ کے دوران آئے یہ لوگ عربی یا ہسپانوی کی بجائے ابھی تک فارسی بولتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. International Religious Freedom 2007 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nicaragua.usembassy.gov (Error: unknown archive URL) (Released October 2007, covers period of June 2006 to May 2007)
  2. Roberto Marín Guzmán (2000)۔ A Century of Palestinian Immigration Into Central America: A Study of Their Economic and Cultural Contributions۔ Editorial Universidad de C.R.۔ صفحہ: 49–59۔ ISBN 9977-67-587-2 
  3. Christina Civantos (2005)۔ Between Argentines and Arabs: Argentine orientalism, Arab immigrants, and the writing of identity۔ SUNY Press۔ صفحہ: 224۔ ISBN 0-7914-6601-9 
  4. The Islamic Bulletin, Islam in Nicaragua
  5. Edwin Sánchez, Primer Imán de Nicaragua آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archivo.elnuevodiario.com.ni (Error: unknown archive URL). El Nuevo Diario. Domingo 14 de Marzo de 2004
  6. Elhamalawy, Salma Celebrating Ramadan from Chile to China آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamonline.net (Error: unknown archive URL). October 2003

نوٹس