چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20
ممالک
منتطمبی سی سی آئی, کرکٹ آسٹریلیا, کرکٹ جنوبی افریقہ
فارمیٹٹوئنٹی/20
پہلی بار2009
تازہ ترین2014
اگلی بارختم کر دی گئی
فارمیٹراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
ٹیموں کی تعداد10 (گروپ سٹیج)
12 (کل)
موجودہ فاتحبھارت کا پرچم چنائی سپر کنگز (دوسری بار)
زیادہ کامیاببھارت کا پرچم چنائی سپر کنگز (دو بار) بھارت کا پرچم ممبئی انڈینز (2 بار)
زیادہ رنبھارت کا پرچم سریش رائنا (842)
زیادہ ووکٹیںٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم سنیل نارائن (39)
ٹی ویسٹار سپورٹس
ویب سائٹclt20.com

چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 (انگریزی: Champions League Twenty20)سالانہ کھیلی جانے والا ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو کرکٹ کھیلنے والے اہم ممالک کی ملکی سطح کی چیمپئن کرکٹ ٹیموں کے درمیان منعقد ہوتا تھا۔ اس ٹورنامنٹ کا آغاز 2008 میں ہوا اور آخری ایڈیشن 2014 میں کھیلا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]