"خلیج عدن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pa:ਅਦਨ ਦੀ ਖਾੜੀ
سطر 68: سطر 68:
[[nn:Adenbukta]]
[[nn:Adenbukta]]
[[oc:Golf d'Adèn]]
[[oc:Golf d'Adèn]]
[[pa:ਅਦਨ ਦੀ ਖਾੜੀ]]
[[pl:Zatoka Adeńska]]
[[pl:Zatoka Adeńska]]
[[pt:Golfo de Áden]]
[[pt:Golfo de Áden]]

نسخہ بمطابق 05:20، 8 فروری 2013ء

1860ء میں بنایا گیا خلیج عدن کا ایک نقشہ

خلیج عدن (Gulf of Aden) جزیرہ نما عرب میں یمن کے جنوبی ساحلوں اور افریقہ میں صومالیہ کے درمیان ایک خلیج ہے جو بحر ہند کا حصہ ہے۔ شمال مغرب میں یہ آبنائے باب المندب کے ذریعے بحیرہ قلزم سے منسلک ہے۔

خلیج عدن خلیج فارس کے تیل کے ذخائر کی بحری راستے کے ذریعے دنیا کے معاشی مراکز تک رسائی کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ نہر سوئز کے ذریعے ایشیا سے یورپ جانے والے اکثر بحری جہاز یہیں سے گذر کر بحیرہ قلزم میں اور پھر نہر سوئز میں داخل ہوتے ہیں۔

اس خلیج کی اہم ترین بندرگاہ عدن ہے۔