محمد امیر سلطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد امیر سلطان
Member of the قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
15 August 2018
صاحبزادہ محمد نذیر سلطان
 
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


محمد امیر سلطان پاکستانی سیاست دان ہیں اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سلطان 22 مارچ 1976 کو محمد نذیر سلطان کے ہاں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنا بچپن کا بیشتر حصہ لاہور میں گزارا اور ایک سیاسی گھرانے میں پلے بڑھے۔ انھوں نے 1999 میں قانون میں ماسٹر ڈگری کے ساتھ [پنسلوانیا یونیورسٹی] سے گریجویشن کیا۔ ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام صاحبزادہ محمد ابراہیم سلطان ہے۔

سیاسی دور[ترمیم]

2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-116 (جھنگ-III) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]

انھیں نومبر 2018 میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ مقرر کیا گیا تھا ۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018 
  2. "Communications ministry gets parliamentary secretary"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 27 November 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2019 


بیرونی ربط[ترمیم]

"محمد امیر سلطان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2022 


مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]