صنعاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:01، 14 فروری 2019ء از Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
صنعاء

صنعاء Ṣan‘ā’
صنعاء
صنعاء
ملک یمن
انتظامی تقسیمامانۃ العاصمہ
حکومت
 • قسمبلدیاتی
 • میئر:جنرل عبدالقادر ہلالی
بلندی2,250 میل (7,380 فٹ)
آبادی (2012)
 • دارالحکومت1,937,451
 • میٹرو2,167,961
منطقۂ وقتGMT+3

صنعاء عرب ملک یمن کا دار الحکومت ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے یہ شہر کسی یمنی صوبے کا حصہ نہیں بلکہ الامانۃ العاصمہ (وفاقی دار الحکومت) ہے یعنی اسلام آباد اور نئی دلی کے طرح صوبوں سے ایک الگ حیثیت رکھتا ہے