عبد الغفار وٹو
Appearance
عبد الغفار وٹو | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
عبد الغفار وٹو پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
سیاسی دور
[ترمیم]وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں ایک آزاد امیدوار کے طور پر حلقہ NA-166 (بہاولنگر-I) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ۔ [1] اپنے کامیاب انتخاب کے بعد، انھوں نے اگست 2018 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کیا [2]
بیرونی ربط
[ترمیم]"عبد الغفار وٹو"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2022
مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018
- ↑ "2 more independent MNA-elects join PTI - Daily Times"۔ Daily Times۔ 3 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018