"بحیرہ کورل" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 18°S 158°E / 18°S 158°E / -18; 158
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 52: سطر 52:


{{سانچہ:فہرست بحیرات}}
{{سانچہ:فہرست بحیرات}}
{{سانچہ:فہرست آسٹریلوی بحیرات}}


[[زمرہ:بحر الکاہل کے مختتم بحیرات]]
[[زمرہ:بحر الکاہل کے مختتم بحیرات]]

نسخہ بمطابق 05:41، 25 مارچ 2013ء

بحیرہ کورل
Coral Sea
متناسقات18°S 158°E / 18°S 158°E / -18; 158
طاس ممالکآسٹریلیا, نیو کیلیڈونیا (فرانس), پاپوا نیو گنی, جزائر سلیمان, وانواتو
سطحی رقبہ4,791,000 کلومیٹر2 (1,850,000 مربع میل)
اوسط گہرائی2,394 میٹر (7,854 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی9,140 میٹر (29,990 فٹ)
حجم آب11,470,000 کلومیٹر3 (9.30×1012 acre·ft)
حوالہ جات[1][2]

بحیرہ کورل (Coral Sea) آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک مختتم بحیرہ ہے

اسکے مغرب میں کوینسلینڈ کا مشرقی ساحل اور عظیم حائل شعب ہیں۔ مشرق میں وانواتو اور نیو کیلیڈونیا ہیں۔ اور شمال مشرق میں جزائر سلیمان ہیں۔ یہ شمال مغرب میں نیو گنی ہے۔ جنوب مین یہ بحیرہ تسمان، شمال میں بحیرہ سلیمان اور مشرق میں بحر الکاہل سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف کوینسلینڈ اور شمال مغرب میں یہ بحیرہ آرافرا سے آبنائے ٹورس کے ذریعے ملتا ہے۔

تصاویر


بیرونی روابط