ابن طفیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن طفیل
(عربی میں: أبو بكر محمد بن عبد الملك بن محمد بن طفيل القيسي الأندلسي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1110ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوادکس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1185ء (74–75 سال)[8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراکش شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اشبیلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت مرابطین
دولت موحدین (1147–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص ابن رشد   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  طبیب ،  مصنف [11]،  شاعر [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [13][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعر ،  فلسفہ [16]،  طب [16]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں حی بن یقظان   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن طفیل (عربی: أبو بكر محمد بن عبد الملك بن محمد بن طفيل القيسي الأندلسي) (پیدائش: 1110ء— وفات: 1185ء) مسلم اندلسی عرب جامع العلوم شخصیت تھے۔ وہ بیک وقت وزیر، ناول نگار، فلسفی، ادیب، ماہر الہیات اور ماہر فلکیات تھے۔

سوانح[ترمیم]

فلسفی، طبیب، غرناطہ کے نواح میں پیدا ہوا۔ تحصیل علم کے بعد طبابت کا پیشہ اختیار کیا۔ 1163ء طنجہ کے حاکم ابویعقوب بن یوسف بن عبد المومن کا طبیب خاص مقرر ہوا۔ بعد ازاں قاضی کے عہدے پر فائز ہوا اور اس کے کچھ عرصے بعد وزیر بنا۔ ابن رشد نے اسی کی سفارش پر دربار تک رسائی حاصل کی۔ مراکش میں وفات پائی۔ طبیعیات، مابعدالطبعیات اور فلسفے پر متعدد کتب تصنیف کیں اب وہ ناپید ہیں۔ صرف ایک کتاب اسرار الحکمہ المشرقیہ زمانے کی دست برد سے محفوظ رہی۔ 1671ء میں ایڈورڈپوکوک نے اس کا لاطینی ترجمہ کیا۔ فرانسیسی، جرمن، انگریزی، ہسپانوی، ولندیزی اور اردو میں بھی اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13162902n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/185853 — بنام: Muhammad ibn ?Abd al-Malik Ibn Tufayl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/123243107 — بنام: Muhammad ibn 'Abd al-Malik Ibn Tufayl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. University of Barcelona authority ID (former scheme): https://crai.ub.edu/sites/default/files/autoritats/permanent/a1115224 — بنام: Abu Bakr Muhammad Ibn Tufayl
  5. بنام: Muhammed ibn 'Abd al-Malik Ibn Tufayl — پی یو ایس ٹی آئی ڈی: https://pust.urbe.it/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=89805
  6. این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2003086926 — بنام: Muhammad ibn ' Abd al-Malik Ibn Tufail
  7. Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/7518 — بنام: Muḥammad ibn ʿAbd al-Malik Ibn Ṭufayl
  8. عنوان : Ибн-Тофейль
  9. عنوان : Туфейль
  10. عنوان : Ibn ·π¨ufail — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  11. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  12. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13162902n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=kup19980000000185 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/123243107
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=kup19980000000185 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022