ویکیپیڈیا:منتخب ایام/جولائی
Appearance
کسی بھی مضمون میں ترمیم کیسے کریں؟ یا نیا مضمون کیسے شروع کریں؟
سانچہ:یادبودهای برگزیده جولائی
- واقعات
- 1683ء - جنگ ویانا کے سلسلے میں عثمانیوں کی جانب سے ویانا کے محاصرے کا آغاز۔
- 1942 - کانگریس کے وردھا اجلاس میں، "ہندوستان چھوڑ دو" کی قرارداد منظور کی گئی، جس نے مہاتما گاندھی کو برطانیہ سے ہندوستان کی آزادی کے لیے مہم چلانے کا اختیار دیا۔
- 2016 - فرانس کے شہر نیس میں باسٹیل ڈے کی تقریب میں ایک شخص نے ٹرک چلا دیا، جس سے 86 افراد ہلاک اور 434 زخمی ہو گئے۔
- ولادت
- 1602ء - کارڈینل مزاراں، وزیر اعظم فرانس
- 1921ء - جیوفرے ولنکسن، برطانوی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1935ء - ای ایچی نگیشی، جاپانی کیمیاء دان اور نوبل انعام یافتہ
- وفات
- 1975ء - مدن موہن، بھارتی موسیقار
- 2019ء - حسین محمد ارشاد، بنگلہ دیش کے دسویں صدر
- 2021ء - ممنون حسین (تصویر میں)، پاکستان کے بارہویں صدر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1849ء - تاریخ میں پہلا ہوائی حملہ ہوا؛ آسٹریا نے وینس شہر کے خلاف بغیر پائلٹ کے غبارے چھوڑے۔
- 1979ء ۔ بھارت کے وزیراعظم مورار جی دیسائی نے استعفی دے دیا ۔
- 2006ء - ٹویٹر، دنیا کا سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ ہوا۔
- ولادت
- 1917ء - نور محمد ترہ کئی، افغانستان کے سابق صدر
- 1946ء - حسن البلقیہ، وزیر اعظم برونائی دارالسلام
- 1949ء - محمد بن راشد (تصویر میں)، وزیر اعظم متحدہ عرب امارات
- وفات
- 998ء ۔ ابو الوفا بوزجانی فارسی ریاضی دان
- 1940ء - رابرٹ وادلو، ریکارڈ شدہ تاریخ کا سب سے لمبا شخص
- 1954ء - صدر الدین عینی، تاجکستان کے قومی شاعر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[16 جولائی]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[17 جولائی]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1976ء - نادیہ کومانچی اولمپک کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار 1976ء گرمائی اولمپکس میں جمناسٹک میں کامل 10 اسکور کیا۔
- 1993ء - معین الدین احمد قریشی پاکستان کے نگران وززیر اعظم مقرر ہوئے۔
- 2019ء - ایک شخص نے فوشیمی وارڈ، کیوٹو، جاپان میں ایک اینیمی اسٹوڈیو کو آگ لگا دی، جس سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
- ولادت
- 1918ء - نیلسن منڈیلا (تصویر میں)، جنوبی افریقا کے پہلے منتخب صدر اور نوبل انعام یافتہ
- 1927ء - مہدی حسن، معروف پاکستانی گلوکار، شہنشاہ غزل
- 1976ء - نسیم وکی، پاکستانی مزاحیہ اداکار، ہدایتکار اور ڈراما نگار
- وفات
- 715ء - محمد بن قاسم مسلم فاتح سندھ
- 2012ء - راجیش کھنہ بھارتی اداکار
- 2018ء - برٹن رچر، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1985ء ۔ اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے 268 افراد جان بحق۔
- 1870ء ۔ فرانس نے پروشیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1269ء ۔ علاء الدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوا۔
- 1941ء ۔ ونسٹن چرچل نے وی فار وکٹری مہم کا آغاز یورپ میں کیا۔
- 1980ء ۔ 1980ء گرمائی اولمپکس ماسکو میں شروع ہوئے مگر درجنوں ممالک نے بائیکاٹ کیا کیوں کہ روس نے افغانستان میں در اندازی کر رکھی تھی۔
- 1989ء ۔ امریکا میں ایک مسافر طیارے کی حادثاتی ہنگامی لینڈنگ 112 افراد ہلاک اور 189 بچ گئے۔
- 1947ء ۔ کشمیر کو تقسیم کر دیا گیا۔
- سالگرہ
- 810ء – محمد بن اسماعیل بخاری، صحیح بخاری کے مؤلف
- 1827ء – منگل پانڈے، تحریک آزادی ہند کے سپاہی
- 1893ء – ولادیمیرمایاکوفسکی، روسی اداکار، ڈراما نگار و شاعر
- 1894ء – خواجہ ناظم الدین تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیراعظم
- 1909ء – نالاپت بالم اماں، بھارتی اداکار و مصنف
- 1921ء – روزالن سوسمین یالو، امریکی طبیب و مدرس، نوبل انعام یافتہ
- 1955ء – ڈالٹن مک گنٹی، کینیڈا کے وکیل و سیاست دان
- برسی
- 1943ء ۔ اشرف علی تھانوی، ہندوستانی دیوبندی عالم دین
- 2009ء – فرینک میکورٹ، امریکی مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1810ء – کولمبیا کا یوم آزادی کولمبیا نے ہسپانیہ سے آزادی حاصل کر لی۔
- 1969ء – پہلی دفعہ کسی انسان نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ اعزاز امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کو حاصل ہے۔
جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1947ء – صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی۔
- 1974ء – ترکی نے جنوبی قبرص پر قبضہ کر لیا۔
- سالگرہ
- 356 ق م – سکندر اعظم، مقدونیہ کا بادشاہ
- 647ء – یزید بن معاویہ، خلیفہ خلافت امویہ
- 810ء – محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف
- 1789ء – محمود ثانی، عثمانی سلطان
- 1864ء – اریک ایکسل کارل فیلڈ، سوئس شاعر نوبل انعام) یافتہ
- 1931ء – محمد علی، پاکستانی اداکار (وفات: 2006ء)
- برسی
- 1866ء – برنہارڈ ریمان، جرمنی کا ریاضی دان
- 1937ء – مارکونی، اطالوی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – عبداللہ اول بن حسین، شاہ اردن
- 1973ء – بروس لی، امریکی اداکار اور مارشل آرٹ کا ماہر
- 2013ء – ہیلن تھامس، امریکی صحافی و مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 356 ق م – معبد آرتمیس افسس میں، سات عجائبات عالم میں سے ایک، آرسن کی آتش زنی کی وجہ سے تباہ ہو گیا۔
- 1402ء - انگورہ (موجودہ انقرہ) کے مقام پر تیموری سلطنت کے بانی امیر تیمور اور سلطنت عثمانیہ کے سلطان بایزید یلدرم کے درمیان میں جنگ ہوئی جو جنگ انقرہ کے نام سے مشہور ہے، تیمور نے فتح حاصل کی
- 1774ء – سلطنت روس اور سلطنت عثمانیہ کے مابین معاہدۂ کوچک کناری طے پایا۔
- 1925ء – سکوپ کا مواخذہ: ڈیٹن، ٹینیسی میں، ہائی اس کے استاد جان ٹی سکوپ کو چارلس ڈارون کا نظریۂ ارتقا جماعت کے اندر پڑھانے پر 100 ڈالر جرمانہ کیا گیا۔
- سالگرہ
- 541ء – سوئی وین تی، سوئی سلطنت کا حاکم
- 1899ء – ارنسٹ ہیمنگوئے، امریکی ناول نگار، افسانہ نگار اور صحافی، نوبل انعام یافتہ
- 1923ء – روڈلف اے مارکس، کینیڈی امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1926ء – رحیم الدین خان، پاکستانی جنرل و سیاست دان
- 1934ء – چاندو بوردے، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1948ء – یوسف اسلام، انگریز نو مسلم، گلوکار
- 1957ء – سٹیفن لوون، سویڈنی ٹریڈ یونین رہنما اور سیاست دان، تینتیسویں وزیراعظم سویڈن
- برسی
- 1967ء – ایلبرٹ لوٹولی، جنوبی افریقی سیاست دان، نوبل انعامیافتہ
- 2004ء – ایڈوارڈ بی لیوس، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2006ء – تاموک، کمبوڈیا کا سپاہی اور مونک
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 2003ء - موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک ہو گئے۔
- 2019 - چندریان-2، چندریان 1 کے بعد انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائیزیشن کے ذریعہ تیار کردہ چاند کی تلاش کا دوسرا مشن، جی ایس ایل وی مارک سوم ایم 1 میں ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا تھا۔ جو ایک قمری مدار پر مشتمل تھا اور اس میں وکرم لینڈر اور پرگیان قمری روور بھی شامل تھے۔
- سالگرہ
- 1887ء - گستاف لوڈوگ ہرٹز، جرمنی کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1965ء - شان مائیکلز، امریکی پہلوان (ریسلر)
- 1970ء - دیویندر فرنویس، وزیر اعلیٰ مہاراشٹر
- برسی
- 657ء - عمار بن یاسر، جلیل القدر صحابی
- 1461ء - شارل ہفتم، فرانس کا بادشاہ
- 2019ء - لی پنگ (تصویر میں)، چین کے چوتھے وزیر اعظم
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1927 - ہندوستانی براڈکاسٹنگ کمپنی کا پہلا اسٹیشن بمبئی میں ہوا میں چلا گیا۔
- 1967ء - ڈیٹرائٹ میں ، ریاستہائے متحدہ کی تاریخ کے بدترین فسادات میں سے ایک افریقی-امریکی اندرونی شہر کی 12 ویں اسٹریٹ پر شروع ہوا۔ اس میں بالآخر 43 افراد ہلاک، 342 زخمی اور تقریباً 1400 عمارتیں جل گئیں۔
- سالگرہ
- 1953ء - رضا ربانی (تصویر میں)، پاکستانی سینیٹ کے 7ویں چیئرمین
- 1965ء - مفتاح اسماعیل، وزیر خزانہ پاکستان
- 1973ء - نندنی ساہو، بھارتی شاعرہ اور تخلیقی مصنفہ
- برسی
- 1010ء - محمد المہدی بااللہ، خلافت قرطبہ کا چوتھا خلیفہ
- 2004ء - محمود علی بھارتی اداکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1910ء - سلطنت عثمانیہ نے شکودر شہر پر قبضہ کر لیا، 1910 کی البانوی بغاوت کو ختم کیا۔
- 1943ء - دوسری جنگ عظیم: برطانوی اور کینیڈا کے ہوائی جہاز رات کو ہیمبرگ پر بمباری کرتے ہیں اور امریکی طیارے دن کو شہر پر بمباری کرتے ہیں۔ نومبر میں آپریشن کے اختتام تک 9,000 ٹن دھماکہ خیز مواد سے 30,000 سے زیادہ افراد ہلاک اور 280,000 عمارتیں تباہ ہو چکی تھی۔
- سالگرہ
- 1937ء - منوج کمار، بھارتی اداکار
- 1947ء - ظہیر عباس، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1957ء - شوکت میرضیایف، ازبکستان کے صدر
- برسی
- 1862ء – مارٹن وان بورن (تصویر میں)، آٹھواں امریکی صدر
- 1964ء – ماکسیم ریلسکی، یوکرینی شاعر
- 1986ء – قدرت اللہ شہاب، پاکستانی معروف مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[25 جولائی]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 657ء - علی بن ابی طالب اور امیر معاویہ کے درمیان جنگ صفین لڑی گئی۔
- 1892ء - دادا بھائی نوروجی برطانیہ میں پہلے ہندوستانی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔
- 2005ء - ممبئی، بھارت میں 24 گھنٹوں کے اندر 99.5 سینٹی میٹر (39.17 انچ) بارش ہوئی، جس کے نتیجے میں سیلاب سے 5000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔
- 2008ء - بھارت میں احمد آباد بم دھماکوں میں چھپن افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔
- سالگرہ
- 1829ء - آگسٹے بیرنارٹ، بیلجئیم کے 14 ویں صدر
- 1955ء – آصف علی زرداری (تصویر میں)، پاکستان کے گیارہویں صدر
- 1928ء – ابن صفی، پاکستانی مصنف اور شاعر
- برسی
- 1604ء –یاوز علی پاشا، وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
- 1982 - خدیجہ مستور، اردو کی ناول نگار و افسانہ نگار
- 2014ء - مجید نظامی، نوائے وقت کے چیف ایڈیٹر اور پبلشر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1880ء - محمد ایوب خان کی قیادت میں افغان افواج نے میوند، افغانستان کے قریب جنگ میں برطانوی فوج کو شکست دی۔
- 2002ء - یوکرین میں ہوائی کرتب کے دوران طیارہ تماشائیوں پر گر کر تباہ ہو گیا۔ جس میں 78 افراد ہلاک اور 115 زخمی ہوئے۔
- 2012ء - لندن میں اولمپکس کھیلوں کا افتتاح ہوا۔
- سالگرہ
- 1612ء - مراد رابع، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1881ء - ہانز فشر، جرمن کیمیادان اور نوبل انعام یافتہ
- 1971ء - ہمایوں سعید، پاکستانی اداکار
- برسی
- 1920ء - آرمان گاتیئر، فرانسیسی کیمیادان اور نوبل انعام یافتہ
- 1948ء - راجہ محمد سرور (تصویر میں)، پاکستانی فوجی اور فوجی اعزاز نشان حیدر وصول کنندہ
- 2015ء - عبد الکلام، بھارت کے گیارہویں صدر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1976ء - تانگشان زلزلہ جس کی پیمائش 7.8 اور 8.2 شدت کے درمیان تھی عوامی جمہوریہ چین میں تانگشان کو تباہ کر گیا، جس میں 242,769 ہلاک اور 164,851 زخمی ہوئے۔
- 2010ء - پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
- 2017ء - پاکستان کے وزیر اعظم، نواز شریف کو بدعنوانی کے الزامات کا مجرم قرار دینے کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات عہدے سے نااہل قرار دے دیا۔
- سالگرہ
- 1165ء - ابن عربی، اندلس کے عرب اسکالر، صوفیانہ، شاعر اور فلسفی
- 1974ء - الیکسس سیپراس (تصویر میں)، یونان کا وزیر اعظم¹
- [[]1972ء] - عائشہ جھلکا، بھارتی فلمی اداکارہ
- برسی
- 1972ء - ڈاکٹر عبد الستار صدیقی، اردو نقاد، ماہرِ لسانیات
- 2002ء - آرچر جان پورٹر مارٹن، انگریز کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[29 جولائی]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 762ء - بغداد کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1930ء - مونٹیویڈیو میں، یوراگوئے نے پہلا فیفا ورلڈ کپ جیتا۔
- 2012ء - آندھرا پردیش، بھارت میں تمل ناڈو ایکسپریس ٹرین میں آگ لگنے سے 32 مسافر ہلاک اور 27 زخمی ہوئے۔
- سالگرہ
- 1813ء - خواجہ عبدالغنی (تصویر میں)، پہلے نواب ڈھاکہ
- 1818ء - ایملی برونٹی، انگریز ناول نگار اور شاعرہ
- 1906ء - ماہر القادری، اردو کے شاعر، صحافی، محقق اور نقاد
- 1947ء - فرانسیوس باری سنوسی، ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 1983ء - لین فونٹین، برطانوی اداکارہ
- 1996ء - کلوڈیٹ کولبر، امریکی فلمی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[31 جولائی]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم