اروند کیجریوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اروند کیجریوال
(ہندی میں: अरविंद केजरीवाल ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

ساتویں وزیر اعلیٰ دہلی
مدت منصب
28 دسمبر 2013ء – 14 فروری 2014ء
شیلا ڈکشٹ
 
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اگست 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیوانی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش غازی آباد ضلع، اتر پردیش، بھارت (Private)
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت عام آدمی پارٹی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Two
تعداد اولاد
عملی زندگی
تعليم بی ٹیک (مکنیکل انجینئری)
پیشہ سیاست دان [1]،  بیورو کریٹ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Awards رامن میگ سیسے انعام
اعزازات
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2013)
رامن میگ سیسے انعام   (2006)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اروند کیجریوال 16 اگست 1968ء کو بھارتی صوبے ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ وہ سابق بیوروکریٹ اور سیاست دان ہیں۔ انھوں نے بھارت کی مشہور سیاسی جماعت عام آدمی بنائی اور دہلی کے وزیر اعلیٰ بنے۔ وہ 49 دن تک دہلی کے وزیر اعلیٰ رہے۔ انھوں نے 28 دسمبر 2013ء کو اپنے عہدے کا حلف لیا تھا۔[4] 14 فروری کو اروند کیجریوال نے کرپشن بل منظور نہ ہونے پر اپنے عہدے سے استعفی دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. https://www.hindustantimes.com/cities/delhi-news/arvind-kejriwal-re-elected-national-convener-in-aap-s-national-council-meet-101631434640148.html
  3. https://www.indiatvnews.com/news/india/kejriwal-3-0-journey-of-a-bureaucrat-turned-activist-to-delhi-chief-minister-589369
  4. "Delhi anti-corruption chief minister Arvind Kejriwal quits"۔ BBC News۔ 14 فروری 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]

سیاسی عہدے
ماقبل  دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست
28 دسمبر 2013–14 فروری 2014
خالی