"ہونڈوراس میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
{{اسلام بلحاظ ملک}}
{{اسلام بلحاظ ملک}}
[[ہونڈوراس]] میں آبادی کے تخمینے کے مطابق 500000-600000 [[مسلمان]] آباد ہیں جو کل آبادی کا 10 فیصد ہیں<ref>Pew Research Center,
[[ہونڈوراس]] میں آبادی کے تخمینے کے مطابق 500000-600000 [[مسلمان]] آباد ہیں جو کل آبادی کا 10 فیصد ہیں<ref>Pew Research Center,
''Mapping the Global Muslim Population. A Report on the Size and Distribution of the World's Muslim Population'', October 2009, p. 33 [http://pewforum.org/uploadedfiles/Topics/Demographics/Muslimpopulation.pdf].</ref> . غیر سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 8 ملین آبادی کے ملک میں 50000-80000 عرب مہاجرین ہیں تاہم اکثریت فلسطینی عربوں کی ہے ان عربوں میں زیادہ تعداد [[عیسائیوں]] کی ہے براعظم امریکا میں عرب آبادی کا تناسب ہونڈوراس میں سب سے زیادہ ہے
''Mapping the Global Muslim Population. A Report on the Size and Distribution of the World's Muslim Population'', October 2009, p. 33 [http://pewforum.org/uploadedfiles/Topics/Demographics/Muslimpopulation.pdf] {{توثیق ویب|url=https://www.webcitation.org/616xxgRkv?url=http://pewforum.org/uploadedfiles/Topics/Demographics/Muslimpopulation.pdf |date=20110821201943 |dateformat=iso }}.</ref> . غیر سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 8 ملین آبادی کے ملک میں 50000-80000 عرب مہاجرین ہیں تاہم اکثریت فلسطینی عربوں کی ہے ان عربوں میں زیادہ تعداد [[عیسائیوں]] کی ہے براعظم امریکا میں عرب آبادی کا تناسب ہونڈوراس میں سب سے زیادہ ہے
اور عربوں کی تعداد میں ہونڈوراس، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] ،[[میکسیکو]] [[کولمبیا]]، [[وینزویلا]]، [[کینیڈا]] اور [[چلی]] کے بعد کے بعد ساتویں درجے پر ہے<ref>''The Arabs of Honduras'', Luxner, L., JA 01: 34-37</ref>
اور عربوں کی تعداد میں ہونڈوراس، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] ،[[میکسیکو]] [[کولمبیا]]، [[وینزویلا]]، [[کینیڈا]] اور [[چلی]] کے بعد کے بعد ساتویں درجے پر ہے<ref>''The Arabs of Honduras'', Luxner, L., JA 01: 34-37</ref>
ہونڈوراس میں دو اسلامی تنظیمات موجود ہیں سان پیڈروسولا میں یوسف امدانی کی قیادت میں سینٹرو اسلامکو ڈی ہونڈوراس نامی تنظیم موجود ہے جبکہ کورٹس میں کمیونڈڈ اسلامکو ڈی ہونڈوراس موجود ہے
ہونڈوراس میں دو اسلامی تنظیمات موجود ہیں سان پیڈروسولا میں یوسف امدانی کی قیادت میں سینٹرو اسلامکو ڈی ہونڈوراس نامی تنظیم موجود ہے جبکہ کورٹس میں کمیونڈڈ اسلامکو ڈی ہونڈوراس موجود ہے

نسخہ بمطابق 01:21، 1 جنوری 2021ء

ہونڈوراس میں آبادی کے تخمینے کے مطابق 500000-600000 مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 10 فیصد ہیں[1] . غیر سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 8 ملین آبادی کے ملک میں 50000-80000 عرب مہاجرین ہیں تاہم اکثریت فلسطینی عربوں کی ہے ان عربوں میں زیادہ تعداد عیسائیوں کی ہے براعظم امریکا میں عرب آبادی کا تناسب ہونڈوراس میں سب سے زیادہ ہے اور عربوں کی تعداد میں ہونڈوراس، ریاستہائے متحدہ امریکا ،میکسیکو کولمبیا، وینزویلا، کینیڈا اور چلی کے بعد کے بعد ساتویں درجے پر ہے[2] ہونڈوراس میں دو اسلامی تنظیمات موجود ہیں سان پیڈروسولا میں یوسف امدانی کی قیادت میں سینٹرو اسلامکو ڈی ہونڈوراس نامی تنظیم موجود ہے جبکہ کورٹس میں کمیونڈڈ اسلامکو ڈی ہونڈوراس موجود ہے

آمد

ہونڈوراس میں 1896 اور 1918 میں سب سے پہلے عرب مہاجرین آئے ایک مقامی سروے کے مطابق سان پیڈروسولا(ملک کا دوسرا بڑا شہر) میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد موجود ہے اس وقت فلسطین پر ترکوں کے قبضے کی وجہ سے کئی ترک مسلمان بھی یہاں ہجرت کرکے آ گئے۔ اس کے علاوہ دوسری جنگ عظیم اور عرب اسرائیل جنگ 1948 کے دوران کئی فلسطینی یہاں ہجرت کرکے آ گئے۔1984 میں ان مسلمانوں نے ایک اسلامی تنظیم بنائی اور ایک مسجد بھی تعمیر کی جہاں مسلمان اپنے سماجی اور مذہبی امور پر بات چیت کرتے ہیں اور مسلمان بچوں کو یہاں قرآن اور عربی کی تعلیم دی جاتی ہے۔[3]

حوالہ جات

  1. Pew Research Center, Mapping the Global Muslim Population. A Report on the Size and Distribution of the World's Muslim Population, October 2009, p. 33 [1] آرکائیو شدہ 2011-08-21 بذریعہ WebCite.
  2. The Arabs of Honduras, Luxner, L., JA 01: 34-37
  3. Muslim Population