رمضان میں روزہ رکھنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

170PX

بسلسلہ مضامین:
اسلام

رمضان المبارک کے پورے مہینے میں مسلمانوں پر روزے رکھنا فرض ہیں، ہر دن فجر سے غروب آفتاب تک۔ روزے کے لیے جنسی، کھانے، پینے اور سگریٹ نوشی سے پرہیز ضروری ہے۔ ماہِ رمضان کے روزے مسلمانوں کے مکہ سے مدینہ ہجرت کے دوسرے سال شعبان کے مہینے میں فرض کیے گئے۔ ماہ رمضان کے روزے اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے۔[1]

قرآن[ترمیم]

اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے جس طرح پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے۔ تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔

البقرۃ:183

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بخاری، "8"، صحیح بخاری، عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: دین اسلام کی بنیاد پانچ (ستونوں) پر ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ اور محمد کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا، حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔'"