مندرجات کا رخ کریں

2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2023-24ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 2023ء سے اپریل 2024ء تک ہونے والے کرکٹ مقابلوں پر مشتمل ہے۔ اسی سیزن میں کرکٹ عالمی کپ 2023ء اکتوبر اور نومبر میں بھارت میں منعقد ہوا۔ جس میں آسٹریلیا کی۔کرکٹ ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔[1] [2]

سیزن کا جائزہ

[ترمیم]
بین الاقوامی دورے
شروع کرنے کی تاریخ میزبان ٹیم مہمان ٹیم نتائج (میچ)
ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
21 ستمبر 2023  بنگلادیش  نیوزی لینڈ 1–1 [2] 0–2 [3]
22 ستمبر 2023  بھارت  آسٹریلیا 2–1 [3] 4–1 [5]
24 اکتوبر 2023  نمیبیا  زمبابوے 3–2 [5]
3 دسمبر 2023  ویسٹ انڈیز  انگلستان 2–1 [3] 3–2 [5]
7 دسمبر 2023  زمبابوے  آئرلینڈ 0–2 [3] 1–2 [3]
10 دسمبر 2023  جنوبی افریقا  بھارت 1–1 [2] 1–2 [3] 1–1 [3]
14 دسمبر 2023  آسٹریلیا  پاکستان 3–0 [3]
17 دسمبر 2023  نیوزی لینڈ  بنگلادیش 2–1 [3] 1–1 [3]
29 دسمبر 2023  متحدہ عرب امارات  افغانستان 1–2 [3]
6 جنوری 2024  سری لنکا  زمبابوے 2–0 [3] 2–1 [3]
11 جنوری 2024  بھارت  افغانستان 3–0 [3]
12 جنوری 2024  نیوزی لینڈ  پاکستان 4–1 [5]
17 جنوری 2024  آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز 1–1 [2] 3–0 [3] 2–1 [3]
25 جنوری 2024  بھارت  انگلستان 4–1 [5]
2 فروری 2024  سری لنکا  افغانستان 1–0 [1] 3–0 [3] 2–1 [3]
4 فروری 2024  نیوزی لینڈ  جنوبی افریقا 2–0 [2]
8 فروری 2024    نیپال  کینیڈا 3–0 [3]
21 فروری 2024  نیوزی لینڈ  آسٹریلیا 0–2 [2] 0–3 [3]
28 فروری 2024 متحدہ عرب امارات کا پرچم  افغانستان  آئرلینڈ 0–1 [1] 2–0 [3] 2–1 [3]
4 مارچ 2024  بنگلادیش  سری لنکا [2] 2–1 [3] 1–2 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ جیتنے والے
27 ستمبر 2023 چین کا پرچم ایشیائی کھیل 2022ء  بھارت
5 اکتوبر 2023 بھارت کا پرچم کرکٹ عالمی کپ 2023ء  آسٹریلیا
19 جنوری 2024 جنوبی افریقا کا پرچم انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2024ء  آسٹریلیا
15 فروری 2024 نیپال کا پرچم نیپال سہ ملکی کرکٹ سیریز 2024ء (راؤنڈ 1)
22 فروری 2024 ملائیشیا کا پرچم 2023 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج پلے آف  کویت
28 فروری 2024 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات سہ ملکی سیریز (راؤنڈ 2) 2024ء
خواتین کے بین الاقوامی دورے
شروع کرنے کی تاریخ ہوم ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ODI T20I
24 ستمبر 2023  جنوبی افریقا  نیوزی لینڈ 2–1 [3] 1–1 [5]
1 اکتوبر 2023  آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز 2–0 [3] 2–1 [3]
17 اکتوبر 2023 ہسپانیہ کا پرچم  آئرلینڈ  اسکاٹ لینڈ 2–1 [3] 1–1 [2]
25 اکتوبر 2023  بنگلادیش  پاکستان 2–1 [3] 2–1 [3]
3 دسمبر 2023  نیوزی لینڈ  پاکستان 2–1 [3] 1–2 [3]
3 دسمبر 2023  جنوبی افریقا  بنگلادیش 2–1 [3] 1–1 [3]
6 دسمبر 2023  بھارت  انگلستان 1–0 [1] 1–2 [3]
21 دسمبر 2023  بھارت  آسٹریلیا 1–0 [1] 0–3 [3] 1–2 [3]
18 جنوری 2024  زمبابوے  آئرلینڈ 0–2 [3] 0–5 [5]
27 جنوری 2024  آسٹریلیا  جنوبی افریقا 1–0 [1] 2–1 [3] 2–1 [3]
19 مارچ 2024  نیوزی لینڈ  انگلستان [3] [5]
21 مارچ 2024  بنگلادیش  آسٹریلیا 0–3 [3] [3]
24 مارچ 2024  زمبابوے  پاپوا نیو گنی 3–0 [3] [3]
27 مارچ 2024  جنوبی افریقا  سری لنکا [3] [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ جیتنے والے
19 ستمبر 2023 چین کا پرچم ایشیائی کھیلوں 2022ء میں خواتین کے کرکٹ مقابلے  بھارت

ستمبر

[ترمیم]

ایشین گیمز2022ء

[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں 2022ء میں خواتین کرکٹ مقابلے

[ترمیم]
ابتدائی دور
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1663 19 ستمبر  انڈونیشیا نی ویان سریانی  منگولیا ٹسنڈیسوری ارنٹصگ ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  انڈونیشیا 172 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1664 19 ستمبر  ہانگ کانگ کیری چن  ملائیشیا وینفریڈ دوریسنگم ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  ملائیشیا 22 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1665 20 ستمبر  ہانگ کانگ کیری چن  منگولیا ٹسنڈیسوری ارنٹصگ ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  ہانگ کانگ 180 رنز سے
کوارٹر فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1666 21 ستمبر  بھارت اسمرتی مندھانا  ملائیشیا وینفریڈ دوریسنگم ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو کوئی نتیجہ نہیں
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1666a 21 ستمبر  انڈونیشیا نی ویان سریانی  پاکستان ندا ڈار ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو میچ منسوخ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1667 22 ستمبر  سری لنکا چماری اتھاپتھو  تھائی لینڈ نارومول چائیوائی ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  سری لنکا 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1667a 22 ستمبر  بنگلادیش نگارسلطانہ  ہانگ کانگ کیری چن ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو میچ منسوخ
سیمی فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1668 24 ستمبر  بھارت اسمرتی مندھانا  بنگلادیش نگارسلطانہ ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  بھارت 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1669 24 ستمبر  پاکستان ندا ڈار  سری لنکا چماری اتھاپتھو ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  سری لنکا 6 وکٹوں سے
کانسی کا تمغا
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1670 25 ستمبر  بنگلادیش نگارسلطانہ  پاکستان ندا ڈار ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  بنگلادیش 5 وکٹوں سے
گولڈ میڈل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1671 25 ستمبر  بھارت ہرمن پریت کور  سری لنکا چماری اتھاپتھو ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  بھارت 19 رنز سے

ایشیائی کھیلوں 2022ء میں مینز کرکٹ مقابلے

[ترمیم]
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2255 27 ستمبر  منگولیا لوسنزندوئی ایرڈینبلگن    نیپال روہیت پاوڈیل ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو    نیپال 273 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2256 27 ستمبر  کمبوڈیا لقمان بٹ  جاپان کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  جاپان 3 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2257 28 ستمبر  ملائیشیا احمد فیض  سنگاپور رضا غزنوی ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  ملائیشیا 73 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2258 28 ستمبر  مالدیپ حسن رشید  منگولیا لوسنزندوئی ایرڈینبلگن ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  مالدیپ 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2261 29 ستمبر  کمبوڈیا لقمان بٹ  ہانگ کانگ نزاکت خان ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  ہانگ کانگ 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2262 29 ستمبر  سنگاپور رضا غزنوی  تھائی لینڈ نوفون سینمونٹری ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  سنگاپور 99 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2269 1 اکتوبر  مالدیپ حسن رشید    نیپال روہیت پاوڈیل ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو    نیپال 138 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2270 1 اکتوبر  ہانگ کانگ نزاکت خان  جاپان کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  ہانگ کانگ 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2275 2 اکتوبر  ملائیشیا احمد فیض  تھائی لینڈ نوفون سینمونٹری ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  ملائیشیا 194 رنز سے
کوارٹر فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2278 3 اکتوبر  بھارت رتوراج گائیکواڑ    نیپال روہیت پاوڈیل ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  بھارت 23 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2279 3 اکتوبر  ہانگ کانگ نزاکت خان  پاکستان قاسم اکرم ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  پاکستان 68 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2281 4 اکتوبر  افغانستان گلبدین نائب  سری لنکا سہان آراچیگے ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  افغانستان 8 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2283 4 اکتوبر  بنگلادیش سیف حسن  ملائیشیا احمد فیض ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  بنگلادیش 2 رنز سے
سیمی فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2296 6 اکتوبر  بھارت رتوراج گائیکواڑ  بنگلادیش سیف حسن ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  بھارت 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2297 6 اکتوبر  افغانستان گلبدین نائب  پاکستان قاسم اکرم ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  افغانستان 4 وکٹوں سے
کانسی کے تمغے کے لیے میچ
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2300 7 اکتوبر  بنگلادیش سیف حسن  پاکستان قاسم اکرم ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو  بنگلادیش 6 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس)
گولڈ میڈل کے لیے میچ
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2301 7 اکتوبر  بھارت رتوراج گائیکواڑ  افغانستان گلبدین نائب ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو بے نتیجہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1650 21 ستمبر لٹن داس لوکی فرگوسن شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1652 23 ستمبر لٹن داس لوکی فرگوسن شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور  نیوزی لینڈ 86 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1655 26 ستمبر لٹن داس لوکی فرگوسن شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور  نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
پہلا ٹیسٹ# 2516 28 نومبر - 2 دسمبر نجم الحسین شانتو ٹم ساؤتھی سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ  بنگلادیش 150 رنز سے
دوسرا ٹیسٹ# 2517 6–10 دسمبر نجم الحسین شانتو ٹم ساؤتھی شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور  نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

[ترمیم]
ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1651 22 ستمبر کےایل راہول پیٹ کمنز اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم, موہالی  بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1654 24 ستمبر کےایل راہول سٹیوسمتھ ہولکراسٹیڈیم, اندور  بھارت 99 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ایک روزہ بین الاقوامی# 1657 27 ستمبر روہت شرما پیٹ کمنز سوراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, راجکوٹ  آسٹریلیا 66 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 23 نومبر سوریا کماریادو میتھیو ویڈ ڈاکٹروائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم, وشاکھاپٹنم  بھارت 2 وکٹوں سے
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 26 نومبر سوریا کماریادو میتھیو ویڈ گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم, تروواننتاپورم  بھارت 44 رنز سے
تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 28 نومبر سوریا کماریادو میتھیو ویڈ آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, گوہاٹی  آسٹریلیا5 وکٹوں سے
چوتھا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1 دسمبر سوریا کماریادو میتھیو ویڈ ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, ناگپور  بھارت 20 رنز سے
پانچواں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 3 دسمبر سوریا کماریادو میتھیو ویڈ راجیوگاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, حیدرآباد  بھارت 6 رنز سے

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں

[ترمیم]
ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی# 1339 24 ستمبر لورا ولوارٹ سوفی ڈیوائن جے بی مارکس اوول, پیٹرماریٹزبرگ  جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی# 1340 28 ستمبر لورا ولوارٹ سوفی ڈیوائن سٹی اوول, پاٹشیفٹسروم  جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی# 1341 1 اکتوبر لورا ولوارٹ سوفی ڈیوائن کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن  نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
پہلا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 6 اکتوبر لورا ولوارٹ سوفی ڈیوائن بفیلو پارک, ایسٹ لندن میچ ختم دیا گیا
دوسرا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 8 اکتوبر لورا ولوارٹ سوفی ڈیوائن بفیلو پارک, ایسٹ لندن بے نتیجہ
تیسرا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 10 اکتوبر لورا ولوارٹ سوفی ڈیوائن بفیلو پارک, ایسٹ لندن میچ ختم دیا گیا
چوتھا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 14 اکتوبر لورا ولوارٹ سوفی ڈیوائن ولوومورپارک, بینونی  نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
پانچواں خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 15 اکتوبر لورا ولوارٹ سوفی ڈیوائن ولوومورپارک, بینونی  جنوبی افریقا 11 رنز سے

اکتوبر

[ترمیم]

ویسٹ انڈیزخواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

[ترمیم]
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1676 1 اکتوبر الیسا ہیلی ہیلی میتھیوز نارتھ سڈنی اوول, سڈنی  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1678 2 اکتوبر الیسا ہیلی ہیلی میتھیوز نارتھ سڈنی اوول, سڈنی  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1680 5 اکتوبر الیسا ہیلی ہیلی میتھیوز ایلن بارڈرفیلڈ, برسبین  آسٹریلیا 47 رنز سے
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی# 1342 8 اکتوبر الیسا ہیلی شیمین کیمپبیل ایلن بارڈرفیلڈ, برسبین  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی# 1343 12 اکتوبر الیسا ہیلی ہیلی میتھیوز جنکشن اوول, ملبورن بے نتیجہ
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی# 1344 14 اکتوبر الیسا ہیلی ہیلی میتھیوز جنکشن اوول, ملبورن  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے

کرکٹ عالمی کپ 2023ء

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1  بھارت 9 9 0 0 0 18 2.570 سیمی فائنلز اور
2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کیا
2  جنوبی افریقا 9 7 2 0 0 14 1.261
3  آسٹریلیا 9 7 2 0 0 14 0.841
4  نیوزی لینڈ 9 5 4 0 0 10 0.743
5  پاکستان 9 4 5 0 0 8 −0.199 2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کیا
6  افغانستان 9 4 5 0 0 8 −0.336
7  انگلستان 9 3 6 0 0 6 −0.572
8  بنگلادیش 9 2 7 0 0 4 −1.087
9  سری لنکا 9 2 7 0 0 4 −1.419
10  نیدرلینڈز 9 2 7 0 0 4 −1.825
ماخذ: ICC


2023 کرکٹ عالمی کپ
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4658 5 اکتوبر  انگلستان جوس بٹلر  نیوزی لینڈ ٹوم لیتھم نریندرا مودی اسٹیڈیم, احمد آباد  نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4659 6 اکتوبر  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  پاکستان بابر اعظم راجیوگاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, حیدرآباد  پاکستان 81 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4660 7 اکتوبر  افغانستان حشمت اللہ شاہدی  بنگلادیش شکیب الحسن ایچ پی سی اے اسٹیڈیم, دھرم شالہ  بنگلادیش 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4661 7 اکتوبر  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما  سری لنکا دشن شانکا ارون جیٹلی اسٹیڈیم, دہلی  جنوبی افریقا 102 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4662 8 اکتوبر  بھارت روہت شرما  آسٹریلیا پیٹ کمنز ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی  بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4663 9 اکتوبر  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  نیوزی لینڈ ٹوم لیتھم راجیوگاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, حیدرآباد  نیوزی لینڈ 99 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4664 10 اکتوبر  بنگلادیش شکیب الحسن  انگلستان جوس بٹلر ایچ پی سی اے اسٹیڈیم, دھرم شالہ  انگلستان 137 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4665 10 اکتوبر  پاکستان بابر اعظم  سری لنکا دشن شانکا راجیوگاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, حیدرآباد  پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4666 11 اکتوبر  بھارت روہت شرما  افغانستان حشمت اللہ شاہدی ارون جیٹلی اسٹیڈیم, دہلی  بھارت 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4667 12 اکتوبر  آسٹریلیا پیٹ کمنز  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما بی آر ایس اے بی وی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم, لکھنؤ  جنوبی افریقا 134 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4668 13 اکتوبر  بنگلادیش شکیب الحسن  نیوزی لینڈ کین ولیمسن ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی  نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4669 14 اکتوبر  بھارت روہت شرما  پاکستان بابر اعظم نریندرا مودی اسٹیڈیم, احمد آباد  بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4670 15 اکتوبر  افغانستان حشمت اللہ شاہدی  انگلستان جوس بٹلر ارون جیٹلی اسٹیڈیم, دہلی  افغانستان 69 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4671 16 اکتوبر  آسٹریلیا پیٹ کمنز  سری لنکا کشل مینڈس بی آر ایس اے بی وی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم, لکھنؤ  آسٹریلیا5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4672 17 اکتوبر  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما ایچ پی سی اے اسٹیڈیم, دھرم شالہ  نیدرلینڈز 38 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4673 18 اکتوبر  افغانستان حشمت اللہ شاہدی  نیوزی لینڈ کین ولیمسن ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی  نیوزی لینڈ 149 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4674 19 اکتوبر  بنگلادیش شکیب الحسن  بھارت روہت شرما مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, پونے  بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4675 20 اکتوبر  پاکستان بابر اعظم  آسٹریلیا پیٹ کمنز ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور  آسٹریلیا 62 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4676 21 اکتوبر  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  سری لنکا کشل مینڈس بی آر ایس اے بی وی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم, لکھنؤ  سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4677 21 اکتوبر  انگلستان جوس بٹلر  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  جنوبی افریقا 229 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4678 22 اکتوبر  بھارت روہت شرما  نیوزی لینڈ کین ولیمسن ایچ پی سی اے اسٹیڈیم, دھرم شالہ  بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4679 23 اکتوبر  پاکستان بابر اعظم  افغانستان حشمت اللہ شاہدی ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی  افغانستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4680 24 اکتوبر  بنگلادیش شکیب الحسن  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  جنوبی افریقا 149 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4681 25 اکتوبر  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  آسٹریلیا پیٹ کمنز ارون جیٹلی اسٹیڈیم, دہلی  آسٹریلیا 309 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4682 26 اکتوبر  انگلستان جوس بٹلر  سری لنکا کشل مینڈس ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور  سری لنکا8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4683 27 اکتوبر  پاکستان بابر اعظم  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی  جنوبی افریقا 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4684 28 اکتوبر  آسٹریلیا پیٹ کمنز  نیوزی لینڈ کین ولیمسن ایچ پی سی اے اسٹیڈیم, دھرم شالہ  آسٹریلیا 5 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4685 28 اکتوبر  بنگلادیش شکیب الحسن  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز ایڈن گارڈنز, کولکاتا  نیدرلینڈز 87 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4686 29 اکتوبر  بھارت روہت شرما  انگلستان جوس بٹلر بی آر ایس اے بی وی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم, لکھنؤ  بھارت100 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4687 30 اکتوبر  افغانستان حشمت اللہ شاہدی  سری لنکا کشل مینڈس مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, پونے  افغانستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4688 31 اکتوبر  پاکستان بابر اعظم  بنگلادیش شکیب الحسن ایڈن گارڈنز, کولکاتا  پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4689 1 نومبر  نیوزی لینڈ کین ولیمسن  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, پونے  جنوبی افریقا 190 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4690 2 نومبر  بھارت روہت شرما  سری لنکا کشل مینڈس وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  بھارت 302 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4691 3 نومبر  افغانستان حشمت اللہ شاہدی  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز بی آر ایس اے بی وی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم, لکھنؤ  افغانستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4692 4 نومبر  پاکستان بابر اعظم  نیوزی لینڈ کین ولیمسن ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور  پاکستان 21 رنز سے (ڈک ورتھ-لیوس)
ایک روزہ بین الاقوامی#4693 4 نومبر  آسٹریلیا پیٹ کمنز  انگلستان جوس بٹلر نریندرا مودی اسٹیڈیم, احمد آباد  آسٹریلیا 33 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4694 5 نومبر  بھارت روہت شرما  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما ایڈن گارڈنز, کولکاتا  بھارت 243 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4695 6 نومبر  بنگلادیش شکیب الحسن  سری لنکا کشل مینڈس ارون جیٹلی اسٹیڈیم, دہلی  بنگلادیش 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4696 7 نومبر  افغانستان حشمت اللہ شاہدی  آسٹریلیا پیٹ کمنز وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4697 8 نومبر  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  انگلستان جوس بٹلر مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, پونے  انگلستان 160 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4698 9 نومبر  نیوزی لینڈ کین ولیمسن  سری لنکا کشل مینڈس ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور  نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4699 10 نومبر  افغانستان حشمت اللہ شاہدی  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما نریندرا مودی اسٹیڈیم, احمد آباد  جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4700 11 نومبر  آسٹریلیا پیٹ کمنز  بنگلادیش شکیب الحسن مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, پونے  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4701 11 نومبر  پاکستان بابر اعظم  انگلستان جوس بٹلر ایڈن گارڈنز, کولکاتا  انگلستان 93 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4702 12 نومبر  بھارت روہت شرما  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور  بھارت 160 رنز سے
سیمی فائنلز
ایک روزہ بین الاقوامی# 4703 15 نومبر  بھارت روہت شرما  نیوزی لینڈ کین ولیمسن وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  بھارت 70 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4704 16 نومبر  جنوبی افریقا ٹیمبا باوما  آسٹریلیا پیٹ کمنز ایڈن گارڈنز، کولکتہ  آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی# 4705 19 نومبر  بھارت روہت شرما  آسٹریلیا پیٹ کمنز نریندرا مودی اسٹیڈیم, احمد آباد  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے

آئرلینڈ خواتین بمقابلہ سکاٹ لینڈ 2023–24ء

[ترمیم]
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی 1345 17 اکتوبر لاورا ڈیلانی کیتھرین برائس ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ  اسکاٹ لینڈ 40 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی 1346 19 اکتوبر لاورا ڈیلانی کیتھرین برائس ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ  آئرلینڈ 79 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی 1347 21 اکتوبر لاورا ڈیلانی کیتھرین برائس ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ  آئرلینڈ 33 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹی 20 بین الاقوامی# 1687 23 اکتوبر لاورا ڈیلانی کیتھرین برائس ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ  آئرلینڈ 7 وکٹوں سے
ٹی 20 بین الاقوامی# 1688 24 اکتوبر لاورا ڈیلانی کیتھرین برائس ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ  اسکاٹ لینڈ 8 وکٹوں سے

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ نمیبیا

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2327 24 اکتوبر گیرہارڈ ایراسمس کریگ ارون وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینٹہوک  نمیبیا 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2329 25 اکتوبر گیرہارڈ ایراسمس کریگ ارون وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینٹہوک  زمبابوے 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2331 27 اکتوبر گیرہارڈ ایراسمس کریگ ارون یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک  زمبابوے 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2332 29 اکتوبر گیرہارڈ ایراسمس کریگ ارون یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک  نمیبیا 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2337 30 اکتوبر گیرہارڈ ایراسمس کریگ ارون یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک  نمیبیا 8 رنز سے

پاکستان خواتین کی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1689 25 اکتوبر نگارسلطانہ ندا ڈار ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  بنگلادیش 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1690 27 اکتوبر نگارسلطانہ ندا ڈار ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  بنگلادیش 20 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1691 29 اکتوبر نگارسلطانہ ندا ڈار ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  پاکستان 31 رنز سے
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1348 4 نومبر نگارسلطانہ ندا ڈار شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور  پاکستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1349 7 نومبر نگارسلطانہ ندا ڈار شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور میچ ٹائی ( بنگلادیش سپر اوور میں جیت
ایک روزہ بین الاقوامی# 1350 10 نومبر نگارسلطانہ ندا ڈار شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور  بنگلادیش 7 وکٹوں سے

دسمبر

[ترمیم]

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1700 3 دسمبر سوفی ڈیوائن ندا ڈار یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن, ڈنیڈن  پاکستان 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1702 5 دسمبر سوفی ڈیوائن ندا ڈار یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن, ڈنیڈن  پاکستان 10 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1706 9 دسمبر سوفی ڈیوائن ندا ڈار جان ڈیوس اوول, کوئینس ٹاؤن  نیوزی لینڈ 6 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1351 12 دسمبر سوفی ڈیوائن ندا ڈار جان ڈیوس اوول, کوئینس ٹاؤن  نیوزی لینڈ 131 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1352 15 دسمبر سوفی ڈیوائن فاطمہ ثناء ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1354 18 دسمبر سوفی ڈیوائن ندا ڈار ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ ( پاکستان جیت S/O)

بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1701 3 دسمبر لورا ولوارٹ نگارسلطانہ ولوومورپارک, بینونی  بنگلادیش 13 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1704 6 دسمبر لورا ولوارٹ نگارسلطانہ ڈی بیئرزڈائمنڈ اوول, کمبرلی کوئی نتیجہ نہیں
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1705 8 دسمبر لورا ولوارٹ نگارسلطانہ ڈی بیئرزڈائمنڈ اوول, کمبرلی  جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1353 16 دسمبر لورا ولوارٹ نگارسلطانہ بفیلو پارک, ایسٹ لندن  بنگلادیش 119 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1355 20 دسمبر لورا ولوارٹ نگارسلطانہ جے بی مارکس اوول, پاٹشیفٹسروم  جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1356 23 دسمبر لورا ولوارٹ نگارسلطانہ ولوومورپارک, بینونی  جنوبی افریقا 216 رنز سے

انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#4706 3 دسمبر شائی ہوپ جوس بٹلر سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, اینٹیگوا  ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4707 6 دسمبر شائی ہوپ جوس بٹلر سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, اینٹیگوا  انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4708 9 دسمبر شائی ہوپ جوس بٹلر کینسنگٹن اوول, بارباڈوس  ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے(ڈی ایل ایس میتھڈ)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2397 12 دسمبر روومین پاول جوس بٹلر کینسنگٹن اوول، بارباڈوس  ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2402 14 دسمبر روومین پاول جوس بٹلر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, گریناڈا  ویسٹ انڈیز 10 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2407 16 دسمبر روومین پاول جوس بٹلر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, گریناڈا  انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2414 19 دسمبر روومین پاول جوس بٹلر برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ وٹوباگو  انگلستان 75 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2415 21 دسمبر روومین پاول جوس بٹلر برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ وٹوباگو  ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے

انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

[ترمیم]
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1703 6 دسمبر ہرمن پریت کور ہیتھرنائیٹ وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  انگلستان 38 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1709 9 دسمبر ہرمن پریت کور ہیتھرنائیٹ وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  انگلستان 4 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1712 10 دسمبر ہرمن پریت کور ہیتھرنائیٹ وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  بھارت 5 وکٹوں سے
واحد خواتین ٹیسٹ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹیسٹ# 146 14–17 دسمبر ہرمن پریت کور ہیتھرنائیٹ ڈی وائی پاٹیل اسٹیڈیم, نوی ممبئی  بھارت 347 رنز سے

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2384 7 دسمبر سکندر رضا پال سٹرلنگ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  زمبابوے 1 وکٹ سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2388 9 دسمبر سین ولیمز پال سٹرلنگ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  آئرلینڈ 4 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2391 10 دسمبر ریان برل پال سٹرلنگ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  آئرلینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4709 13 دسمبر سکندر رضا پال سٹرلنگ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے کوئی نتیجہ نہیں
ایک روزہ بین الاقوامی# 4710 15 دسمبر سکندر رضا پال سٹرلنگ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  آئرلینڈ 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4712 17 دسمبر سکندر رضا پال سٹرلنگ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  آئرلینڈ 7 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2392a 10 دسمبر ایڈن مارکرم سوریا کماریادو کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن میچ منسوخ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2396 12 دسمبر ایڈن مارکرم سوریا کماریادو سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ  جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2401 14 دسمبر ایڈن مارکرم سوریا کماریادو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ  بھارت 106 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4713 17 دسمبر ایڈن مارکرم کےایل راہول وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ  بھارت 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4714 19 دسمبر ایڈن مارکرم کےایل راہول سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ  جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4716 21 دسمبر ایڈن مارکرم کےایل راہول بولینڈ پارک، پارل  بھارت 78 رنز سے
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2520 26–30 دسمبر ٹیمبا باوما روہت شرما سینچورین پارک، سینچورین  جنوبی افریقا ایک اننگز اور 32 رنز سے
ٹیسٹ# 2522 3–7 جنوری ٹیمبا باوما روہت شرما نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن  بھارت 7 وکٹوں سے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

[ترمیم]
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2518 14–18 دسمبر پیٹ کمنز شان مسعود پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ  آسٹریلیا 360 رنز سے
ٹیسٹ# 2519 26–30 دسمبر پیٹ کمنز شان مسعود میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  آسٹریلیا 79 رنز سے
ٹیسٹ# 2521 3–7 جنوری پیٹ کمنز شان مسعود سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4711 17 دسمبر ٹوم لیتھم نجم الحسین شانتو یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن, ڈنیڈن  نیوزی لینڈ 44 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 4715 20 دسمبر ٹوم لیتھم نجم الحسین شانتو سکسٹن اوول, نیلسن  نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4717 23 دسمبر ٹوم لیتھم نجم الحسین شانتو مکلین پارک، نیپیئر  بنگلادیش 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2422 27 دسمبر مچل سینٹنر نجم الحسین شانتو مکلین پارک، نیپیئر  بنگلادیش 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2423 29 دسمبر مچل سینٹنر نجم الحسین شانتو بے اوول, ماؤنٹ مانگنوئی کوئی نتیجہ نہیں
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2425 31 دسمبر مچل سینٹنر نجم الحسین شانتو بے اوول، ماؤنٹ مانگنوئی  نیوزی لینڈ 17 رنز سے(ڈی ایل ایس میتھڈ)

آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

[ترمیم]
واحد ٹیسٹ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 147 21–24 دسمبر ہرمن پریت کور الیسا ہیلی وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی  بھارت 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1357 28 دسمبر ہرمن پریت کور الیسا ہیلی وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1358 30 دسمبر ہرمن پریت کور الیسا ہیلی وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی  آسٹریلیا 3 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1359 2 جنوری ہرمن پریت کور الیسا ہیلی وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی  آسٹریلیا 190 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1728 5 جنوری ہرمن پریت کور الیسا ہیلی ڈی وائی پاٹیل اسٹیڈیم, نوی ممبئی  بھارت 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1729 7 جنوری ہرمن پریت کور الیسا ہیلی ڈی وائی پاٹیل اسٹیڈیم, نوی ممبئی  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1730 9 جنوری ہرمن پریت کور الیسا ہیلی ڈی وائی پاٹیل اسٹیڈیم, نوی ممبئی  آسٹریلیا 7 وکٹوں سے

افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2424 29 دسمبر محمد وسیم ابراہیم زدران شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  افغانستان 72 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2426 31 دسمبر محمد وسیم ابراہیم زدران شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  متحدہ عرب امارات 11 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2427 2 جنوری محمد وسیم ابراہیم زدران شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  افغانستان 4 وکٹوں سے

جنوری

[ترمیم]

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4718 6 جنوری کشل مینڈس کریگ ارون آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو کوئی نتیجہ نہیں
ایک روزہ بین الاقوامی# 4719 8 جنوری کشل مینڈس کریگ ارون آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  سری لنکا 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4720 11 جنوری کشل مینڈس کریگ ارون آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  سری لنکا 8 وکٹ سےs (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2432 14 جنوری ونیندو ہسرنگا سکندر رضا آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  سری لنکا 3 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2433 16 جنوری ونیندو ہسرنگا سکندر رضا آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  زمبابوے 4 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2436 18 جنوری ونیندو ہسرنگا سکندر رضا آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  سری لنکا 9 وکٹوں سے

افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2428 11 جنوری روہت شرما ابراہیم زدران اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی  بھارت 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2431 14 جنوری روہت شرما ابراہیم زدران ہولکر اسٹیڈیم، اندور  بھارت 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2435 17 جنوری روہت شرما ابراہیم زدران ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور ( بھارت دوسرا S/O) سے جیتا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2429 12 جنوری کین ولیمسن شاہین آفریدی ایڈن پارک، آکلینڈ  نیوزی لینڈ 46 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2430 14 جنوری کین ولیمسن شاہین آفریدی سیڈون پارک، ہیملٹن  نیوزی لینڈ 21 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2434 17 جنوری مچل سینٹنر شاہین آفریدی یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن، ڈونیڈن  نیوزی لینڈ 45 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2437 19 جنوری کین ولیمسن شاہین آفریدی ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2438 21 جنوری کین ولیمسن شاہین آفریدی ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ  پاکستان 42 رنز سے

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

[ترمیم]
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2523 17–21 جنوری پیٹ کمنز کریگ بریتھویٹ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 2524 25–29 جنوری پیٹ کمنز کریگ بریتھویٹ دی گابا، برسبین  ویسٹ انڈیز8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4721 2 فروری سٹیوسمتھ شائی ہوپ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4722 4 فروری سٹیوسمتھ شائی ہوپ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 83 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4723 6 فروری سٹیوسمتھ شائی ہوپ مانوکا اوول، کینبرا  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2459 9 فروری مچل مارش روومین پاول بیللیریواوول، ہوبارٹ  آسٹریلیا 11 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2462 11 فروری مچل مارش روومین پاول ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 34 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2463 13 فروری مچل مارش روومین پاول پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ  ویسٹ انڈیز 37 رنز سے

آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1360 18 جنوری میری-این مسونڈا لاورا ڈیلانی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  آئرلینڈ 10 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 1361 21 جنوری میری-این مسونڈا لاورا ڈیلانی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے میچ ٹائی (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 1362 23 جنوری میری-این مسونڈا لاورا ڈیلانی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  آئرلینڈ 81 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1743 26 جنوری میری-این مسونڈا لاورا ڈیلانی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  آئرلینڈ 57 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1746 28 جنوری میری-این مسونڈا لاورا ڈیلانی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  آئرلینڈ 42 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1748 30 جنوری میری-این مسونڈا لاورا ڈیلانی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  آئرلینڈ 60 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1749 1 فروری میری-این مسونڈا لاورا ڈیلانی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  آئرلینڈ 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1750 2 فروری میری-این مسونڈا لاورا ڈیلانی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  آئرلینڈ 14 رنز سے

انڈر19 کرکٹ عالمی کپ 2024ء

[ترمیم]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

[ترمیم]
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2525 25–29 جنوری روہت شرما بین اسٹوکس راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد  انگلستان 28 رنز سے
ٹیسٹ# 2526 2–6 فروری روہت شرما بین اسٹوکس ڈاکٹروائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم, وشاکھاپٹنم  بھارت 106 رنز سے
ٹیسٹ# 2530 15–19 فروری روہت شرما بین اسٹوکس نرنجن شاہ اسٹیڈیم, راجکوٹ  بھارت 434 رنز سے
ٹیسٹ# 2531 23–27 فروری روہت شرما بین اسٹوکس جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس, رانچی  بھارت 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 2534 7–11 مارچ روہت شرما بین اسٹوکس ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ  بھارت ایک اننگز اور 64 رنز سے

جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

[ترمیم]
ٹی 20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1744 27 جنوری الیسا ہیلی لورا ولوارٹ مانوکا اوول، کینبرا  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1745 28 جنوری الیسا ہیلی لورا ولوارٹ مانوکا اوول، کینبرا  جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1747 30 جنوری الیسا ہیلی لورا ولوارٹ بیللیریو اوول، ہوبارٹ  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1363 3 فروری الیسا ہیلی لورا ولوارٹ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1364 7 فروری الیسا ہیلی لورا ولوارٹ نارتھ سڈنی اوول, سڈنی  جنوبی افریقا 84 رنز سے(ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 1365 10 فروری الیسا ہیلی لورا ولوارٹ نارتھ سڈنی اوول, سڈنی  آسٹریلیا 110 رنز سے(ڈی ایل ایس میتھڈ)
واحد ٹیسٹ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 148 15–18 فروری الیسا ہیلی لورا ولوارٹ واکا گراؤنڈ، پرتھ  آسٹریلیا ایک اننگز اور 284 رنز سے

فروری

[ترمیم]

افغان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

[ترمیم]
واحد ٹیسٹ
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2527 2–6 فروری دنن جیا ڈی سلوا حشمت اللہ شاہدی سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو  سری لنکا 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4725 9 فروری کشل مینڈس حشمت اللہ شاہدی پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کینڈی  سری لنکا 42 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4727 11 فروری کشل مینڈس حشمت اللہ شاہدی پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کینڈی  سری لنکا 155 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4729 14 فروری کشل مینڈس حشمت اللہ شاہدی پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کینڈی  سری لنکا 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2479 17 فروری ونیندو ہسرنگا ابراہیم زدران رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا  سری لنکا 4 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2480 19 فروری ونیندو ہسرنگا ابراہیم زدران رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا  سری لنکا 72 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2482 21 فروری ونیندو ہسرنگا ابراہیم زدران رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا  افغانستان 3 رنز سے

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

[ترمیم]
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2528 4–8 فروری ٹم ساؤتھی نیل برانڈ بے اوول، ماؤنٹ مانگنوئی  نیوزی لینڈ 281 رنز سے
ٹیسٹ# 2529 13–17 فروری ٹم ساؤتھی نیل برانڈ سیڈون پارک، ہیملٹن  نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے

کینیڈا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیپال

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4724 8 فروری روہیت پاوڈیل سعد بن ظفر تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور    نیپال7 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4726 10 فروری روہیت پاوڈیل سعد بن ظفر تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور    نیپال 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4728 12 فروری روہیت پاوڈیل سعد بن ظفر تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور    نیپال 9 وکٹوں سے

نیپال سہ ملکی کرکٹ سیریز

[ترمیم]
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ لیگ ٹو 2023-2027ء – سہ فریقی سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4730 15 فروری    نیپال روہیت پاوڈیل  نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور  نمیبیا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4731 17 فروری    نیپال روہیت پاوڈیل  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور    نیپال 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4732 19 فروری  نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور  نیدرلینڈز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4733 21 فروری    نیپال روہیت پاوڈیل  نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور  نمیبیا 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4734 23 فروری  نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور  نمیبیا 24 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4735 25 فروری    نیپال روہیت پاوڈیل  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور  نیدرلینڈز 8 وکٹوں سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2481 21 فروری مچل سینٹنر مچل مارش اسکائی اسٹیڈیم، ویلنگٹن  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2483 23 فروری مچل سینٹنر مچل مارش ایڈن پارک، آکلینڈ  آسٹریلیا 72 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2484 25 فروی مچل سینٹنر مچل مارش ایڈن پارک، آکلینڈ  آسٹریلیا 27 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2533 29 فروری– 4 مارچ ٹم ساؤتھی پیٹ کمنز بیسن ریزرو، ویلنگٹن  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 2535 8–12 مارچ ٹم ساؤتھی پیٹ کمنز ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ  آسٹریلیا 72 رنز سے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج پلے آف

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  کویت 3 2 1 0 4 0.292
2  اطالیہ 3 2 1 0 4 0.574
3  برمودا 3 1 2 0 2 −1.108
4  سعودی عرب 3 1 2 0 2 0.298
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[3]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  تنزانیہ 3 2 1 0 4 0.633
2  بحرین 3 2 1 0 4 0.713
3  وانواٹو 3 1 2 0 2 −0.791
4  ملائیشیا 3 1 2 0 2 −0.742
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[3]
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
پہلا میچ 22 فروری  برمودا ڈیلرے راولنز  اطالیہ گیرتھ برگ سیلنگور ٹرف کلب، سیری کیمبنگن  اطالیہ 157 رنز سے
دوسرا میچ 22 فروری  بحرین سہیل احمد  وانواٹو جوشوا راسو نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی  بحرین 109 رنز سے
تیسرا میچ 22 فروری  کویت محمد اسلم  سعودی عرب ہشام شیخ بائوماس اوول, پانداماران  سعودی عرب 97 رنز سے
چوتھا میچ 23 فروری  تنزانیہ ابھیک پٹوا  وانواٹو جوشوا راسو سیلنگور ٹرف کلب، سیری کیمبنگن  تنزانیہ77 رنز سے
5واں میچ 23 فروری  اطالیہ گیرتھ برگ  سعودی عرب ہشام شیخ نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی  اطالیہ 52 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
چھٹا میچ 23 فروری  ملائیشیا ویراندیپ سنگھ  بحرین سہیل احمد بائوماس اوول, پانداماران  بحرین 18 رنز سے
ساتواں میچ 25 فروری  برمودا ڈیلرے راولنز  سعودی عرب ہشام شیخ سیلنگور ٹرف کلب، سیری کیمبنگن  برمودا 4 رنز سے
آٹھواں میچ 25 فروری  ملائیشیا ویراندیپ سنگھ  تنزانیہ ابھیک پٹوا نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی  ملائیشیا 1 وکٹ سے
9واں میچ 25 فروری  اطالیہ گیرتھ برگ  کویت محمد اسلم بائوماس اوول, پانداماران  کویت 130 رنز سے
10 واں میچ 26 فروری  بحرین سہیل احمد  تنزانیہ ابھیک پٹوا سیلنگور ٹرف کلب، سیری کیمبنگن  تنزانیہ 20 رنز سے
گیارہواں میچ 26 فروری  برمودا ڈیلرے راولنز  کویت محمد اسلم نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی  کویت 5 وکٹوں سے
12 واں میچ 26 فروری  ملائیشیا ویراندیپ سنگھ  وانواٹو جوشوا راسو بائوماس اوول, پانداماران  وانواٹو 3 وکٹوں سے

سپر سکس

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  کویت 5 5 0 0 10 2.215
2  اطالیہ 5 3 2 0 6 1.163
3  بحرین 5 3 2 0 6 0.481
4  تنزانیہ 5 3 2 0 6 −0.356
5  وانواٹو 5 1 4 0 2 −1.999
6  برمودا 5 0 5 0 0 −1.637
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[3]
سپر سکس
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
13 واں میچ 28 فروری  کویت محمد اسلم  وانواٹو جوشوا راسو سیلنگورٹرف کلب, سیری کیمبنگن  کویت 228 رنز سے
14 واں میچ 28 فروری  بحرین گیرتھ برگ  اطالیہ سہیل احمد یو کے ایم - وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی  بحرین 5 وکٹوں سے
15 واں میچ 28 فروری  برمودا ڈیلرے راولنز  تنزانیہ ابھیک پٹوا بائوماس اوول, پانداماران  تنزانیہ 127 رنز سے
16 واں میچ 1 مارچ  برمودا ڈیلرے راولنز  وانواٹو جوشوا راسو سیلنگورٹرف کلب, سیری کیمبنگن  وانواٹو 31 رنز سے
17 واں میچ 1 مارچ  بحرین محمد اسلم  کویت سہیل احمد یو کے ایم - وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی  کویت 5 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس)
18 واں میچ 1 مارچ  اطالیہ گیرتھ برگ  تنزانیہ ابھیک پٹوا بائوماس اوول, پانداماران  اطالیہ 162 رنز سے
19 واں میچ 3 مارچ  کویت محمد اسلم  تنزانیہ ابھیک پٹوا سیلنگورٹرف کلب, سیری کیمبنگن  کویت 151 رنز سے
20 واں میچ 3 مارچ  اطالیہ گیرتھ برگ  وانواٹو جوشوا راسو یو کے ایم - وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی  اطالیہ 2 وکٹوں سے
21واں میچ 3 مارچ  بحرین ڈیلرے راولنز  برمودا سہیل احمد بائوماس اوول, پانداماران  بحرین 30 رنز سے (ڈی ایل ایس)

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم بمقابلہ افغانستان

[ترمیم]
واحد ٹیسٹ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#2532 28 فروری-3 مارچ حشمت اللہ شاہدی اینڈریو بالبرنی ٹولرینس اوول, ابوظہبی  آئرلینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#4741 7 مارچ حشمت اللہ شاہدی پال سٹرلنگ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  افغانستان 35 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4741a 9 مارچ حشمت اللہ شاہدی پال سٹرلنگ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ میچ ختم کردیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#4742 12 مارچ حشمت اللہ شاہدی پال سٹرلنگ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  افغانستان 117 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2521 15 مارچ راشد خان پال سٹرلنگ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  آئرلینڈ 38 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2526 17 مارچ راشد خان پال سٹرلنگ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  افغانستان 10 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2529 18 مارچ راشد خان پال سٹرلنگ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  افغانستان 57 رنز سے

متحدہ عرب امارات سہ ملکی سیریز

[ترمیم]
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ لیگ ٹو 2023-2027ء – سہ ملکی سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#4736 28 فروری  متحدہ عرب امارات محمد وسیم  کینیڈا سعد بن ظفر دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی  کینیڈا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4737 1 مارچ  کینیڈا سعد بن ظفر  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی  کینیڈا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4738 3 مارچ  متحدہ عرب امارات محمد وسیم  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی  اسکاٹ لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4739 5 مارچ  متحدہ عرب امارات محمد وسیم  کینیڈا سعد بن ظفر دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی  کینیڈا 8 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ایک روزہ بین الاقوامی#4740 7 مارچ  کینیڈا سعد بن ظفر  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی  کینیڈا 5 وکٹوں سے
چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی# 9 مارچ  متحدہ عرب امارات محمد وسیم  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی میچ ملتوی

مارچ

[ترمیم]

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2494 4 مارچ نجم الحسین شانتو چارتھ اسانکا سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ  سری لنکا 3 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2501 6 مارچ نجم الحسین شانتو چارتھ اسانکا سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ  بنگلادیش 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2509 9 مارچ نجم الحسین شانتو ونیندو ہسرنگا سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ  سری لنکا 28 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#4743 13 مارچ نجم الحسین شانتو کشل مینڈس ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  بنگلادیش 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4744 15 مارچ نجم الحسین شانتو کشل مینڈس ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  سری لنکا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#4745 18 مارچ نجم الحسین شانتو کشل مینڈس ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  بنگلادیش 4 وکٹوں سے
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#2536 22–26 مارچ نجم الحسین شانتو دنن جیا ڈی سلوا سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ  سری لنکا 328 رنز سے
ٹیسٹ#2537 30 مارچ-3 اپریل نجم الحسین شانتو دنن جیا ڈی سلوا ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  سری لنکا 192 رنز سے

انگلستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

[ترمیم]
خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی#1808 19 مارچ سوزی بیٹس ہیتھرنائیٹ یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن, ڈونیڈن  انگلستان 27 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی#1809 22 مارچ سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ سکسٹن اوول, نیلسن  انگلستان 15 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی#1810 24 مارچ سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ سکسٹن اوول, نیلسن  نیوزی لینڈ 3 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی#1811 27 مارچ سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ بیسن ریزرو, ویلنگٹن  انگلستان 47 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی#1813 29 مارچ سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ بیسن ریزرو, ویلنگٹن  انگلستان 5 وکٹوں سے
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
پہلا خواتین ایک روزہ بین الاقوامی 1 اپریل سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ بیسن ریزرو, ویلنگٹن  انگلستان 4 وکٹوں سے
دوسرا خواتین ایک روزہ بین الاقوامی 4 اپریل سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ سیڈون پارک, ہیملٹن  انگلستان 56 رنز سے
تیسرا خواتین ایک روزہ بین الاقوامی 7 اپریل سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ سیڈون پارک, ہیملٹن  نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے

آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

[ترمیم]
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1366 21 مارچ نگارسلطانہ الیسا ہیلی شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور  آسٹریلیا 118 رنز سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1367 24 مارچ نگارسلطانہ الیسا ہیلی شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1370 27 مارچ نگارسلطانہ الیسا ہیلی شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1816 1 اپریل سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ بیسن ریزرو، ویلنگٹن  آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1818 4 اپریل سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ سیڈون پارک، ہیملٹن  آسٹریلیا 58 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1821 7 اپریل سوفی ڈیوائن ہیتھرنائیٹ سیڈون پارک، ہیملٹن  آسٹریلیا 77 رنز سے

پاپوا نیو گنی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1368 24 مارچ میری-این مسونڈا برینڈا تاؤ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  زمبابوے 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1369 26 مارچ میری-این مسونڈا برینڈا تاؤ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  زمبابوے 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1371 28 مارچ جوزفین نکومو برینڈا تاؤ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  زمبابوے 35 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1814 30 مارچ میری-این مسونڈا برینڈا تاؤ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  زمبابوے 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1817 31 مارچ میری-این مسونڈا برینڈا تاؤ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے میچ ٹائی ہوا ( پاپوا نیو گنی نے سپر اوور جیت لیا)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1819 2 اپریل میری-این مسونڈا برینڈا تاؤ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  زمبابوے 32 رنز سے

سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ

[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1812 27 مارچ لورا ولوارٹ چماری اتھاپتھو ولوومورپارک, بینونی  جنوبی افریقا 79 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1815 30 مارچ لورا ولوارٹ چماری اتھاپتھو جے بی مارکس اوول, پاٹشیفٹسروم  سری لنکا 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1820 3 اپریل لورا ولوارٹ چماری اتھاپتھو بفیلو پارک, ایسٹ لندن  سری لنکا 4 وکٹوں سے
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1375 9 اپریل لورا ولوارٹ چماری اتھاپتھو بفیلو پارک, ایسٹ لندن کوئی نتیجہ نہیں ملا
ایک روزہ بین الاقوامی# 1378 13 اپریل لورا ولوارٹ چماری اتھاپتھو ڈائمنڈ اوول, کمبرلی  جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1380 17 اپریل لورا ولوارٹ چماری اتھاپتھو جے بی مارکس اوول, پاٹشیفٹسروم  سری لنکا 6 وکٹوں سے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Men's Cricket World Cup 2023 qualifying matches rescheduled"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2020 
  2. "Zimbabwe to host ODI World Cup qualifiers in June-July 2023"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2020 
  3. ^ ا ب پ "ICC Cricket World Cup Challenge League Play-off 2024"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2024