ایشیا کے آخری فرماں رواوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ایشیا کے آخری فرماں رواوں کی فہرست ہے۔

قوم/علاقہ فرماں روا لقب پیدائش آغاز دور اختتام دور وجہ وفات شاہی نشان
 افغانستان محمد ظاہر شاہ شاہ مملکت خدا داد افغانستان 15 اکتوبر 1914 8 نومبر 1933 17 جولائی 1973 معزول 23 جولائی 2007
 برما تھیباو من شاہ برما 1 جنوری 1859 1 اکتوبر 1878 29 نومبر 1885 معزول 19 دسمبر 1916
 چین پویی شہنشاہ چین 7 فروری 1906 2 دسمبر 1908 12 فروری 1912 شینہائی انقلاب 17 اکتوبر 1967
 سیلون ایلزبتھ دوم ملکہ سیلون 21 اپریل 1926 6 فروری 1952 22 مئی 1972 جمہوری آئین کا نفاذ 8 ستمبر 2022
 بھارت جارج ششم شاہ ہندوستان 14 دسمبر 1895 11 دسمبر 1936 26 جنوری 1950 آئین ہند 6 فروری 1952
 ایران محمد رضا شاہ پہلوی پہلوی خاندان 26 اکتوبر 1919 16 ستمبر 1941 11 فروری 1979 انقلاب ایران 27 جولائی 1980
 عراق فیصل دوم شاہ عراق 2 مئی 1935 4 اپریل 1939 14 جولائی 1958 سزائے موت 14 جولائی 1958
 کوریائی سلطنت سن جونگ شہنشاہ کوریا 25 مارچ 1874 20 جولائی 1907 29 اگست 1910 دستبردار 24 اپریل 1926
 لاؤس سیسوانگ وتھانا شاہ لاؤس 13 نومبر 1907 29 اکتوبر 1959 2 دسمبر 1975 معزول 13 مئی 1978
 مالدیپ محمد فرید دیدی سلطان مالدیپ 11 جنوری 1901 7 مارچ 1954 11 نومبر 1968 جمہوری آئین کا نفاذ 27 مئی 1969
 مانچوکؤ پویی شہنشاہ مانچوکو 7 فروری 1906 9 مارچ 1932 15 اگست 1945 دستبردار 17 اکتوبر 1967
 نیپال گیانندر شاہ نیپال 7 جولائی 1947 4 جون 2001 28 مئی 2008 جمہوری آئین کا نفاذ حیات
 پاکستان الزبتھ دوم ملکہ پاکستان 21 اپریل 1926 6 فروری 1952 23 مارچ 1956 آئین پاکستان 1956ء 8 ستمبر 2022
مملکت سوریہ فیصل بن حسین شاہ سوریہ 14 جنوری 1861 26 نومبر 1919 24 جولائی 1920 معزول 8 ستمبر 1933
سلطنت عثمانیہ کا پرچم سلطنت عثمانیہ محمد وحید الدین سلطان سلطنت عثمانیہ 14 جنوری 1861 3 جولائی 1918 1 نومبر 1922 بادشاہت کا خاتمہ 16 مئی 1926
ویت نام کا پرچم سلطنت ویتنام باو دائی شہنشاہ ویت نام 22 اکتوبر 1913 8 جنوری 1926 25 اگست 1945 معزول 30 جولائی 1997
 یمن محمد البدر یمن کی متوکلی مملکت کا بادشاہ 15 فروری 1926 19 ستمبر 1962 1 دسمبر 1970 معزول 6 اگست 1996

مزید دیکھیے[ترمیم]