مندرجات کا رخ کریں

عبد الحکیم مراد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الحکیم مراد
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1960ء (عمر 63–64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ
پیمبروک
ویسٹمنسٹر اسکول
اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
جامعہ الازہر
جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر اسلامیات [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت وولفسن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فائل:450px-Abdal hakim.JPG
یہ تصویر الھدایہ کیمپ کے دوران 26 اگست 2007ء کو لی گئی۔

عبد الحکیم مراد برطانوی مسلم عالم ہیں۔ وہ جامعہ کیمبرج کے شعبہ اسلامیات میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک نومسلم ہیں اور ان کا پرانا نام ٹم ونٹر تھا۔ ایک نومسلم عالم ہونے کے ناتے برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کے لیے بہتر مسلم مسیحی تعلقات میں ان کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1024416887 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2023 — اجازت نامہ: CC0
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔