راجہ رمنا
Appearance
(ڈاکٹر رمنا سے رجوع مکرر)
راجہ رمنا | |
---|---|
(کنڑا میں: ರಾಜಾರಾಮಣ್ಣ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جنوری 1925ء [1][2] تمکر [3] |
وفات | 24 ستمبر 2004ء (79 سال)[1] ممبئی [4] |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–)[5] برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
مذہب | ہندومت [6] |
جماعت | جنتا دل |
رکن | آئی آئی ایس سی |
مناصب | |
صدر نشین [7] | |
برسر عہدہ جنوری 1975 – جون 1984 |
|
ڈائریکٹر [8] | |
برسر عہدہ 8 جنوری 1981 – 9 مارچ 1984 |
|
صدر نشین [9] | |
برسر عہدہ 1983 – 1987 |
|
صدر نشین [10] | |
برسر عہدہ 24 اکتوبر 1986 – 2004 |
|
رکن راجیہ سبھا [11][12] | |
برسر عہدہ 1997 – 2003 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کالج لندن [3] جامعہ مدراس مدراس کرسچین کالج بشپ کاٹن بوائز اسکول |
تعلیمی اسناد | بی ایس سی ، سند یافتہ جامعہ ، ڈاکٹر |
پیشہ | طبیعیات دان ، سیاست دان [5]، جوہری طبیعیات دان ، انجینئر |
مادری زبان | کنڑ زبان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، کنڑ زبان |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، نویاتی طبیعیات |
عسکری خدمات | |
اعزازات | |
اوم پرکاش بھانس اعزاز (1985) شانتی سوروپ بھٹناگر اعزاز برائے سائنس و ٹیکنالوجی (1963)[13] پدم بھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز [13] پدم شری اعزاز برائے سائنس و انجینئری [13] پدم وبھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز [13] |
|
درستی - ترمیم |
بھارت کے معروف جوہری سائنسدان اور ملک کے پہلے ایٹمی تجربات کے ماسٹر مائنڈ۔ ٹمکور کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ جب سن انیس سو چوہتر میں بھارت نے اپنے پہلے جوہری ہتھیار کا تجربہ کیا اس وقت ڈاکٹر رمنا بھارت کے نیوکلیئر ریسرچ سنٹر کے سربراہ تھے۔
بھارت نے انیس سو اٹھانوے میں دوسری مرتبہ جوہری تجربات کیے جس کے بعد اس پر امریکا نے پابندیاں عائد کردی تھیں۔
بھارت کا پہلا جوہری ہتھیار ممبئی میں قائم ادارے بھا بھا اٹامک ریسرچ سنٹر نے ڈیزائن کیا تھا جس کے سربراہ ڈاکٹر رمنا تھے۔
انھوں نے بھارت کے جوہری توانائی کے کمیشن کی سربراہی بھی کی اور ملک کے جونیئر وزیر دفاع کا عہدہ بھی کچھ عرصہ کے لیے سنبھالا۔
ایک ماہر سائنس دان ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر رمنا پیانو بجانے کے بھی ماہر تھے۔ ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69m70cd — بنام: Raja Ramanna — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.ddinews.gov.in/people/nation-remembers-multifaceted-personality-dr-raja-ramanna-his-birth-anniversary — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
- ^ ا ب https://www.britannica.com/biography/Raja-Ramanna — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
- ↑ http://www.nytimes.com/2004/09/26/world/asia/raja-ramanna-79-indian-nuclear-scientist-dies.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ https://shodhganga.inflibnet.ac.in/bitstream/10603/96573/10/10_chapter%204.pdf
- ↑ http://iitb.ac.in/sites/default/files/IIT%20Bombay%20Diamond%20Jubilee%20Souvenir.pdf
- ↑ http://barc.gov.in/leaders/index.html
- ↑ http://www.dae.gov.in/writereaddata/chmnaec.pdf
- ↑ https://www.iisc.ac.in/wp-content/uploads/2017/07/List-of-Council-Chairman.pdf
- ↑ http://dae.nic.in/?q=node/223 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
- ↑ https://rajyasabha.nic.in/rsnew/member_site/alphabeticallist_all_terms.aspx
- ↑ https://www.karnataka.com/personalities/raja-ramanna/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
زمرہ جات:
- 1925ء کی پیدائشیں
- 28 جنوری کی پیدائشیں
- 2004ء کی وفیات
- 24 ستمبر کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- سائنس و انجینئری میں پدم شری وصول کنندگان
- پدم وبھوشن وصول کنندگان
- اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- پدم شری وصول کنندگان
- تمکر کی شخصیات
- جنتا دل کے سیاست دان
- فضلاء جامعہ مدراس
- کرناٹک کے سائنس دان
- کنگز کالج لندن کے فضلا
- سائنس اور انجیئنرنگ میں پدم وبھوشن وصول کنندگان
- جامعہ مدراس کے فضلا
- بشپ کاٹن بوائز اسکول کے فضلا