ان پورنا دیوی مندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ان پورنا دیوی مندر
اناپورنا دیوی اور شیو
ان پورنا دیوی مندر is located in ضلع وارانسی
ان پورنا دیوی مندر
ان پورنا دیوی مندر
وارانسی ضلع میں مقام
متناسقات 25°19′04″N 82°58′26″E / 25.317645°N 82.973914°E / 25.317645; 82.973914متناسقات: 25°19′04″N 82°58′26″E / 25.317645°N 82.973914°E / 25.317645; 82.973914
نام
دیوناگری अन्नपूर्णा देवी मंदिर
تمل அன்னபூர்ணா தேவி மந்திர்
مراٹھی अन्नपूर्णा देवी मंदिर
بنگالی অন্নপূর্ণা দেবী মন্দির
مقام
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست: اتر پردیش
ضلع وارانسی ضلع
محل وقوع Visheshwarganj،وارانسی
بلندی 80.985[1] میٹر (266 فٹ)
فن تعمیرات اور ثقافت
اہم تہوار Annakut
طرز تعمیر Nagara architecture
مندروں کی تعداد ایک
یادگاروں کی تعداد دو (بنیادی)
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
1729
تخلیق کار باجیراؤ اول

ان پورنا دیوی مندر (Annapurna Devi Mandir) (ہندی: अन्नपूर्णा देवी मंदिर) جسے ان پورنا ماتا مندر اور ان پورنا مندر بھی کہا جاتا ہے۔ وارانسی کے مقدس شہر کے سب سے زیادہ مشہور مندروں میں سے ایک ہے۔ یہ مندر ہندو مذہب میں عظیم مذہبی اہمیت کا حامل ہے اور ان پورنا دیوی سے منسوب ہے۔ اناپورنا مندر اٹھارویں صدی میں مراٹھا پیشوا باجی راؤ نے تعمیر کروایا تھا۔[2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Elevation"۔ Elevation finder۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  2. "Annapurna Devi Mandir"۔ Varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  3. "Bhavani Devi"۔ Varanasi Temples۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  4. "Annapurna Temple in Varanasi"۔ Temple Travel۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  5. "Annapurna Temple, Varanasi"۔ My Temples India۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)