پریسبیٹیرین کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جلتی جھاڑی کا نشان اکثر پریسبیٹیرین کلیسیاؤں میں بطور علامت استعمال کیا جاتا ہے۔

پریسبیٹیرین کلیسیا، پریسبیٹیرین ازم یا بزرگواریت[1] مسیحیت کے ایک فرقے پروٹسٹنٹ کے اصلاح شدہ عقائد کا ایک حصہ/شاخ ہے۔ اس شاخ کا آغاز جزائر برطانیہ خصوصاً اسکاٹ لینڈ میں ہوا۔

لوریمر، تخصیص

پریسبیٹیرین کلیسیاؤں نے اپنا نام یونانی زبان کے لفظ پریسبیٹیروس سے اخذ کیا ہے۔ پریسبیٹیرین کلیسیائی حکومت کی ایک قسم ہے جس پر پریسبیٹیرین بزرگواروں کی نمائنده مجالس حکومت کرتی ہیں۔ دنیا کے جن ملکوں میں انگریزی بولی جاتی ہے وہاں پریسبیٹرین کلیسیائی نظام کی حامل کلیسیاء کو 'پریسبیٹرین' جبکہ جہاں انگریزی نہیں بولی جاتی، 'ریفارمڈ کلیسیاء 'کہا جاتا ہے[2]۔

بنیادی تعلیمات

دیکھیے کالوینیت

پریسبیٹیرین کلیسیاء کی مجالس

  • جنرل اسمبلی
  • جنرل سنڈ
  • ریجنل سنڈ
  • پریسبیٹری/کلاس
  • سیشن/ کانسسٹری

پریسبیٹیرین نظام کی حامل کلیسیائیں

عالمی تناظیم برائے کلیسیائی اتحاد

  • ورلڈ کونسل آف ریفارمڈ چرچز [3]
  • ورلڈ ریفارمڈ فیلوشپ [4]
  • فیلوشپ آف انڈیپینڈنٹ ریفارمڈ ایونجیلیکلز [5]

الہٰیاتی ادارے

حوالہ جات

  1. اوکسفرڈ انگریزی - اردو لغت، مرتبہ شان الحق حقی
  2. کاہنوں کی مملکت از پادری ڈاکٹر اسلم ضیائی، ناشر: گوجرانوالہ تھیالوجیکل سیمنری گوجرانوالہ
  3. http://wcrc.ch
  4. http://wrfnet.org
  5. firefellowship.org