این اے۔179 (کوٹ ادو-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔176 سے رجوع مکرر)
این اے۔179 (کوٹ ادو-I)
NA-179 Kot Addu-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید (جزوی) بشمول کوٹ ادو شہر۔
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔176 مظفر گڑھ۔1 (2002 سے 2013)

این اے۔179 (کوٹ ادو-I) پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر کوٹ ادو شہر اور ضلع کوٹ ادو کے ڈیرہ دین پناہ اور چوک سرور شہید کے قصبوں پر مشتمل ہے، وہ علاقے جو پہلے 2018 کی حد بندیوں سے پہلے پرانے NA-176 میں تھے۔[1][2]

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

محمد محسن علی قریشی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
  2. Final List of National Assembly Constituencies (PDF). Election Commission of Pakistan. 2018. p. 53. Archived (PDF) from the original on 2018-05-10. Retrieved 2018-05-18.
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013