قدیم مصری مذہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:35، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+صفائی (9.7))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
دیوتا اوزیریس، آنوبیس اور حورس، بائیں سے دائیں جانب

قدیم مصری مذہب (Ancient Egyptian religion) اضام پرستی اور مشرکانہ عقائد اور رسومات پر مبنی ایک پیچیدہ مذہب تھا۔۔

مختلف اوقات میں بعض معبودوں کو دوسروں معبودوں پر فوقیت دی گئی، جن میں سورج دیوتا رع، خالق دیوتا آمون اور دیوی ماں ایزیس شامل ہیں۔

قدیم مصری معبود[ترمیم]