ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:03، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ضِلّع (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: District) اِنتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے جس کا اِنتظام مقامی حکومت کرتی ہے۔ یہ اِنتظامی اِکائی کئی تحصیلوں پر مشتمل ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]