"محمد ارشد القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسلم علماء
3 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 46: سطر 46:


== تصانیف ==
== تصانیف ==
مفتی محمد ارشد القادری بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے دو درجن کے قریب زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں۔ وہ [[سنن ترمذی|صحیح ترمذی]] کی شرح "فیوض النبی" لکھ رہے ہیں اس کی جلد اول چھپ چکی ہے<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/بقیہ-نیوز/16-Mar-2014/288846 علامہ ارشد القادری کی تصنیف ’’فیوض النبی شرح جامع<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور سینکڑوں کتب طباعت کی منتظر ہیں۔ ان کی طبع شدہ کتابوں کے نام یہ ہیں۔
مفتی محمد ارشد القادری بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے دو درجن کے قریب زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں۔ وہ [[سنن ترمذی|صحیح ترمذی]] کی شرح "فیوض النبی" لکھ رہے ہیں اس کی جلد اول چھپ چکی ہے<ref>{{Cite web |url=http://www.nawaiwaqt.com.pk/%D8%A8%D9%82%DB%8C%DB%81-%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%B2/16-Mar-2014/288846 |title=علامہ ارشد القادری کی تصنیف ’’فیوض النبی شرح جامع<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2014-03-17 |archive-date=2015-06-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150616185932/http://www.nawaiwaqt.com.pk/%D8%A8%D9%82%DB%8C%DB%81-%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%B2/16-Mar-2014/288846 |url-status=dead }}</ref> اور سینکڑوں کتب طباعت کی منتظر ہیں۔ ان کی طبع شدہ کتابوں کے نام یہ ہیں۔
{{آغاز کالم|}}
{{آغاز کالم|}}
# جنت کا راستہ
# جنت کا راستہ
سطر 75: سطر 75:
== تنظیم ==
== تنظیم ==


محمد ارشد قادری [[تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان]] نامی ایک تحریک کے بانی ہیں۔ اس تنظیم کے زیر انتظام مختلف اجتماعات، کانفرسیں اور سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/12-Nov-2012/143703 اسلام تلوار کے زور پر نہیں، قوت ایمانی صداقت اور عشق<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://daily.urdupoint.com/todayNewsLive.php?news_id=222624&featured=1&cat_id=8 UrduPoint Urdu News, Breaking Urdu News, Pakistan News | Urdu Newspaper<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-04-27/page-4/detail-30 ePaper News 27 April 2013, لاہور، Page 4<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://e.jang.com.pk/04-29-2013/lahore/images/06_40.gif</ref> تعلیم و تربیت اسلامی مختلف فلاحی کاموں میں حصہ لیتی ہے۔ "[[تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان]]" کا منشور وحدت امت، خدمت امت اور استحکام امت ہے۔ تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا صدر دفتر لاہور میں ہے۔ جس کا نام [[جامعہ اسلامیہ رضویہ]] کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ رچنا ٹاؤن فیروز والہ میں واقع ہے۔ اس میں تحریک کے مختلف شعبہ جات کام کر رہے ہیں۔
محمد ارشد قادری [[تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان]] نامی ایک تحریک کے بانی ہیں۔ اس تنظیم کے زیر انتظام مختلف اجتماعات، کانفرسیں اور سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/12-Nov-2012/143703 اسلام تلوار کے زور پر نہیں، قوت ایمانی صداقت اور عشق<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>{{Cite web |url=http://daily.urdupoint.com/todayNewsLive.php?news_id=222624&featured=1&cat_id=8 |title=UrduPoint Urdu News, Breaking Urdu News, Pakistan News {{!}} Urdu Newspaper<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2014-03-18 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304135813/http://daily.urdupoint.com/todayNewsLive.php?news_id=222624&featured=1&cat_id=8 |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-04-27/page-4/detail-30 ePaper News 27 April 2013, لاہور، Page 4<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://e.jang.com.pk/04-29-2013/lahore/images/06_40.gif{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> تعلیم و تربیت اسلامی مختلف فلاحی کاموں میں حصہ لیتی ہے۔ "[[تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان]]" کا منشور وحدت امت، خدمت امت اور استحکام امت ہے۔ تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا صدر دفتر لاہور میں ہے۔ جس کا نام [[جامعہ اسلامیہ رضویہ]] کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ رچنا ٹاؤن فیروز والہ میں واقع ہے۔ اس میں تحریک کے مختلف شعبہ جات کام کر رہے ہیں۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
سطر 82: سطر 82:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://arshad-al-qadri.blogspot.com/ ارشد القادری صاحب کا بلاگ]
* [http://arshad-al-qadri.blogspot.com/ ارشد القادری صاحب کا بلاگ] {{wayback|url=http://arshad-al-qadri.blogspot.com/ |date=20160305132715 }}
* [http://taleemotarbiyatislami.blogspot.com/2012/12/blog-post.html ہزار سیپ ہوں ہر سیپ میں جو ہر نہیں پیدا]
* [http://taleemotarbiyatislami.blogspot.com/2012/12/blog-post.html ہزار سیپ ہوں ہر سیپ میں جو ہر نہیں پیدا]
* [https://www.facebook.com/ArshadalQadri/info مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری]
* [https://www.facebook.com/ArshadalQadri/info مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری]

نسخہ بمطابق 16:44، 18 جنوری 2021ء

محمد ارشد القادری

معلومات شخصیت
پیدائش 16 فروری، 1958ء
کوٹ نیناں تحصیل شکر گڑھ نارووال پاکستان
شہریت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب لاہور
استاذ عبدالقیوم ہزاروی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مترجم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متاثر محمد عثمان نوری قادری

محمد ارشدالقادری ایک مسلمان عالم دین 1990ء سے مسلسل داتا دربار لاہور کی جامع مسجد میں عوام الناس کے سوالات کے جوابات دے رہے ہیں ان کی سوال و جواب کی نشستیں ہفتے میں کئی بار ہوتی ہیں ان علمی نشستوں میں وہ لاکھوں سوالات کے جوابات دے چکے ہیں[1]

مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری داتا دربار لاہور کی مسجد میں

رانا ارشد قادری

ایک طویل عرصے تک علمی و مذہبی حلقوں میں ان کی پہچان "رانا ارشد" کے نام سے رہی ہے۔ کیونکہ وہ رانا خاندان میں رانا محمد طفیل کے گھر 15 یا 16 فروری 1958ء کو پیدا ہوئے اور خود اپنے نام کے ساتھ "رانا" لفظ لکھتے رہے پھر ان کے استاد قبلہ مفتی محمد عبدالحکیم شرف قادری نے "ارشدالقادری" لکھنے کا حکم دیا۔ آج بھی عوام الناس کی اکثریت انہیں رانا ارشد رضوی کے نام سے جانتی ہے۔[2]

بچپن

ان کا بچپن کوٹ نیناں تحصیل میں گزرا اور ابتدائی تعلیم کا آغاز وہیں ہوا۔

تعلیم

ارشد نے ثانوی تعلیم لاہور کے علاقے بلال گنج میں اپنے استادِ محترم محمد علی نقشبندی سے اور نزدیکی گورنمنٹ اسلامیہ اسکول خزانہ گیٹ لاہور سے حاصل کی۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔ انہوں نے دینی تعلیم کے لیے تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بورڈ) کے امتحانات اعلیٰ پوزیشن سے پاس کیے۔ انہوں نے اسلامیات، عربی اور تاریخ میں ایم اے کی اسناد جامعہ پنجاب سے حاصل کیں۔ ارشد نے مفتی عبدالقیوم ہزاروی، مفتی عبد القیوم خان ہزاروی، مفتی عبدالعلیم سیالوی اور مفتی محمد عبدالحکیم شرف قادری سے بھی علم دین سیکھا۔

بیعت و خلافت

محمد ارشد نے علامہ ابو محمد، محمد عبدالرشید قادری سمندری شریف کے ہاتھ پر بیعت کی۔ وہیں سے چاروں سلاسل میں خلافت سے شرف یاب ہیں۔ ان کا سلسلہ طریقت میں امام احمد رضا خان قادری سے جا ملتا ہے۔

نظریات

مفتی محمد ارشدالقادری، اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان قادری کے افکار و نظریات سے متاثر ہیں۔ 30 جنوری 2011ء کو انہوں نے "فکر رضا کانفرنس" منعقد کی۔ ان کے نزدیک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض ہے۔ انہوں نے 14 اکتوبر، 2012ء کو "حرمت رسول اور اس کے تقاضے"[3] کے نام سے ایک اجتماع کیا۔

تصانیف

مفتی محمد ارشد القادری بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے دو درجن کے قریب زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں۔ وہ صحیح ترمذی کی شرح "فیوض النبی" لکھ رہے ہیں اس کی جلد اول چھپ چکی ہے[4] اور سینکڑوں کتب طباعت کی منتظر ہیں۔ ان کی طبع شدہ کتابوں کے نام یہ ہیں۔

  1. جنت کا راستہ
  2. علمی محاسبہ
  3. امام اعظم ابو حنیفہ
  4. الجھا ہے پاؤں یار کازلفِ دراز میں
  5. عید میلا د البنی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی شرعی حیثیت
  6. حقیقت میلا د فیو ض و بر کات کی برسات
  7. تعظیم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم قرآن کی روشنی میں
  8. ندا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا جواز
  9. غلامی رسو ل صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اور اُ س کے تقاضے
  10. شان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
  11. مولانا محمد بخش مسلم کے سوسال
  1. میاں محمد حیات نقشبندی پر ایک نظر
  2. اسباب عروج و زوال
  3. پیغام باہو
  4. نماز ہے حسن ایمان
  5. ذرا سی بات یا معرکہ حق و باطل
  6. ہماری دعوت فکر
  7. ذرا ایک نظر ادھر بھی
  8. پاکستان کو کیسے بچایا جائے
  9. سکون قلب
  10. نوجوانان ملت کے نام کھلا خط# فضائل و مسائل رمضان اعتکاف روزہ
  11. فضائل شب برات
  12. ہماری پریشانیوں کا حل

تنظیم

محمد ارشد قادری تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان نامی ایک تحریک کے بانی ہیں۔ اس تنظیم کے زیر انتظام مختلف اجتماعات، کانفرسیں اور سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں۔[5][6][7][8] تعلیم و تربیت اسلامی مختلف فلاحی کاموں میں حصہ لیتی ہے۔ "تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان" کا منشور وحدت امت، خدمت امت اور استحکام امت ہے۔ تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا صدر دفتر لاہور میں ہے۔ جس کا نام جامعہ اسلامیہ رضویہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ رچنا ٹاؤن فیروز والہ میں واقع ہے۔ اس میں تحریک کے مختلف شعبہ جات کام کر رہے ہیں۔

حوالہ جات

  1. Afkare Muslim: حضرت مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری
  2. Afkare Muslim: موت العالم موت العالم قبلہ مفتی علامہ مولانا محمد عبد الحکیم شرف قادری از علامہ محمد ارشد القادری
  3. حرمت رسول کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض ہے: مفتی ارشدالقادری
  4. "علامہ ارشد القادری کی تصنیف فیوض النبی شرح جامع"۔ 16 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2014 
  5. اسلام تلوار کے زور پر نہیں، قوت ایمانی صداقت اور عشق
  6. "UrduPoint Urdu News, Breaking Urdu News, Pakistan News | Urdu Newspaper"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2014 
  7. ePaper News 27 April 2013, لاہور، Page 4
  8. http://e.jang.com.pk/04-29-2013/lahore/images/06_40.gif[مردہ ربط]

بیرونی روابط