مندرجات کا رخ کریں

این اے۔234 (کراچی کورنگی۔3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔234 کراچی کورنگی۔III
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی کے ضلع کورنگی کے علاقوں کورنگی ٹاؤن کے کچھ علاقے اور کورنگی کنٹونمنٹ ایریا پر مشتمل ہے۔
ووٹر314,450
حلقہ
قائم شدہ2002ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-254 کراچی-XVI

حلقہ این اے۔234 کراچی کورنگی۔III پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ سنہ 2002ء سے 2018ء تک۔ یہ حلقہ این اے-255 کا حصہ تھا اور سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد حلقہ این اے۔240 کے نام سے وجود میں آیا.[1][2]



انتخابات 2008

[ترمیم]

مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

سید آصف حسنین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔

انتخابات 2013

[ترمیم]

مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2013ء

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔

انتخابات 2018ء

[ترمیم]

مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء

عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو منعقد ہوئے۔

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید پڑھیے

[ترمیم]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Na 254"۔ 21 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014