حلقہ این اے۔102

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-102 (حافظ آباد-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع حافظ آباد
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔102 (حافظ آباد-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سائرہ افضل تارڑ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے جس میں لیاقت عباس بھٹی آزاد حیثیت سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے بعد میں الیکشن کالعدم قرار دے دیے گئے۔ ضمنی الیکشن میں میاں شاہد حسین بھٹی ن لیگ نے انتخاب جیتا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-102"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]