محمول ملکی رمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

محمول ملکی رمز (Mobile Country Code - MMC) بین الاقوامی محمول صارف شناختی رقم (IMSI - International Mobile Subscriber Identity) کا حصہ ہے۔

فہرست محمول ملکی رمز[ترمیم]

محمول ملکی رمز آیزو 3166-1 ملک
412 AF افغانستان
276 AL البانیہ
603 DZ الجزائر
544 AS امریکی سمووا (ریاستہائے متحدہ امریکا)
213 AD انڈورہ
631 AO انگولا
365 AI اینگویلا
344 AG اینٹیگوا و باربوڈا
722 AR ارجنٹائن
283 AM آرمینیا
363 AW اروبا (نیدرلینڈز)
505 AU آسٹریلیا
232 AT آسٹریا
400 AZ آذربائیجان
364 BS بہاماس
426 BH بحرین
470 BD بنگلہ دیش
342 BB بارباڈوس
257 BY بیلاروس
206 BE بیلجیم
702 BZ بیلیز
616 BJ بینن
350 BM برمودا (برطانیہ)
402 BT بھوٹان
736 BO بولیویا
218 BA بوسنیا و ہرزیگووینا
652 BW بوٹسوانا
724 BR برازیل
348 VG برطانوی جزائر ورجن (برطانیہ)
528 BN برونائی
284 BG بلغاریہ
613 BF برکینا فاسو
642 BI برونڈی
456 KH کمبوڈیا
624 CM کیمرون
302 CA کینیڈا
625 CV کیپ ورڈی
346 KY جزائر کیمین (برطانیہ)
623 CF وسطی افریقی جمہوریہ
622 TD چاڈ
730 CL چلی
460 CN چین
461 CN چین
732 CO کولمبیا
654 KM اتحاد القمری
629 CG کانگو
548 CK جزائر کک (نیوزی لینڈ)
712 CR کوسٹاریکا
612 CI کوت داوواغ
219 HR کرویئشا
368 CU کیوبا
362 CW کیوراساؤ (نیدرلینڈز)
280 CY قبرص
230 CZ چیک جمہوریہ
630 CD کانگو (زائر)
238 DK ڈنمارک
638 DJ جبوتی
366 DM ڈومینیکا
370 DO جمہوریہ ڈومینیکن
514 TL مشرقی تیمور
740 EC ایکواڈور
602 EG مصر
706 SV ایل سیلواڈور
627 GQ استوائی گنی
657 ER اریتریا
248 EE استونیا
636 ET ایتھوپیا
750 FK جزائر فاکلینڈ (برطانیہ)
288 FO جزائرفارو (ڈنمارک)
542 FJ فجی
244 FI فنلینڈ
208 FR فرانس
742 GF فرانسیسی گیانا (فرانس)
547 PF فرانسیسی پولینیشیا (فرانس)
628 GA گیبون
607 GM گیمبیا
282 GE جارجیا
262 DE جرمنی
620 GH گھانا
266 GI جبل الطارق (برطانیہ)
202 GR یونان
290 GL گرین لینڈ (ڈنمارک)
352 GD گریناڈا
340 GP گواڈیلوپ (فرانس)
535 GU گوام (ریاستہائے متحدہ امریکا)
704 GT گواتیمالا
611 GN جمہوریہ گنی
632 GW گنی بساؤ
738 GY گیانا
372 HT ہیٹی
708 HN ہونڈوراس
454 HK ہانگ کانگ (چین)
216 HU مجارستان
274 IS آئس لینڈ
404 IN بھارت
405 IN بھارت
406 IN بھارت
510 ID انڈونیشیا
432 IR ایران
418 IQ عراق
272 IE جمہوریہ آئرلینڈ
425 IL اسرائیل
222 IT اطالیہ
338 JM جمیکا
441 JP جاپان
440 JP جاپان
416 JO اردن
401 KZ قازقستان
639 KE کینیا
545 KI کیریباتی
467 KP شمالی کوریا
450 KR جنوبی کوریا
419 KW کویت
437 KG کرغیزستان
457 LA لاؤس
247 LV لٹویا
415 LB لبنان
651 LS لیسوتھو
618 LR لائبیریا
606 LY لیبیا
295 LI لیختینستائن
246 LT لتھووینیا
270 LU لکسمبرگ
455 MO مکاؤ (چین)
294 MK مقدونیہ
646 MG مڈغاسکر
650 MW ملاوی
502 MY ملائشیا
472 MV مالدیپ
610 ML مالی
278 MT مالٹا
551 MH جزائر مارشل
340 MQ مارٹینیک (فرانس)
609 MR موریتانیہ
617 MU موریشس
334 MX میکسیکو
550 FM مائکرونیشیا
259 MD مالدووا
212 MC موناکو
428 MN منگولیا
297 ME مونٹینیگرو
354 MS مانٹسریٹ (برطانیہ)
604 MA مراکش
643 MZ موزمبیق
414 MM میانمار
649 NA نمیبیا
536 NR ناورو
429 NP نیپال
204 NL نیدرلینڈز
546 NC نیو کیلیڈونیا (فرانس)
530 NZ نیوزی لینڈ
710 NI نکاراگوا
614 NE نائجر
621 NG نائجیریا
555 NU نیووے
534 MP جزائر شمالی ماریانا (ریاستہائے متحدہ امریکا)
242 NO ناروے
422 OM سلطنت عمان
410 PK پاکستان
552 PW پلاؤ
425 PS فلسطین
714 PA پاناما
537 PG پاپوا نیو گنی
744 PY پیراگوئے
716 PE پیرو
515 PH فلپائن
260 PL پولینڈ
268 PT پرتگال
330 PR پورٹو ریکو (ریاستہائے متحدہ امریکا)
427 QA قطر
647 RE غے یونیوں (فرانس)
226 RO رومانیہ
250 RU روس
635 RW روانڈا
356 KN سینٹ کیٹز
358 LC سینٹ لوسیا
308 PM سینٹ پیئغ و میقولون (فرانس)
360 VC سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
549 WS سامووا
292 SM سان مارینو
626 ST ساؤ ٹوم و پرنسپے
420 SA سعودی عرب
608 SN سینیگال
220 RS سربیا
633 SC سیچیلیس
619 SL سیرالیون
525 SG سنگاپور
231 SK سلوواکیہ
293 SI سلووینیا
540 SB جزائر سلیمان
637 SO صومالیہ
655 ZA جنوبی افریقا
214 ES ہسپانیہ
413 LK سری لنکا
634 SD سوڈان
746 SR سرینام
653 SZ سوازی لینڈ
240 SE سویڈن
228 CH سوئٹزرلینڈ
417 SY شام
466 TW تائیوان
436 TJ تاجکستان
640 TZ تنزانیہ
520 TH تھائی لینڈ
615 TG ٹوگو
539 TO ٹونگا
374 TT ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
605 TN تونس
286 TR ترکی
438 TM ترکمانستان
376 TC جزائر کیکس و ترکیہ (برطانیہ)
641 UG یوگنڈا
255 UA یوکرین
424 AE متحدہ عرب امارات
430 AE متحدہ عرب امارات
431 AE متحدہ عرب امارات
235 GB برطانیہ
234 GB برطانیہ
310 US ریاستہائے متحدہ امریکا
311 US ریاستہائے متحدہ امریکا
312 US ریاستہائے متحدہ امریکا
313 US ریاستہائے متحدہ امریکا
314 US ریاستہائے متحدہ امریکا
315 US ریاستہائے متحدہ امریکا
316 US ریاستہائے متحدہ امریکا
332 VI امریکی جزائر ورجن (ریاستہائے متحدہ امریکا)
748 UY یوراگوئے
434 UZ ازبکستان
541 VU وانواتو
225 VA ویٹیکن سٹی
734 VE وینزویلا
452 VN ویتنام
543 WF والس و فتونہ (فرانس)
421 YE يمن
645 ZM زیمبیا
648 ZW زمبابوے