ابن شاطر
Jump to navigation
Jump to search
ابن شاطر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1304 دمشق |
تاریخ وفات | سنہ 1375 (70–71 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان، ماہر فلکیات، منجم |
شعبۂ عمل | فلکیات |
درستی - ترمیم ![]() |
ابن الشاطر یا الحسن بن علی بن ابراہیم بن محمد بن المطعم، کے لقب سے جانے جاتے ہیں، آٹھویں صدی ہجری کے ریاضی دان تھے، دمشق میں 704 ہجری کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 777 ہجری کو انتقال کیا، آلاتِ رصد اور علمِ فلک کے سائنس دان تھے .
حوالہ جات[ترمیم]
|
|
زمرہ جات:
- 1304ء کی پیدائشیں
- دمشق میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1375ء کی وفیات
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی کے موجدین
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- تعین قبلہ کے سائنسدان
- چودہویں صدی مسلمان
- عرب گھڑی ساز
- قرون وسطی کے سوری ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب انجینئر
- قرون وسطی کے عرب ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات
- مسلم سائنس دان
- مسلمان موجدین