مندرجات کا رخ کریں

شاؤسر جھیل

متناسقات: 34°59′30.35″N 75°14′43.42″E / 34.9917639°N 75.2453944°E / 34.9917639; 75.2453944
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شاؤسر جھيل سے رجوع مکرر)
شاؤسر جھیل
Sheosar Lake
محل وقوعدیوسائی نیشنل پارک، گلگت بلتستان
جغرافیائی متناسق34°59′30.35″N 75°14′43.42″E / 34.9917639°N 75.2453944°E / 34.9917639; 75.2453944
نکاسی طاس ممالکپاکستان
زیادہ سے زیادہ. لمبائی2.3 کلومیٹر (1.4 میل)
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی1.8 کلومیٹر (1.1 میل)
اوسط گہرائی40 میٹر (130 فٹ)
سطح بلندی4,142 میٹر (13,589 فٹ)
آبادیاںسکردو
ویب سائٹhttp://www.skardu.pk

شاؤسر جھیل (Sheosar Lake) پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان میں دیوسائی نیشنل پارک میں واقع ایک جھیل ہے۔ جھیل 4.142 میٹر (13،589 فٹ) کی بلندی پر ہے۔ اس کی تقریبا لمبائی 2.3 کلومیٹر (1.4 میل)، چوڑائی 1.8 کلومیٹر (1.1 میل) اور اوسط گہرائی 40 میٹر (130 فٹ) ہے۔

شیوسر کا مطلب اندھی جھیل ہے۔ ۔ اندھی جھیل کیوں کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ کا تعین کاخاصا مشکل ہے۔ دل کی شکل کی یہ جھیل نہ کہیں سے پانی لیتی ہے نہ کسی کو دیتی ہے۔ بلکہ اس کے نیچے کہیں زمین میں پانی کے سوتے موجود ہیں۔

تصاویر

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]